السلام علیکم جی امید کرتی ہوںسب بخیر ہونگے۔ آپ سوچ رہے ہونگے کہ میںنے یہ تھریڈ کیوںبنایا تو آنسٹلی کوئی خاص وجہ نہیں۔مجھے یہ مہمان خانہ بہت اچھا لگا۔سوچا چیک کروں۔لگے ہاتھ سلام دعا بھی کر لوں۔سوری اگر کسی کو میرا خوامخواہ تھریڈبنانا برے لگے تو۔میںکبھی کبھار گھومتی گھامتی یہاں کا چکر لگا کر جاتی ہوں۔اچھا فورم ہے کافی فرینڈلی ممبرز ہیں۔ کیپ اٹ اپ جی ۔اینڈگڈ لک۔ خوش رہیں جیتے رہیں۔
جواب: السلام علیکم وعلیکم السلام اللہ کا کرم ہے۔امید ہے آپ بھی ٹھیک ہوں گی بہت اچھا لگا کہ آپ فورم کا وزٹ کرتی ہے اور آپ کو فورم پسند ہے۔اور ہمیں بہت خوشی ہوگی اگر آپ بھی ہمارے فورم کا حصہ بنیں گی اور آپ سے بات کرنے کا موقع ہمیں بھی مل سکے گا۔ خوش رہیں :222: