1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

امت کا مفلس شخص (حدیث نبوی صلی اللہ علیہ وسلم)

'تعلیماتِ قرآن و حدیث' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏25 اکتوبر 2008۔

  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    :saw: :saw: :saw: :saw: :saw:​
     
  2. دستور
    آف لائن

    دستور ممبر

    شمولیت:
    ‏8 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    57
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    جناب نعیم بھائی بہت شکریہ آپ نے خوبصورت بات شئیر کی۔بہت ہی پیاری بات، اللہ آپ کو جزا خیر دئے۔ :dilphool: :dilphool: :dilphool: :222: :222: :222:
     
  3. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم ۔ شکریہ دستور بھائی ۔ پسندیدگی کا شکریہ
    دعا کریں اللہ تعالی مجھے بھی عمل کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین
     
  4. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    جزاک اللہ ۔ نعیم صاحب۔
    اللہ تعالی ہمیں معاملاتِ دین اور اخلاقِ حسنہ کی نعمت عطا فرمائے۔ آمین
     
  5. الف
    آف لائن

    الف ممبر

    شمولیت:
    ‏1 اگست 2008
    پیغامات:
    398
    موصول پسندیدگیاں:
    3
    اللہ تعالی ہھمیں ایسی دردناک مفلسی سے پناہھ عطا فرمائے اور اس دنیا اور اخری دنیا میں سرخروئی عطا کرے۔ آمین
     
  6. عاطف چوہدری
    آف لائن

    عاطف چوہدری ممبر

    شمولیت:
    ‏17 جولائی 2008
    پیغامات:
    305
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    شروع اللہ کے نام سے
    نبی کریم صلم اللہ پاک ان پر سلامتی بھیجیں آمین
    ہم ان جیسے تھوڑی ہو سکتے ہین
    ہاں یہ ضرور ہے ہم ان کے امتی ہیں اور وہ اللہ کے نبی تھے اور رسول ہیں
    ،،،،،،،،،ھدیث پڑھی بہت مزہ آیا ایمان تازہ ہو گیا،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،کچھ باتیں ہمارے دماغ میں آ گی ،،،،،،سو لکھ دی

    ھدیث کا تجریہ کی صورت میں ہم سناہیں گے امید ہے آپ سمجھ جاین گے غریب کی بات کو
    ،،،،،،،،،،
    اللہ پاک نے انسان کو مٹی سے بنایا پھر اسکو علم سکھایا اور اسکو عزت دی

    پھر آدم کو جنت میں رکھا کہ دیکھو یہ تیرے رب نے تیرے لیے بناہی اس میں اللہ نے آزمایش رکھی کے اے آدم تمام چیزوں سے لطف اندوز ہونا مگر اس پودے کے پاس مت جانا اگر تو وہاں گیا تو میں تجھے سزا دون گا نافرمانی کی
    آدم کی یہ مجال کے وہ اللہ کے ھکم کی نافرمانی کرتا مگر اللہ کو آزمایش منظور تھی تاکہ دیگر مکلوقات کو ثابت کر سکے کہ رب جو جانتا ہے وہ دیگر مکلوقات نہیں جانتی
    پھر رب کاینات نے آدم کے اندر سے ایک جوڑا (ہوا) بنایا تاکہ وہ جنت میں مزید سکھ لے شانتی لے اکیلا پن نہ مھسوس کریے
    شیطان مردود نے انسان کو بہہکا دیا،
    ،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،
    کاش اس وقت آدم علیہ اسلام آعؤذ باللہ من الشطین نرجیم پڑھ لیتے ،،،،،،،،اے اللہ مجھے شیطان مرددو کے شر سے پناہ مانگتا ہوں
    تو آج ہم لوگ اتنے دکھی نہ ہوتے
    ،،،،،،،،،،،،،،،،

    اے اللہ ہم لوگ آج آعوذ باللہ من الشطین نرجیم،،،،،،،اے اللہ ہم لوگ شیطان کے شر سے تیری پناہ مانگتے ہین

    اے اللہ ہم لوگوں نے اپنے نفسوں پر ظلم کر دیا اے اللہ تو آج عید کا دن ہے ہم کو معاف فرما دے اے اللہ ہمیں نبی کریم صلم کے اسوہ ھسنہ پر چلنے کی توفیق عطا فرما دے اے اللہ آج عید کا دن تیرے مھبوب نے یہ عیدیں پڑھیں تھی اور اپنی امت کے لیے دعایں کی تھی اے اللہ تو ہمیں اپنے نبی کریم صلم کی دعا میں دیکھ رہا تھا اے اللہ تو ہمیں معاف فرما اے اللہ تو سب جانتا ہے ہم لوگ تیرے منکر تھے تیرے نبی صلم کی باتیں سنتے تھے مگر عمل نہیں کرتے اے اللہ آج عید کا دن اس غریب کی سن لے اور ہم سب لوگوں کی جو اس فارم میں ہین کو مشکلوں سے نجات عطا فرما آمین
    ،،،،،،،،،،،
    بے شک اللہ پاک سنتا ہے اور مجھے امید ہے اس کاینات کا مالک ہماری باتوں کو سن رہا ہے اور میری لکھی باتوں کو پڑھ رہا ہے
    جزاک اللہ

    ربی زدنی علما
     

اس صفحے کو مشتہر کریں