1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اللہ تعالٰی انسان سے فرماتا ہے۔۔۔

'تعلیماتِ قرآن و حدیث' میں موضوعات آغاز کردہ از عبدالجبار, ‏26 جون 2006۔

  1. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    اللہ تعالٰی انسان سے فرماتا ہے۔۔

    اللہ تعالٰی انسان سے فرماتا ہے۔۔۔

    میری طرف آ کر تو دیکھ
    متوجہ نہ ہوں تو کہنا

    میری راہ پر چل کر تو دیکھ
    راہیں نہ کھول دوں تو کہنا

    مجھ سے سوال کر کے تو دیکھ
    بخشش کی حد نہ کر دوں تو کہنا

    میرے لیے بے قدر ہو کر تو دیکھ
    قدر کی حد نہ کر دوں تو کہنا

    میرے لیے ملامت سہہ کر تو دیکھ
    اکرام کی حد نہ کر دوں تو کہنا

    میرے لئے لُٹ کر تو دیکھ
    رحمت کے خزانے نہ لُٹا دوں تو کہنا

    میرے کوچے میں بِک کر تو دیکھ
    انمول نہ کر دوں تو کہنا

    مجھے اپنا ربّ مان کر تو دیکھ
    ہر کسی سے بے نیاز نہ کر دوں تو کہنا

    میرے خوف میں آنسو بہا کر تو دیکھ
    مغفرت کے دریا نہ بہا دوں تو کہنا

    وفا کی لاج نبھا کر تو دیکھ
    عطا کی حد نہ کر دوں تو کہنا

    مجے حیی القیوم مان کر تو دیکھ
    ابدی حیات کا امین نہ بنا دوں تو کہنا

    اپنی ہستی کو مِٹا کر تو دیکھ
    جامِ بقا سے سرفراز نہ کر دوں تو کہنا

    بالآخر میرا ہو کر تو دیکھ
    ہر کسی کو تیرا نہ بنا دوں تو کہنا
     
  2. گھنٹہ گھر
    آف لائن

    گھنٹہ گھر ممبر

    شمولیت:
    ‏15 مئی 2006
    پیغامات:
    636
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    واہ جبار بھائی واہ بہت اچھا لکھا آپ نے
     
  3. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    بے شک بہت ہی خوب لکھا
     
  4. نادیہ خان
    آف لائن

    نادیہ خان ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جون 2006
    پیغامات:
    827
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    واہ کیا کہنے
     
  5. سموکر
    آف لائن

    سموکر ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    859
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    جبار صاحب بہت خوب!
     

اس صفحے کو مشتہر کریں