1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

انسان دن بھرمیں کم ازکم ایک لاکھ الفاظ سنتااور پڑھتا ہے، تحقیق

'جنرل سائنس' میں موضوعات آغاز کردہ از سنی آن لاین, ‏19 دسمبر 2009۔

  1. سنی آن لاین
    آف لائن

    سنی آن لاین ممبر

    شمولیت:
    ‏19 دسمبر 2009
    پیغامات:
    139
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    انسان دن بھرمیں کم ازکم ایک لاکھ الفاظ سنتااور پڑھتا ہے، تحقیق

    لندن(این این آئی)ایک نئے تحقیقی مطالعے سے اس بات کا انکشاف ہوا ہے کہ بالغ انسان دن بھر میں صرف جاگنے کے دوران کم از کم ایک لاکھ الفاظ سنتا اور پڑھتا ہے۔ اس تحقیق کے مطابق انسان دن بھر میں معمول کے کاموں کے علاوہ سینما جاتے وقت، ریڈیو سنتے ہوئے، انٹرنیٹ استعمال کرتے ہوئے اور اخبار کا مطالعہ کرتے ہوئے انتہائی وسیع پیمانے پر ذہن میں الفاظ کا ذخیرہ کرلیتے ہیں۔ اس طرح دن بھر کے مختلف معمولاتِ زندگی انجام دیتے ہوئے انسانی ذہن کم از کم 34 گیگا بائٹس معلومات کا تجزیہ کرتا ہے۔
     
  2. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: انسان دن بھرمیں کم ازکم ایک لاکھ الفاظ سنتااور پڑھتا ہے، تحقیق

    واہ بہت خوب شئیرنگ کی ھے واقعی ایسا ہوتا ھے کیا:soch:
     
  3. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: انسان دن بھرمیں کم ازکم ایک لاکھ الفاظ سنتااور پڑھتا ہے، تحقیق

    شیئرنگ کا شکریہ
     
  4. سنی آن لاین
    آف لائن

    سنی آن لاین ممبر

    شمولیت:
    ‏19 دسمبر 2009
    پیغامات:
    139
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    جواب: انسان دن بھرمیں کم ازکم ایک لاکھ الفاظ سنتااور پڑھتا ہے، تحقیق

    ایک تحقیق اس بارے میں ہونی چاہیے کہ انسان اسپیشلی خواتین دن بھرمیں کتنے الفاظ بولتا/بولتی ہے؟ ویسے آپ کاکیاخیال ہے؟؟
     
  5. RAJA_PAKIBOY
    آف لائن

    RAJA_PAKIBOY ممبر

    شمولیت:
    ‏8 جولائی 2009
    پیغامات:
    129
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    جواب: انسان دن بھرمیں کم ازکم ایک لاکھ الفاظ سنتااور پڑھتا ہے، تحقیق

    السلام علیکم! بھائی عمدہ شیئرنگ ہے۔مزید ایسی شیئرنگ کا انتظار رہے گا
     
  6. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: انسان دن بھرمیں کم ازکم ایک لاکھ الفاظ سنتااور پڑھتا ہے، تحقیق

    بہت ھی خوبصورت شئیرنگ ھے،!!!!! امید ھے ھم اسی طرح آپ سے مزید معلومات حاصل کرتے رھیں گے،!!!!!
     

اس صفحے کو مشتہر کریں