1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اللہ اللہ تیرا رتبہ اے ابوطالب کے پھول ۔ بلال رشید

'منقبتِ اہل بیت و صحابہ رض و اولیائے کرام' میں موضوعات آغاز کردہ از محمد رضوان, ‏10 جولائی 2018۔

  1. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ اللہ تیرا رتبہ اے ابوطالب کے پھول
    تو ہے ہر مومن کا مولا اے ابوطالب کے پھول
    قاسم تسنیم و کوثر اہل جنت کا وقار
    ہر شرف ہے تیرا یکتا اے ابوطالب کے پھول
    والد شبیر و شبر فاطمہ کے سر کا تاج
    اور تو ہے نفس آقا اے ابوطالب کے پھول
    صاحب نہح البلاغہ شارح ام الکتاب
    کون ہے تیرے علاوہ اے ابوطالب کے پھول
    باخدا مولا حسن تا قایم آل عبا
    تیری محنت کا ہیں ثمرہ اے ابوطالب کے پھول
    کر مری محت کی خاطر خالق کن سے دعا
    بحر زینب بحر رملہ اے ابوطالب کے پھول
    مومن اول بھی اول پہلا نمازی بھی ہے تو
    تو ہے عظمت میں نرالہ اے ابوطالب کے پھول
    تیری نسبت کے سبب میرے سخن کی شان ہیں
    زینب و کلثوم و رملہ اے ابوطالب کے پھول
    فضل باری سے تری الفت سے روشن ہی رہے
    دل بلال ح نوا کا اے ابوطالب کے پھول
    بلال رشید
     
    محمد ذولفقار قادری، پاکستانی55 اور محمد شہزاد نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ
     
    محمد رضوان نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
    محمد ذولفقار قادری، محمد شہزاد اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. محمد شہزاد
    آف لائن

    محمد شہزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏20 جون 2018
    پیغامات:
    1,738
    موصول پسندیدگیاں:
    3,172
    ملک کا جھنڈا:
    سبحان اللہ - جزاک اللہ
     
    محمد ذولفقار قادری اور محمد رضوان .نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
    محمد ذولفقار قادری اور محمد شہزاد .نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں