1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

الماس شیرازی آپ کی خدمت میں حاضر

'میں کون ہوں؟' میں موضوعات آغاز کردہ از الماس شیرازی, ‏19 اگست 2006۔

  1. الماس شیرازی
    آف لائن

    الماس شیرازی ممبر

    شمولیت:
    ‏19 اگست 2006
    پیغامات:
    10
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    السلام علیکم
    بندہ ناچیز الماس شیرازی آپ سب کی مجلس میں خلوص بھری چاہتوں کے ساتھ حاضر ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔
    بارسلونا سپین میرا مسکن ہے اور نوید کی دعوت پر اس محفل میں‌آنا ہوا ۔۔۔
     
  2. عمران ہاشمی
    آف لائن

    عمران ہاشمی ممبر

    شمولیت:
    ‏19 اگست 2006
    پیغامات:
    27
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    خوش آمدید الماس شیرازی

    خوش آمدید الماس شیرازی

    توقع ہے کہ آپ کا وقت خوب گزرے گا۔

    :)
     
  3. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2006
    پیغامات:
    1,333
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    Re: الماس شیرازی آپ کی خدمت میں حاض

    وعلیکم السلام

    بندہ ناچیز کو بندہ سب چیز کی طرف سے خوش آمدید۔ :D
    آپ کی آمد سے ہمیں ڈھیروں خوشی ہوئی۔ ہم امید کرتے ہیں کہ آپ یہاں ایک اچھا اضافہ ثابت ہوں گے۔

    والسلام
     
  4. الماس شیرازی
    آف لائن

    الماس شیرازی ممبر

    شمولیت:
    ‏19 اگست 2006
    پیغامات:
    10
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    Re: خوش آمدید الماس شیرازی

    السلام علیکم
    آپ کی پذیرائی میرے لیے باعث عز و شرف ہے ۔۔۔

    بہت شکریہ
     
  5. الماس شیرازی
    آف لائن

    الماس شیرازی ممبر

    شمولیت:
    ‏19 اگست 2006
    پیغامات:
    10
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    Re: الماس شیرازی آپ کی خدمت میں حاض

    وعلیکم السلام

    بندہ ناچیز کو بندہ سب چیز کی طرف سے خوش آمدید۔ :D
    آپ کی آمد سے ہمیں ڈھیروں خوشی ہوئی۔ ہم امید کرتے ہیں کہ آپ یہاں ایک اچھا اضافہ ثابت ہوں گے۔

    والسلام[/quote:3p98p2dg]

    السلام علیکم

    بندہ حقیر پر تقصیر ،کو بندہ سب چیز کا اس محبت بھرے انداز میں‌خوش آمدید کرنا بہت اچھا لگا

    خلوص بھری ڈھیروں دعاؤں کے ساتھ
    وہی بندہ ناچیز جسے لوگ الماس شیرازی کہتے ہیں‌
     
  6. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2006
    پیغامات:
    1,333
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    Re: الماس شیرازی آپ کی خدمت میں حاض

    شیرازی جی! بہت شکریہ آپ کا۔ ہم یہاں کے نوواردوں کو جماعتِ مبتدیان کے لئے ایک عدد پرچہ حل کرنے کو دیا کرتے ہیں۔ اگر آپ خود کو قابلِ امتحان پائیں تو اجازت دیں کہ آپ کو کمرہء امتحان میں بٹھایا جائے۔
     
  7. الماس شیرازی
    آف لائن

    الماس شیرازی ممبر

    شمولیت:
    ‏19 اگست 2006
    پیغامات:
    10
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    Re: الماس شیرازی آپ کی خدمت میں حاض

    شیرازی جی! بہت شکریہ آپ کا۔ ہم یہاں کے نوواردوں کو جماعتِ مبتدیان کے لئے ایک عدد پرچہ حل کرنے کو دیا کرتے ہیں۔ اگر آپ خود کو قابلِ امتحان پائیں تو اجازت دیں کہ آپ کو کمرہء امتحان میں بٹھایا جائے۔[/quote:muk9p1cl]

    السلام علیکم
    یہ بندہ ناچیز اس قابل تو نہیں ہے لیکن کوشش کرے گا کہ آپ کے امتحانی معیار پر پورا اتر سکے ۔۔۔۔۔۔
    دعا گو
     
  8. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2006
    پیغامات:
    1,333
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    الماس شیرازی کا تعارف

    السلام علیکم شیزاری جی!
    یہاں آپ کے تعارف کے لئے پرچہ حاضرِ خدمت ہے۔ براہ مہربانی اسے حل کریں تاکہ ہمیں آپ کے بارے میں بنیادی معلومات حاصل ہوں۔ نوازش ہوگی۔

    پرچہ ہماری اُردو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ جماعت مبتدیان

    کوئی سے 5 سوال حل کریں۔ نمبر یکساں ہیں۔
    پرچہ حل کرنے کا وقت: 15 دن
    نوٹ: خوشخطی کے الگ نمبر ہوں گے۔


    1- پورا نام؟ اور کس نے رکھا؟
    2- لقب؟ اور کیوں رکھا گیا؟
    3- عمر؟ (لڑکیوں کو غلط بیانی کی اجازت ہے۔)
    4- شہر، ملک؟ (کب سے یہاں ہیں؟)
    5- تعلیم؟ (حاصل کرنا کیوں ضروری سمجھی؟)
    6- مشاغل؟ (اپنے بتانے ہیں، اُن کے نہیں۔)
    7- پیشہ؟ (کاروبارِ محبت سے اِحتراز کریں۔)
    8- مستقبل کے عزائم؟ (اگر زیادہ خطرناک ہوں تو وضاحت سے بیان کریں۔)

    یا

    اگر آپ پرچہ حل کرنا غیرضروری خیال کریں تو اس کی کوئی سی تین وجوہات بیان کریں۔
     
  9. عمران ہاشمی
    آف لائن

    عمران ہاشمی ممبر

    شمولیت:
    ‏19 اگست 2006
    پیغامات:
    27
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    معاف کیجئے گا

    معاف کیجئے گا اس لڑی کی تحریر پڑھ کر کسی شاھی دربار میں‌موجودگی کا احساس ہو رہاہے

    بندہ حقیر پر تقصیر :lol: مجھے تو یہی احساس ہو رہا ہے کہ مشکل الفاظ کی لغت ضروری ہوتی جا رہی ہے

    ویسے از راہ مزاق لکھ دیا ہے ۔ بہت اچھا انداز ہے آپ سب کا

    بندہ حقیر پر تقصیر خواستگارِمعافی است برائے تقصیرِنادستہ باشد :lol:

    ِِ
     
  10. نوید
    آف لائن

    نوید ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مئی 2006
    پیغامات:
    969
    موصول پسندیدگیاں:
    44
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ۔۔۔

    امید کے کہ سب خیریت سے ہونگے

    محترم الماس شیرازی صاحب ،،،،، نوید آپ کو دل کی اتھاہ گہرائیوں‌سے ہماری اردو پر خوش آمدید کہتا ہے

    امید ہے کہ آپ کی آمد اس فورم کو مزید رونق بخشے گی ۔۔۔۔

    خوش رہیں‌اللہ حافظ
     
  11. نوید
    آف لائن

    نوید ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مئی 2006
    پیغامات:
    969
    موصول پسندیدگیاں:
    44
    ملک کا جھنڈا:
    Re: معاف کیجئے گا

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

    عمران بھائی جہاں‌یہ مشکل الفاظ‌پڑھ کر تھوڑا سا عجیب لگتا ہے وہاں‌مزا بھی آتا ہے اردو کے یہ قدیم اور اصلی الفاظ دیکھ کر

    خوش رہیں‌
     
  12. پٹھان
    آف لائن

    پٹھان ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    514
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    یہ بھی ہونا چاہیے گر کبھی کبھی
     
  13. Admin
    آف لائن

    Admin منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اگست 2006
    پیغامات:
    687
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ملک کا جھنڈا:
    اپنی بات کی تفصیل سے آگاہ کریں
     
  14. نوید
    آف لائن

    نوید ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مئی 2006
    پیغامات:
    969
    موصول پسندیدگیاں:
    44
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ----

    الماس شیرازی صاحب اب امتحان دے بھی دیجیے

    کس چیز کا انتظار ہے
     
  15. عمران ہاشمی
    آف لائن

    عمران ہاشمی ممبر

    شمولیت:
    ‏19 اگست 2006
    پیغامات:
    27
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    انتظار کس کا ہے ؟

    جناب نوید صاحب

    انتظار کسی چیز کا نہیں ہے میرے خیال میں‌ شیرازی صاحب امتحان دینے سے پہلے ہمارے صبر کا امتحان لے رہے ہیں
     
  16. نوید
    آف لائن

    نوید ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مئی 2006
    پیغامات:
    969
    موصول پسندیدگیاں:
    44
    ملک کا جھنڈا:
    Re: انتظار کس کا ہے ؟

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

    میرے تو صبر کا پیمانہ لبریز ہو رہا ہے


    باقیوں کا پتا نہیں‌

    شیرازی صاحب اب بہت ہو گیا

    آجائیں‌اب ۔۔۔۔۔
     
  17. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    شیرازی صاحب آ ہی جائیں، کیوں آپ نوید بھائی کے صبر کو آزما رہے ہیں؟ :)
     
  18. Admin
    آف لائن

    Admin منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اگست 2006
    پیغامات:
    687
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ملک کا جھنڈا:
    لگتا ہے کوئی اہم شخصیت ہیں‌

    ہر کوئی شیرازی شیرازی کر رہا ہے
     
  19. الماس شیرازی
    آف لائن

    الماس شیرازی ممبر

    شمولیت:
    ‏19 اگست 2006
    پیغامات:
    10
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    Re: الماس شیرازی کا تعارف

    السلام علیکم

    1۔ سید الماس سعید شیرازی، والدین نے ہی رکھا ہے
    2۔ لقب بندہ ناچیز اور سب چیز نے اس توثیق کر دی ۔۔
    3۔ 35 سال سے پانچ سال کم
    4۔ بارسلونا، سپین ۔۔ عرصہ 7 سال سے بندہ ناچیز یہاں تکے کھا رہا ہے
    5۔ واجبی
    6۔ ٹوٹے دلوں میں بستیاں بسانا
    7۔ جو بھی مل جائے
    8۔ مسلمانوں میں بالعموم اور پاکستان میں بالخصوص جو افرا تفری اور خود غرضی کی کیفیت پیدا ہوئی ہے اس کو ختم کرنے کے لیے سب ساتھیوں اور بہن بھائیوں ‌‌سے مل کر کوشش ۔۔۔۔۔۔

    خوش خطی کے نمبر آپ نے مانگے ہیں ان کو میں ضائع نہیں کرنا چاہتا اس لیے نمونہ حاضر ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    [​IMG]
     
  20. نوید
    آف لائن

    نوید ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مئی 2006
    پیغامات:
    969
    موصول پسندیدگیاں:
    44
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ


    بہت شکریہ سفارش کا

    ویسے اس کی کوئی خاص ضرور ت نہ تھی
    خوش رہیں
     
  21. نوید
    آف لائن

    نوید ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مئی 2006
    پیغامات:
    969
    موصول پسندیدگیاں:
    44
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

    کوشش کر کے دیکھیں
    آپ بھی اہم بن سکتے ہیں

    خوش رہیں
     
  22. نوید
    آف لائن

    نوید ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مئی 2006
    پیغامات:
    969
    موصول پسندیدگیاں:
    44
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

    ماشاء اللہ لکھائی تو بہت اچھی ہے آپ کی

    الماس صاحب

    خوش رہیں
     
  23. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2006
    پیغامات:
    1,333
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    Re: الماس شیرازی کا تعارف

    بہت خوب شیرازی بھائی، آپ پہلے صارف ہیں جنہوں نے نہ صرف پرچہ اچھا حل کیا بلکہ خوشخطی کے اضافی نمبر بھی حاصل کر لئے۔ بہت بہت مبارک ہو۔
     
  24. شامی
    آف لائن

    شامی ممبر

    شمولیت:
    ‏25 اگست 2006
    پیغامات:
    562
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    نہیں وہ گیّس پیپر تلاش کر رہے ہیں
     

اس صفحے کو مشتہر کریں