1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

امجد فرید صابری کے لیے دعائے مغفرت کی التماس

'اِعلانات، تبصرے، تجاویز، شکایات' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏24 جون 2016۔

  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم ۔ گذشتہ روز غلام فرید صابری مرحوم کے فرزند اور فن قوالی کا عظیم نام امجد فرید صابری چند دین و ملت دشمنوں کے ہاتھوں جامِ شہادت نوش کرگئے۔
    شہادت کے وقت وہ روزے کی حالت میں تھے۔ اس آخری روزے کی آخری سحری میں سماع ٹی وی پر انہوں نے دردِ دل سے جو کلام پڑھا وہ پیش خدمت ہے۔
    میں قبر اندھیری میں گھبراؤں گا جب تنہا
    امداد میری کرنے آ جانا یا رسول اللہ صل اللہ علیہ وسلم
    روشن میری تربت کو للہ ذرا کرنا
    جب وقتِ نزع آئے ، دیدار عطا کرنا


    سب بہن بھائیوں سے التماس ہے کہ انکی بلندی درجات کے لیے دعا کریں۔
     
  2. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    ان للہ وان الیہ راجعون ۔اللہ پاک آقا دوجہاں محمد مصطفےٰ صلی اللہ علیہ وسلم کے واسطے صدقے اور وسیلے سے ان کے درجات بلند فرمائے اور انہیں جنت الفردوس میں جگہ عطا فر مائے آمین ثم آمین
     
    ھارون رشید اور نعیم .نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. سید شہزاد ناصر
    آف لائن

    سید شہزاد ناصر ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2015
    پیغامات:
    1,459
    موصول پسندیدگیاں:
    2,245
    ملک کا جھنڈا:
    آمین
     
    ھارون رشید، نعیم اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    بچھڑا کچھ اس ادا سے کہ رت ہی بدل گئی
    ایک شخص سارے شہر کو ویران کر گیا
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    اللہ تعالی امجد بھائی کو کروٹ کروٹ چین نصیب کرے اور انہیں جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا کرے
     
    پاکستانی55، ھارون رشید اور نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. زیرک
    آف لائن

    زیرک ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2012
    پیغامات:
    2,041
    موصول پسندیدگیاں:
    1,017
    ملک کا جھنڈا:
    انا للہ و انا الیہ راجعون
     
    پاکستانی55، ھارون رشید اور نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    انا للہ و انا الیہ راجعون
    فن قوالی کے مستقبل کا ایک بڑا ستارہ جو پوری طرح روشن ہونے سے پہلے ہی بجھا دیا گیا.
    اللہ کریم جنت الفردوس میں اعلی مقام سے نوازے.
    آمین
     
    پاکستانی55، ھارون رشید اور نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    بہت پیارے انسان تھے اللہ بخشش کرے
    انا للہ وانا الیہ راجعون
     
    نعیم اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. آزاد حسین
    آف لائن

    آزاد حسین ممبر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2016
    پیغامات:
    51
    موصول پسندیدگیاں:
    27
    ملک کا جھنڈا:
    انا للہ وانا الیہ راجعون.......
    اللہ مرحوم کے درجات کو بلند اور انکے پاس ماندگان کو صبر جمیل عطا فرماۓ.......
     
    نعیم اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں