1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اللہ کا ہاتھ

'حالاتِ حاضرہ' میں موضوعات آغاز کردہ از راشد احمد, ‏15 ستمبر 2009۔

  1. راشد احمد
    آف لائن

    راشد احمد ممبر

    شمولیت:
    ‏5 جنوری 2009
    پیغامات:
    2,457
    موصول پسندیدگیاں:
    15
  2. وقاص قائم
    آف لائن

    وقاص قائم ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2009
    پیغامات:
    116
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    بہت شکریہ راشد بھائی۔
    اللہ تعالی ہمارے ہاتھ کو بھی اپنا ہاتھ بنا لے۔ آمین
     
  3. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    سبحان اللہ ۔
    واقعی جسے اللہ تعالی " توکل و غنا"‌کی دولت مل جائے اسکے سامنے سارے دنیوی خزانے ہیچ ہوجاتے ہیں۔

    راشد بھائی ۔ عمدہ تحریر ارسال فرمائی ۔ شکریہ قبول کیجئے۔
     
  4. فتاة القرآن
    آف لائن

    فتاة القرآن ممبر

    شمولیت:
    ‏16 ستمبر 2009
    پیغامات:
    35
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    بہت سبق آمووز ہے
    بس آخر میں ایک جملہ شرکیہ سا لگا
    اگر یہ لکھا جاتا کہ پھر یہ ہاتھ اللہ کا پسند یدہ نہیں رہے گا تو بہتر تھا
    کیونکہ اپنے ہاتھ کو اللہ کا ہاتھ کہنا غلط ہے

    باقی بہت زبردست سبق آموووز باتیں ہیں
    جزاک اللہ خیر
     
  5. وقاص قائم
    آف لائن

    وقاص قائم ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2009
    پیغامات:
    116
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    نہیں اس میں شرک کا کوئی پہلو شامل نہیں ہے۔ایک حدیث قدسی میں اللہ تعالیٰ اسی طرح کا بیان فرماتا ہے اور اس کا کچھ ٹکڑا میں‌یہاں لکھ دیتا ہوں باقی آپ تصدیق خود کرلیجئے گا۔
    " جب کوئی بندہ میں راہ میں قدم بڑھاتا ہے تو میں اس کا پاوں بن جاتا ہوں"
    اور اسی طرح آگے ہاتھ بننے کا اور آنکھ بنے کا بیان ہوتا ہے۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں