1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

القلم لوکلائزیشن ریسریچ لائبریری کا افتتاح

Discussion in 'اِعلانات، تبصرے، تجاویز، شکایات' started by مجیب منصور, Aug 12, 2009.

  1. مجیب منصور
    Offline

    مجیب منصور ناظم

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ
    بہ اہتمام سید شاکر القادری صاحب
    القلم برائے ترقی و ترویج زبانِ اُردو

    محترم سید تفسیر احمد

    کی جانب سےپیش خدمت ہے تمام اردودان حضرات کے لیے
    ایک بہترین تحفہ

    افتتاح
    14 اگست 2009
    القلم اردو ریسرچ لائبریری
    کے بعد اردو کی ترقی و ترویج کے لیے ایک اور لائبریری

    القلم لوکلائزیشن اور نستعلیق ریسریچ لائبریری

    یہ انٹرنیٹ پر دنیا کی پہلی " اردو لوکلائزیشن اور اردو نستعلیق " سے متعلق ریسرچ لائبریری ہے
    اس لائبریری میں ذیل کی معلومات جمع کی گئی ہے۔

    · ایک سو سے ذیاد ہ تحقیقی مقالات
    · مُحَقِق کے نام ، تخلیق اور جن اداروں سے منسلک ہیں
    · نستعلیق اور بصری حرف شناسی اور ٹائپوگرافی پر تحقیقی مضامین اور حوالاجات
    · فونٹ انکوڈینگ اور ڈیلوپمنٹ ، لوکلائزیشن ، بصری حرف شناسی پر کتابیں
    · پریزینٹیشن ، پرو پوزل اور رپورٹس
    · ماضی کی کانفرینسس اور مستقبل کی کانفریسس کے اسکیجول
    · فری اوپن سورس سوفٹ ویئر لوکلائزیشن، لوکلائزیشن ٹرینینگ، گوبل انٹرنیشنلئزیشن ، اسٹیڈرد
    · ریسرچ یونیورسٹیاں اور انسٹیٹیوٹ ، پروفیشنل آرگنائزیشن اور ریفرینس لائبریریاں
    · سندِ تحوتی ایجاد ( پیٹینٹ) ، گرانٹس اور فنڈینگ
    · لوکلا ئیزر اور اردو کو فروغ دینے والوں کی معلومات
    مزید تفصیل کے لیجیے وزٹ کیجیے فورم القلم
     
  2. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    السلام علیکم۔
    جزاک اللہ خیرا یا اخی الفاضل ۔
     
  3. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    اسلام علیکم

    مجیب بھائی اس اہم اور اچھی اطلاع کا شکریہ
     
  4. مجیب منصور
    Offline

    مجیب منصور ناظم

    نعیم بھائی
    اور
    ھارون رشید بھائی
    موضوع کو پڑھنے، پسند کرنے اور حوصلہ بڑھانے کا بے حد شکریہ
    جزاکما اللہ
     

Share This Page