1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

انبیاء کی سرزمین فلسطین

'آپ کی شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از غوری, ‏6 جولائی 2021۔

  1. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    غوریات

    رندوں کی مستی جوبن پہ ہے
    ظالموں کی کشتی غرقن پہ ہے

    حقوقِ انسانیت فقط دھوکہ ہے
    انسانوں کی بستی مدفن پہ ہے

    اقوامِ متحدہ بے بس ہو گیا ہے
    مسلمانوں کی ہستی اجڑن پہ ہے

    غوری 19 مئی 21
    183569028_2450783558398837_2866720261304627718_n.jpg
     

اس صفحے کو مشتہر کریں