1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

انسان دنیا کی فکر میں موت اور اعمال بد کی جواب دہی وغیرہ سب کچھ بھول جاتا ہے پھر اچانک موت آجاتی ہے۔

'تاریخِ اسلام : ماضی ، حال اور مستقبل' میں موضوعات آغاز کردہ از دُعا, ‏13 ستمبر 2015۔

  1. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    مولانا رومی سے کسی نے دنیا کی حقیقت پوچھی تو آپ نے فرمایا دنیا کی مثال ایسی ہے کہ ایک انسان جنگل میں چلا جاتا ہے ،دیکھتا ہے کہ اس کے پیچھے شیر آرہا ہے اور وہ بھاگتا چلاگیا۔
    پھر دیکھتا ہے کہ آگے بڑا سا گڑھا ہے وہ چاہتا ہے کہ گڑھے میں گر کر جان بچائے لیکن گڑھے میں اسے ایک بڑا سا اژدھانظر آیا اب آگے اژدھے کا خوف اور پیچھے شیر کا ڈر۔
    اتنے میں اسے ایک درخت کی ٹہنی نظر آئی ،وہ اسے پکڑ کر درخت پر چڑھ گیا مگر درخت پر چڑھنے کے بعد پتہ چلا کہ اس کی جڑ کو سیاہ و سفید چوہےکاٹ رہے ہیں وہ شخص بڑا خائف ہوا کہ اگر اس درخت کی جڑ کٹ گئی تو پھر میں گر جاؤں گا اور پھر اژدھا یا شیر کا لقمہ بننے میں دیر نہیں لگے گی۔
    پھر وہ درخت پر چڑھ گیا ۔اتفاقا اس درخت کے اوپر اسے شہد کا چھتا نظر آگیا وہ شہد پینے میں اتنا محو ہوگیا کہ اسے شیر اور اژدھے کا خیال نا رہا۔اتنے میں درخت کی جڑ کٹ گئی اور وہ نیچے گرپڑا۔شیر نے اسے چیڑپھاڑ کر گڑھے میں گرادیا ۔اور وہاں اژدھے کے منہ میں چلا گیا۔!!!

    جنگل سے مراد دنیا ہے۔شیر موت ہے جو انسان کے پیچھے پر وقت لگی رہتی ہے گڑھا قبر ہے جو آگے ہے اژدھا بداعمال ہیں جو قبر میں ڈالے جائیں گے اور سیاہ و سفید دن رات ہیں درخت عمر ہے اور شہد کا چھتا دنیائے فانی سے غافل کردینے والی لذت ہے کہ انسان دنیا کی فکر میں موت اور اعمال بد کی جواب دہی وغیرہ سب کچھ بھول جاتا ہے پھر اچانک موت آجاتی ہے۔۔۔!!!!!!
     
    غوری اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ بہت عمدہ
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    بہت شکریہ۔۔:)
    :jazakallah:
     
  4. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    بہت عمدہ
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    بہت شکریہ۔۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں