1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

انتخابِ پوشاک کا اضافہ

Discussion in 'اِعلانات، تبصرے، تجاویز، شکایات' started by دریاب اندلسی, Nov 23, 2008.

  1. دریاب اندلسی
    Offline

    دریاب اندلسی منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 13, 2006
    Messages:
    534
    Likes Received:
    37
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم

    ہماری اردو فورم میں ایک اور اضافہ کیا گیا ہے
    اب آپ فورم کے سب سے اوپر انتخابِ پوشاک یعنی Style Sellector کے Option کو استعمال کر سکتے ہیں‌۔

    امید ہے کہ یہ اضافہ آپ کو پسند آیا ہو گا ۔

    والسلام
     
  2. مجیب منصور
    Offline

    مجیب منصور ناظم

    Joined:
    Jun 13, 2007
    Messages:
    3,149
    Likes Received:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    محترم دریاب اندلسی صاحب۔یہ سچ مچ ایک بھترین اضافہ ہے میں نے تو اسے دیکھتے ہی کئی بار فائدہ اٹھایا اور پوشاک بدل بدل کر خوب لطف اندوز ہوتارہا۔۔۔بہر حال اس بھترین اضافے اور سہولت مہیا کرنےپر آپ کو مبارک ہو
     
  3. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    بہت خوب :dilphool:
     
  4. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم اندلسی صاحب ۔
    اتنی محنت اور خوبصورت اضافہ پر آپکا بہت شکریہ ۔
     
  5. عبدالرحمن سید
    Offline

    عبدالرحمن سید مشیر

    Joined:
    Jan 23, 2007
    Messages:
    7,417
    Likes Received:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    محترم دریاب اندلسی صاحب،!!!!!!
    ھمیشہ خوش رھیں،!!!!!!
    بہت ھی خوبصورت اضافہ ھے،!!!!!!! :dilphool:
     

Share This Page