1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

امریکی خاتون کے 14 انچ لمبے ناخن

'خبریں' میں موضوعات آغاز کردہ از پاکستانی55, ‏29 نومبر 2013۔

  1. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    upload_2013-11-29_15-58-43.png
    نیویارک …این جی ٹی … اکثر خواتین اپنے ہاتھوں کی خوبصورتی میں اضافے کیلئے ناخنوں کو ایک حد تک بڑھاتی ہیں لیکن امریکا میں ایک ایسی خاتون بھی ہیں جنہوں نے اپنے نا خنوں کو14انچ تک بڑھا کر منفرد مقام حاصل کر لیا ہے۔54 سالہ لارا ڈرامونڈ(Larue Drummond) نامی یہ خاتون امریکی ریاست نیو جرسی کی رہائشی ہیں جنہوں نے اپنے اس انوکھے فیشن کی خاطر 8 سال سے نا خنوں کو نہیں کاٹا۔ یہ خاتون چار بچوں کی ما ں ہیں لیکن اپنے ہاتھ کے ان نا خنوں کا بھی اپنی اولاد ہی کی طرح خیال رکھتی ہیں۔ان کا کہناہے کہ ان کے ناخن روز مرہ کے گھر یلو کاموں کی ا نجام دہی میں مشکلات پیدا نہیں کرتے جبکہ وہ ہر ماہ ان کی سجاوٹ اور صفائی ستھرائی کیلئے سیلون میں بارہ گھنٹے اور100پونڈ خرچ کر تی ہیں۔ لارا کا مزید کہنا ہے کہ اتنے لمبے نا خن بڑ ھا نا ایک فن ہے اور ہر عورت یہ کا م نہیں کر سکتی کیونکہ وہ ان ناخنوں کے ہمراہ کوکنگ سے لے کر ڈرائیونگ اور پیانو بجانے تک ہر کام بخوبی انجام دے لیتی ہیں۔
    http://urdu.geo.tv/UrduDetail.aspx?ID=128316
     
  2. اویس جمال لون
    آف لائن

    اویس جمال لون ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جون 2012
    پیغامات:
    3,405
    موصول پسندیدگیاں:
    585
    ملک کا جھنڈا:
    اتنے لمبے ناخن اچھے نہیں لگتے۔ صحتمند بھی نہیں ہیں۔
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جی ہاں آپ کی بات 100 فی صد درست ہے
     
    اویس جمال لون نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالی انسان کو تکلیف میں نہیں دیکھنا چاہتے۔۔۔ پھر انسان خود کو کیوں زحمت دے؟؟؟
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    فطرت سے مجبور ہو کر
     
  6. اویس جمال لون
    آف لائن

    اویس جمال لون ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جون 2012
    پیغامات:
    3,405
    موصول پسندیدگیاں:
    585
    ملک کا جھنڈا:
    جی بالکل۔
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    عادت سے مجبور ہوکر ممکن ہے یا دکھاوے کے نام و نمود کے لئے۔۔۔۔۔۔ انسانی فطرت تو پاکیزگی پر مبنی ہوتی ہے۔۔۔
     
  8. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    یہ ان لوگوں کی فطرت کی بات ہو رہی ہے جن کے بارے میں فرمان الہی ہے ۔۔بے شک انسان خسارے میں ہے
     

اس صفحے کو مشتہر کریں