1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

امتحان میں کامیابی کی دعا (یعنی قرآنی نسخہ)

'علوم مخفی و عملیات وظائف' میں موضوعات آغاز کردہ از محمدداؤدالرحمن علی, ‏3 اپریل 2012۔

  1. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    جب سوالیہ پرچہ آئے اسے پٹرھنانہیں بلکہ الٹارکرکے رکھ دیناھےـ
    اس کے بعد (1)تین بار درودشریف،(2)گیارہ مرتبہ یہ آیت سبحانک لا علملنا الا ما علمتنا انک انت العلیم الحکیم (3)گیارہ مرتبہ یافتاح،(4)سات مرتبہ یہ آیت واللہ المستعان علی ماتصفون،(5)پہر آخر میں تین مرتبہ درودشریف پڑھیں ـ اس کے بعد پرچہ دیکھیں اور جوسوال سب سے آسان لگے اس کو پہلے حل کریں ـ اس کے بعد دوسرے سوالات حل کریں ـ انشاءاللہ غیبی مدد ھو گی

    یہ میرا آزمایاھواھے اور جس کو بھی بتایاھے کامیاب رھا اب آپ آزما کر دیکھیں انشاءاللہ فائدہ ھوگا
     
  2. bilal260
    آف لائن

    bilal260 ممبر

    شمولیت:
    ‏29 مارچ 2012
    پیغامات:
    182
    موصول پسندیدگیاں:
    46
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: امتحان میں کامیابی کی دعا (یعنی قرآنی نسخہ)

    بہت بہت شکریہ آزمودہ ٹپ بتانے کا۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں