1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اللہ اللہ اس قدر اونچا ہے نام عائشہ ۔ بلاؔل رشید

'منقبتِ اہل بیت و صحابہ رض و اولیائے کرام' میں موضوعات آغاز کردہ از محمد رضوان, ‏3 جولائی 2018۔

  1. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ اللہ اس قدر اونچا ہے نام عائشہ
    کوئی بھی سمجھا نہیں اب تک مقام عائشہ

    مانیے مت بات ذاکر کی خدا کے واسطے
    سیکھیے شیر خدا سے احترام عائشہ

    دیکھیے اسماۓ اولاد ابو طالب ذرا
    ان میں کثرت سے ملے گا تجھ کو نام عائشہ

    زوجہ سرکار کی مت کیجیے گستاخیاں
    ورنہ مہدی تم سے لینگے انتقام عائشہ

    دختر صدیق اکبر مادر آل عبا
    دیکھیے کتنا نرالا ہے مقام عائشہ

    ہر محدث نے مدد لی آپ کے اقوال سے
    علم و حکمت کا خزانہ ہے کلام عائشہ

    کونسا مشرب ہے تیرا تو بتا اے رافضی
    اہل سنت آج بھی پیتے ہیں جام عائشہ

    اس کو محشر میں خجالت سے بچانا اے خدا
    ہے بلاؔل حق نوا بھی اک غلام عائشہ

    کلام بلاؔل رشید
     
    محمد ذولفقار قادری، محمد شہزاد اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ
     
    محمد رضوان نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
    محمد ذولفقار قادری، محمد شہزاد اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. محمد شہزاد
    آف لائن

    محمد شہزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏20 جون 2018
    پیغامات:
    1,738
    موصول پسندیدگیاں:
    3,172
    ملک کا جھنڈا:
    سبحان اللہ - جزاک اللہ
     
    محمد ذولفقار قادری اور محمد رضوان .نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
    محمد ذولفقار قادری اور محمد شہزاد .نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں