1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

انجنیرمحمداکرم سعیدی صاحب کا تعارف

'میں کون ہوں؟' میں موضوعات آغاز کردہ از احمد کھوکھر, ‏11 مئی 2011۔

  1. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم انجنیرمحمداکرم سعیدی صاحب !

    ہماری اردو میں خوش آمدید ۔ :dilphool:

    ہماری اردو کی روایات کے مطابق آپکی خدمت میں دلچسپ تعارفی پرچہ پیش کیا جاتا ہے۔ براہ مہربانی اسے حل کریں تاکہ سب صارفین کو آپکے بارے میں جاننے کے موقع مل سکے۔ نوازش ہوگی۔

    پرچہ ہماری اُردو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ جماعت مبتدیان

    کوئی سے 6 سوال حل کریں۔ نمبر یکساں ہیں
    پرچہ حل کرنے کا وقت: 15 دن
    نوٹ: خوشخطی کے الگ نمبر ہوں گے

    1- پورا نام؟ اور کس نے رکھا؟
    2- لقب؟ اور کیوں رکھا گیا؟
    3- عمر؟ (لڑکیوں کو غلط بیانی کی اجازت ہے۔)
    4- شہر، ملک؟ (کب سے یہاں ہیں؟)
    5- تعلیم؟ (حاصل کرنا کیوں ضروری سمجھی؟)
    6- مشاغل؟ (اپنے بتانے ہیں، اُن کے نہیں۔)
    7- پیشہ؟ (کاروبارِ محبت سے اِحتراز کریں۔)
    8- مستقبل کے عزائم؟ (اگر زیادہ خطرناک ہوں تو وضاحت سے بیان کریں۔)
    9- ہماری اردو سے تعارف کیسے ہوا ؟



    یا





    اگر آپ پرچہ حل کرنا غیرضروری خیال کریں تو اس کی کوئی سی تین وجوہات بیان کریں۔
     
  2. محمداکرم
    آف لائن

    محمداکرم ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مئی 2011
    پیغامات:
    575
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: انجنیرمحمداکرم سعیدی صاحب کا تعارف

    ہماری اردو کے پیارے دوستو [BLINK]:salam:[/BLINK]
    یہ فورم جوائن کر کے بہت اچھا لگا۔ اس پرخلوص بزم میں انشاءاللہ بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا۔ :flor:

    پورا نام؟ اور کس نے رکھا؟
    محمداکرم، والد صاحب نے رکھا۔
    2- لقب؟ اور کیوں رکھا گیا؟
    سعیدی ، (غالباً 1979ء میں) علامہ سید احمد سعید کاظمی رحمت اللہ علیہ سے بیعت کی سعادت حاصل کی ، اس بنا پر سعیدی کہا جانے لگا۔
    3- عمر؟ (لڑکیوں کو غلط بیانی کی اجازت ہے۔)
    41 سال ۔ ویسے یہ امتیازی سلوک کیوں؟:suno:
    4- شہر، ملک؟ (کب سے یہاں ہیں؟)
    جدہ، سعودی عرب ۔ جولائی 2007 سے ملازمت کے سلسلے میں یہاں قیام ہے۔
    5- تعلیم؟ (حاصل کرنا کیوں ضروری سمجھی؟)
    بی ایس الیکٹریکل انجنیئرنگ (آنرز)۔ کیوں ضروری سمجھی؟ بھائی ہم نے کب ضروری سمجھی تھی؟ وہ تو بچپنے میں ماں باپ نے اس لائین پر لگا دیا ، آٹو پر ، کہتے تھے کہ پڑھوگے لکھوگے بنوگے نواب ، اور کھیلوگے کودوگے تو ہوگے خراب۔ مگر اب پتہ چلا کہ یہ سب تو تھیوری تھی؟؟؟
    ویسے جیسے جیسے وقت گذرتا جاتا ہے تو پھر اصل صورتحال واضح ہوتی جاتی ہے کہ اوپر بیان کی گئی دونوں باتیں ہی درست نہیں تھیں ، کہ ان میں سے کوئی بھی ہمارا اصل مقصد نہیں ہوسکتا ۔ بھلا بتائیں تو کہ اصل مقصد کیا ہونا چاہیے؟
    6- مشاغل؟ (اپنے بتانے ہیں، اُن کے نہیں۔)
    اسلامی ، فنی ، معلومات عامہ اور حالات حاضرہ پر لکھے گئے قدیم و جدید لٹریچر کا مطالعہ، انٹرنیٹ پر دوستوں سے تبادلہ خیال ۔ ۔ ۔ ۔وغیرہ وغیرہ
    ویسے یہ اُن سے کون مراد ہے؟؟؟
    7- پیشہ؟ (کاروبارِ محبت سے اِحتراز کریں۔)
    کنسلٹنٹ انجنیئر، ویسے زندگی کی تو بنیاد ہی محبت پر ہے!!!:hasna: پھر یہ محبت سے احتراز کا درس کیوں؟
    8- مستقبل کے عزائم؟ (اگر زیادہ خطرناک ہوں تو وضاحت سے بیان کریں۔)
    منزل کی جستجو۔ یہ خطرناک کے لفظ سے آپ کہنا کیا چاہتے ہیں؟ ذرا کھل کر بیان کریں!!!
    9- ہماری اردو سے تعارف کیسے ہوا ؟
    محترم نوید احمد اندلسی کے ذریعے۔

    ویسے بھائی پرچہ حل کرنے کے لیے تو پندرہ دن کا ٹائم دیا تھا آپ نے ، مگر یہ تو اتنی جلدی حل ہوگیا، اور سوال بھی سارے کے سارے حل کرڈالے، تو پھر وعدے کے مطابق خوشخطی کے بھی نمبر ملا کر کل کتنے نمبر ہوئے؟ اور ذرا یہ بھی بتاتے جائیں کہ ان نمبروں کا کرنا کیا ہے؟ :suno:

    جتنی دیر میں پرچے کا رزلٹ آتا ہے میں ذرا فریش ہولوں۔ :glass:
     
  3. بزم خیال
    آف لائن

    بزم خیال ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 جولائی 2009
    پیغامات:
    2,753
    موصول پسندیدگیاں:
    334
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: انجنیرمحمداکرم سعیدی صاحب کا تعارف

    انجنیرمحمداکرم سعیدی صاحب بہت شکریہ آپ نے تفصیلی تعارف دیا ۔ امید ہے آپ سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا ۔
    کہیں یہ بات میانداد کے شارجہ میں چھکہ لگانے کے بعد تو نہیں پتہ چلی ؟
     
  4. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: انجنیرمحمداکرم سعیدی صاحب کا تعارف

    بہت اچھا لگا آپ کا تعارف حاصل کرکے،
    اور بہت زیادہ خوشی ہوئی اپنے ہی مقدس شہر جدہ میں آپ موجود ہیں،
    ماشااللہ
    بہت بہت خوش آمدید

    :dilphool::dilphool::dilphool:
     
  5. محمداکرم
    آف لائن

    محمداکرم ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مئی 2011
    پیغامات:
    575
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: انجنیرمحمداکرم سعیدی صاحب کا تعارف

    السلام علیکم۔:dilphool:
    جی بہت بہت شکریہ عبدالرحمٰن سید بھائی، چلو اپنے جدہ میں ایک پرخلوص دوست مل گیا۔ انشاءاللہ آپ سے رابطہ رہے گا۔ میرا موبائل نمبر یہ ہے: 0568273690 آپ جب چاہیں مجھ سے بلا جھجھک بات کر سکتے ہیں۔ شکریہ والسلام۔:91:
     
  6. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: انجنیرمحمداکرم سعیدی صاحب کا تعارف

    السلام علیکم
    مبارک ہو آپ پاس ہو گئے
    آپ کا تعارف پڑھ کر اچھا لگا امید ہے آپ یہاں اچھا وقت گذارے گے اور اچھی شئیرنگ کرتے رہے گے
     
  7. محمداکرم
    آف لائن

    محمداکرم ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مئی 2011
    پیغامات:
    575
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: انجنیرمحمداکرم سعیدی صاحب کا تعارف

    بھائی نمبر تو بتائے ہی نہیں۔ یہ تو ادھورا رزلٹ ہوا نا؟
     
  8. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: انجنیرمحمداکرم سعیدی صاحب کا تعارف

    100 میں سے 99۔99 نمبر
     
  9. محمداکرم
    آف لائن

    محمداکرم ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مئی 2011
    پیغامات:
    575
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: انجنیرمحمداکرم سعیدی صاحب کا تعارف

    کھوکھر بھائی اب ذرا یہ بھی بتاتے جائیں ان نمبروں کا کرنا کیا ہے:133:؟
     
  10. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: انجنیرمحمداکرم سعیدی صاحب کا تعارف

    کھوکھر جی،!!!!

    آپ نے انجینئر محمد اکرم صاحب کے زیرو پائینٹ زیرو ون نمبر کاٹ لئے، کچھ تو خیال کیا ہوتا آخر وہ انجینئر ہیں، اگر بلڈنگ بناتے ھوئے اس سے بھی آدھی سے آدھی پیمائش کا فرق رہ جائے تو پوری بلڈنگ گر جانے کا خطرہ ہوتا ہے، بلکہ یقیناً۔!!!!

    خوش رہیں،!!!!
     
  11. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: انجنیرمحمداکرم سعیدی صاحب کا تعارف

    اچھا لگا آپ کاتعارف
     
  12. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: انجنیرمحمداکرم سعیدی صاحب کا تعارف

    تعارف کے لیئے شکریہ
     
  13. محمداکرم
    آف لائن

    محمداکرم ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مئی 2011
    پیغامات:
    575
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: انجنیرمحمداکرم سعیدی صاحب کا تعارف

    السلام علیکم۔ جناب نمبر کاٹنا کھوکھر بھائی کی مجبوری تھی، کہ کچھ تو منصفی کا بھی بھرم رکھنا ہوتا ہے۔ دیکھیں جتنے نمبر دینے ان کے بس میں تھے وہ تو انہوں نے سارے ہی دے دیے۔ اب اگر وہ 100 میں سے 100 ہی دے ڈالتے تو لوگوں نے کہنا تھا "دال میں کچھ کالا ہے"۔

    نو پرابلم کھوکھر بھائی۔ لیکن میرا سوال پھر ابھی تک آپکے جواب کا منتظر ہے کہ "ان نمبروں کا کرنا کیا ہے؟":101::133:
    اللہ حافظ۔ والسلام۔ :91:
     
  14. بلال خورشید جٹ
    آف لائن

    بلال خورشید جٹ ممبر

    شمولیت:
    ‏4 مئی 2011
    پیغامات:
    498
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: انجنیرمحمداکرم سعیدی صاحب کا تعارف

    شکریہ جناب تعارف کا
    اور میں‌آپ کو بتاتا ہوں آپ کو ان نمبروں‌کا کیا کرنا ہے۔ ان کو ایک جگ لسی کا لینا ہے اور اس میں یہ نمبر ڈالنے ہیں‌اور ٹھنڈی کے کر پی جاؤ ویکھو اس کا مزہ اپنا ہی ہوگا ہاہاہاہاہاہاہا
     
  15. بلال خورشید جٹ
    آف لائن

    بلال خورشید جٹ ممبر

    شمولیت:
    ‏4 مئی 2011
    پیغامات:
    498
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: انجنیرمحمداکرم سعیدی صاحب کا تعارف

    ہاں مزہ نا آئے پیسے واپس۔:bigblink::a12::a12::a12:
     
  16. محمداکرم
    آف لائن

    محمداکرم ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مئی 2011
    پیغامات:
    575
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: انجنیرمحمداکرم سعیدی صاحب کا تعارف

    شکریہ بھائی مفت مشورے کا۔:a165: آپ کی بات مان کر ٹھنڈی ٹھار لسی پی تو لوں، لیکن پھر میں تو گیا کام سے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
    اسلئے بھائی ! میں تو یہ رسک نہیں لے سکتا۔ ہاں آپ اگر فراغت چاہتے ہیں تو آپکی خدمت میں پیش کرسکتا ہوں۔۔۔ ہں۔۔ یہ لیں پئیں اور ٹھنڈے ہوجائیں ۔ ۔ ۔ :glass: ۔
     
