1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

الطاف حسین کا ایم کیو ایم کی قیادت سے سبکدوشی کا اعلان

'خبریں' میں موضوعات آغاز کردہ از آصف احمد بھٹی, ‏30 جون 2013۔

  1. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    وی آئی پی کی زندگی گزارتے گزارتے اب شاید اکتا گے ہیں اور آرام کرنا چاھتے ہیں اندر جا کر
     
    الکرم نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    ایک قوم من و سلوی سے اکتا گئی تھی!
     
    الکرم نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    ان کا بھی وہی حال ہے (پیٹ بھر کر کھانا من پسند اور اس کے بعد فون پر خطاب جس پر اچھا خاصہ بھاری بل،اور رہنے کے لئے لگژری رہائش) مگر یہ راس نہیں آیا جناب کو یا اکتا گے ہیں
     
    الکرم نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. الکرم
    آف لائن

    الکرم ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جون 2011
    پیغامات:
    3,090
    موصول پسندیدگیاں:
    1,180
    ملک کا جھنڈا:
    ان کے ساتھ کھیر والا معاملہ ہے
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    سنتے ہیں کہ پولیس کو اُن کے گھر سے ساتھ لاکھ پونڈ کیش ملے ہیں ۔ اور اسی بات کی اُن کو پریشانی بھی ہے ، اسی لیے تو اپنے ملک اور پولیس پر وہ اتنا غہ ہیں کہ اپنے متوقع قتل میں اُنہیں ملوث کر دیا اور کہا کہ وہ نہیں جانتے کہ پولیس اُن کے گھر سے کیا کیا لے کر گئی ہے ۔
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    حالات ان کے خلاف ہو گے ہیں اور ان کی بیان بازیاں انہیں اور خراب کریں گی
     
  7. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    ان کے مائی باپ ان سے بدزن ہوگئے ہیں شاید
    اور ممکن ہے اب بھائی ان کے لئے کارآمد نہیں رہے۔
    مستقبل میں جب بھائی ۔۔۔۔۔۔۔ بھائی نہیں رہیں گے آپ ان کے خطاب کی ایک ویڈیو بھی دیکھنے کا حوصلہ نہیں رکھ پائیں گے کہ مسلماں کے خوں کو جوش دینےکے لئےہوش ضروری ہے مدہوش لوگوں کی بات کیا اثر کرے گی۔۔۔۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں