1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

المسافر الغربی کا تعارف

'میں کون ہوں؟' میں موضوعات آغاز کردہ از ملک بلال, ‏12 مئی 2011۔

  1. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    السلام علیکم المسافر الغربی صاحب !

    ہماری اردو میں خوش آمدید ۔ :dilphool:

    ہماری اردو کی روایات کے مطابق آپکی خدمت میں دلچسپ تعارفی پرچہ پیش کیا جاتا ہے۔ براہ مہربانی اسے حل کریں تاکہ سب صارفین کو آپکے بارے میں جاننے کے موقع مل سکے۔ نوازش ہوگی۔

    پرچہ ہماری اُردو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ جماعت مبتدیان

    کوئی سے 6 سوال حل کریں۔ نمبر یکساں ہیں
    پرچہ حل کرنے کا وقت: 15 دن
    نوٹ: خوشخطی کے الگ نمبر ہوں گے

    1- پورا نام؟ اور کس نے رکھا؟
    2- لقب؟ اور کیوں رکھا گیا؟
    3- عمر؟ (لڑکیوں کو غلط بیانی کی اجازت ہے۔)
    4- شہر، ملک؟ (کب سے یہاں ہیں؟)
    5- تعلیم؟ (حاصل کرنا کیوں ضروری سمجھی؟)
    6- مشاغل؟ (اپنے بتانے ہیں، اُن کے نہیں۔)
    7- پیشہ؟ (کاروبارِ محبت سے اِحتراز کریں۔)
    8- مستقبل کے عزائم؟ (اگر زیادہ خطرناک ہوں تو وضاحت سے بیان کریں۔)
    9- ہماری اردو سے تعارف کیسے ہوا ؟



    یا





    اگر آپ پرچہ حل کرنا غیرضروری خیال کریں تو اس کی کوئی سی تین وجوہات بیان کریں۔
     
  2. المسافر الغربي
    آف لائن

    المسافر الغربي ممبر

    جواب: المسافر الغربی کا تعارف

    ارے واه اتني خير گزاري
     
  3. المسافر الغربي
    آف لائن

    المسافر الغربي ممبر

    جواب: المسافر الغربی کا تعارف

    15 دن هيں نا؟؟؟؟
     
  4. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    جواب: المسافر الغربی کا تعارف

    آپ کے لیے 15 دن نہیں ہیں آپ کے لیے 1.5 دن یعنی ڈیڑھ دن ہے۔ پہلی فرصت میں اپنا تعارف کروائیں ۔ :computer:
     
  5. المسافر الغربي
    آف لائن

    المسافر الغربي ممبر

    جواب: المسافر الغربی کا تعارف

    هههههه
    ميرے ساته يه ظلم كس خوشي ميں؟؟؟؟
     
  6. زین
    آف لائن

    زین ممبر

    جواب: المسافر الغربی کا تعارف

    کیونکہ آپ پہلے ہی ہمارا بہت دماغ کھا چکے ہیں :212:
     
  7. المسافر الغربي
    آف لائن

    المسافر الغربي ممبر

    جواب: المسافر الغربی کا تعارف

    ههههه
    يار جهوٹ بولنل گناه هے اور وه بهي صبح صبح
    مين جب سے اس ويب پے آيا هوں رات كو ابهي تك بس پاني پيا هے
     
  8. زین
    آف لائن

    زین ممبر

    جواب: المسافر الغربی کا تعارف

    یعنی آپ نے ہمارا دماغ گھول کے پی لیا :208: :208: :208:
     
  9. المسافر الغربي
    آف لائن

    المسافر الغربي ممبر

    جواب: المسافر الغربی کا تعارف

    هههههه
    اچھا اس كا مطلب اس بات ميں بازي مار لي
     
  10. زین
    آف لائن

    زین ممبر

    جواب: المسافر الغربی کا تعارف

    یہ ٹرک کے پیچھے کیا لکھا ہے ، فاصلہ رکھیں ورنہ پیار ہو جائے گا ۔بھائی زبردست ہے یعنی پیار کی وجہ سے دو گاڑیاں آپس میں مل جائینگی ؟؟؟؟؟؟
     
  11. المسافر الغربي
    آف لائن

    المسافر الغربي ممبر

    جواب: المسافر الغربی کا تعارف

    ههههههههههههههه
     
  12. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    جواب: المسافر الغربی کا تعارف

    :208: تعارف کی لڑی میں گپیں لگائی جا رہی ہیں۔ :takar:
     
  13. المسافر الغربي
    آف لائن

    المسافر الغربي ممبر

    جواب: المسافر الغربی کا تعارف

    يارا مت ڈاراو
     
  14. المسافر الغربي
    آف لائن

    المسافر الغربي ممبر

    جواب: المسافر الغربی کا تعارف

    جو سمجھ آئے ذہن میں بٹھا لیتا ھوں
    بس ایسے ھی، قلم کو چلا لیتا ھوں

    من موجی ھوں ھر کوئی لگتا ھے پیارا
    پیار سے جو پکارے، اسے اپنا بنا لیتا ھوں

    نہ میں شاعر ھوں نہ کوئی ھوں ادیب
    بس ھر غم)خوشي( کو اپنے دل سے لگا لیتا ھوں
     
  15. المسافر الغربي
    آف لائن

    المسافر الغربي ممبر

    جواب: المسافر الغربی کا تعارف

    تو ايسے كرتے هي ايك معاهدة كر ليتے هيں
    جس سوال كا جواب دينا مجهے ضروري اور آسان لگے
    بس اس كا جواب دوں
    منظور هے؟؟؟؟
    كسي كو كوئ اعتراز؟؟؟؟
     
  16. عفت
    آف لائن

    عفت ممبر

    جواب: المسافر الغربی کا تعارف

    قانون کے مطابق کم از کم چھ سوالوں کے جواب دیں! :computer:
     
  17. المسافر الغربي
    آف لائن

    المسافر الغربي ممبر

    جواب: المسافر الغربی کا تعارف

    همارے ليے كوئ خاص رعايت كرو ....نا
     
  18. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    جواب: المسافر الغربی کا تعارف

    آپ صرف پہلے اپنا نام بتادیں تو بہت عنایت ہوگی ،!!!!!!
     
  19. محمداکرم
    آف لائن

    محمداکرم ممبر

    جواب: المسافر الغربی کا تعارف

    جناب مسافر بھائی ویسے تو ہم سب ہی مسافر ہیں مگر ہم لوگوں نے اپنے اپنے نام بھی رکھے ہوئے ہیں ، آپکا بھی کوئی نہ کوئی نام تو ہوگا، اس لیے برا نہ منائیے گا کم از کم نام والا سوال تو ابھی حل کرلیں باقی بےشک بعد میں !!!
    اچھا یہ بھی خوب رہی کہ آپ تو "غربی" لکھ رہے ہیں مگر یار لوگ اسکو "عربی" پڑھ رہے ہیں اس لیے آپکو عربی میں ویلکم کر رہے ہیں۔ وہ تو اتفاق سے آپ سعودی عرب میں رہتے ہیں ، تو ان دوستوں کا اندازہ ٹھیک نشانے پر جا لگا۔ اب ذرا یہ غربی کی تفصیل تو بتائیں؟
     
  20. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    جواب: المسافر الغربی کا تعارف

    تعارف کہاں گیا
    چلیں ابھی پہلے تین سوالوں کے جواب دیں باقی کل
     
  21. زین
    آف لائن

    زین ممبر

    جواب: المسافر الغربی کا تعارف

    تعارف دینے کا شکریہ
     
  22. المسافر الغربي
    آف لائن

    المسافر الغربي ممبر

    جواب: المسافر الغربی کا تعارف



    برے ماننے والي كوئ بات نهي هے
    اور يار انهوں سب دوستوں نے ٹهيك هي سمجها هے
    اور يه عربي نام هے المسافر عربي هے اور )مسافر(
    اردو نام هے
    اور غربي تو ايسے هي لقب كے طور پر استعمال كرتے هيں يهاں
     
  23. زین
    آف لائن

    زین ممبر

    جواب: المسافر الغربی کا تعارف

    چلیں صاحب آج تو یہ پرچہ حل کریں نا ۔
     
  24. المسافر الغربي
    آف لائن

    المسافر الغربي ممبر

    جواب: المسافر الغربی کا تعارف

    يار كون سا نام بتاو جو ركهنا جاهتے تهے يا جو ركها گيا؟؟؟
     
  25. زین
    آف لائن

    زین ممبر

    جواب: المسافر الغربی کا تعارف

    جو رکھا گیا ہے آپ کے والدین نے ۔۔
    کیوں بد نام زمانہ و کیا ؟
     
  26. المسافر الغربي
    آف لائن

    المسافر الغربي ممبر

    جواب: المسافر الغربی کا تعارف

    هههههه
    ميرا نام زبير هے دوستوں
     
  27. آصف 26
    آف لائن

    آصف 26 ممبر

    جواب: المسافر الغربی کا تعارف

    اسلام علیکم زبیر بھائی اللہ عزوجل آپ کو دین ودنیاکی بھلائیوں سے نوازے خوش آمدید:flor::flor::flor::flor::flor::flor::flor::flor::flor::flor::flor::flor::flor::flor::flor::flor:
     
  28. المسافر الغربي
    آف لائن

    المسافر الغربي ممبر

    جواب: المسافر الغربی کا تعارف

    جزاك الله خوش رهو دوست
     
  29. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    جواب: المسافر الغربی کا تعارف

    زبیر بھائی آپ تو بہت دیر سے کھلے ہیں‌ ، اب اگلے سوالات کا جواب بھی دیدیں
     
  30. المسافر الغربي
    آف لائن

    المسافر الغربي ممبر

    جواب: المسافر الغربی کا تعارف

    4- شہر، ملک؟ (کب سے یہاں ہیں؟)
    9- ہماری اردو سے تعارف کیسے ہوا ؟[/size]

    اردو سے تعارف ايك تصوير ڈهونڈ رها تها گوگل ميں
    تو وهي سے اور رہائش سعودية ميں هے 2001 سے
     

اس صفحے کو مشتہر کریں