1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

انجیلا مرکل - سابقہ چانسلر جرمنی

'خبریں' میں موضوعات آغاز کردہ از غوری, ‏24 اپریل 2021۔

  1. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    غوریات

    جرمنی کا ایک مشہور نام
    اور چانسلر کا بہت بڑا مقام

    ایماندار, محنتی و مخلص
    مشرقی جرمنی اسکا مقام

    اک سادہ اور عظیم راہنما
    جسے لوگوں نے بنایا امام

    ایک طویل مدت تک آپ نے
    سنبھالا حکومت کا انتظام

    ان تمام اٹھارہ برسوں میں
    ان تھک کیا انھوں نے کام

    نہ کوئی نوکر نہ کوئی آیا
    امور بھی خود سنبھالے تمام

    کوئی اپارٹمنٹ بنایا نہ محل
    خود پکاتی تھیں اپنا طعام

    گھر کے کپڑوں کی صفائی
    میاں دیتے تھے سر انجام

    بجلی کا بوجھ کم ہونے تک
    انتظار میں رہتے صبح تا شام

    اناپرستی ہو خودستائش ہو
    کوئی خواہش کی نہ اہتمام

    سادگی کو اپنا شعار بنائے رکھا
    سفارش کی نہ ایسا کوئی کام

    رخصت ہوئیں تو ہر کسی نے
    کسی سے بات کی اور نا کلام

    10 منٹ خاموشی اختیار کی
    اور روک دیئے سبھی اپنے کام

    محترمہ انجیلا مرکل کو سلام
    دل کی گہرائی سے آپ کا احترام

    مری دعا ہے کہ آپ کی خدمات کا
    ساری دنیا میں پھیل جائے پیغام

    غوری
    24 اپریل 2021

    w1900_h1266_x1500_y1000_DPA_bfunk_dpa_5FA0E400E63DBF55-46033c323c6410da.jpg
     

اس صفحے کو مشتہر کریں