  17. بلال خورشید جٹ
    آف لائن

    بلال خورشید جٹ ممبر

    شمولیت:
    ‏4 مئی 2011
    پیغامات:
    498
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: انجنیرمحمداکرم سعیدی صاحب کا تعارف

    شکریہ بھائی ہم تو صبح روز ناشتہ لسی مکھن سے ہی کرتے ہم تو سارا دن ساری رات کام کرتےہیں۔
    جتنی گرمی ہے جناب ادھر۔ اگر لسی نے پیتا تو جناب بس پھر پانی والی بوتل لگانی پڑتی۔
    :139:
     
  18. محمداکرم
    آف لائن

    محمداکرم ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مئی 2011
    پیغامات:
    575
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: انجنیرمحمداکرم سعیدی صاحب کا تعارف

    جناب سارا دن اور ساری رات ہی کام نہ کیا کریں ، کسی وقت آرام بھی کر لیا کریں۔:133::soch:
     
  19. بلال خورشید جٹ
    آف لائن

    بلال خورشید جٹ ممبر

    شمولیت:
    ‏4 مئی 2011
    پیغامات:
    498
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: انجنیرمحمداکرم سعیدی صاحب کا تعارف

    اچھا جی بھای شکریہ
    وہ ہمارے قائد نے فرمایا کام کام کام اور بس کام اس لیے کام کام کام اور بس کام
    مزہ کی بات بتاؤں شادی بھی تو کروانی ہے نا۔ ہاہاہاہاہاہاہا
    :takar::takar::takar:
     
  20. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: انجنیرمحمداکرم سعیدی صاحب کا تعارف

    پہلے جتنے نمبر ہیں اتنی پوسٹ کریں جلدی سے
     
  21. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: انجنیرمحمداکرم سعیدی صاحب کا تعارف

    شکریا آپ کے تعاروف کا آپ کو تو پاس فعل کے الاوہ نمبر بھی دئے گے ہم کو تو آج تک پتا بھی نہیں ہے ہم کتنے نمبر ائے ہیں
    آپ کو مبارک ہو آپ نے پورے 100 نمبر سے پاس ہوگئے
     
  22. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: انجنیرمحمداکرم سعیدی صاحب کا تعارف

    انجنیرمحمداکرم سعیدی صاحب کا نام انکی خواہش پر تبدیل کرکے محمداکرم کردیا گیا ہے
     
  23. محمداکرم
    آف لائن

    محمداکرم ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مئی 2011
    پیغامات:
    575
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: انجنیرمحمداکرم سعیدی صاحب کا تعارف

    شکریہ ہارون بھائی:222:۔
     
  24. محمداکرم
    آف لائن

    محمداکرم ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مئی 2011
    پیغامات:
    575
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: انجنیرمحمداکرم سعیدی صاحب کا تعارف

    شکریہ ۔ حیرت ہے امتحان پاس کر لیا اور نمبروں کا پتہ بھی نہیں؟:131:
     
  25. زین
    آف لائن

    زین ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اپریل 2011
    پیغامات:
    2,361
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: انجنیرمحمداکرم سعیدی صاحب کا تعارف

    تعارف کے لیئے شکریہ
     
  26. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: انجنیرمحمداکرم سعیدی صاحب کا تعارف

    انجئنئر صاحب ، تعارف کروانے کا بہت بہت شکریہ ۔
     
  27. محمداکرم
    آف لائن

    محمداکرم ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مئی 2011
    پیغامات:
    575
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: انجنیرمحمداکرم سعیدی صاحب کا تعارف

    السلام علیکم۔ شکریہ زین بھائی اور آصف بھائی۔
    :91:
     
  28. محمداکرم
    آف لائن

    محمداکرم ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مئی 2011
    پیغامات:
    575
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
  29. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: انجنیرمحمداکرم سعیدی صاحب کا تعارف

    آپ کے بارے جان کر بہت اچھا لگا تفصیلی تعارف دینے کا شکریہ :computer:
     
  30. محمداکرم
    آف لائن

    محمداکرم ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مئی 2011
    پیغامات:
    575
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: انجنیرمحمداکرم سعیدی صاحب کا تعارف

    شکریہ حسن بھائی۔
    [​IMG]
     

اس صفحے کو مشتہر کریں