1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

السلام علیکم ورحمتہ اللہ میں ایک ویب سائٹ بنانا چاہتا ہوں

'انفارمیشن ٹیکنالوجی' میں موضوعات آغاز کردہ از ابوازھر, ‏26 فروری 2014۔

  1. ابوازھر
    آف لائن

    ابوازھر ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2014
    پیغامات:
    423
    موصول پسندیدگیاں:
    465
    ملک کا جھنڈا:
    میں ایک ایسی ذاتی ویب بناناچاہتا ہوں جس میں ،میں اپنی تمام چیزیں مثلا کتابیں ،ویڈیوز اور بھت کچھ رکھ سکوں اور لوگ اس سے فائدہ اٹھائیں
     
    bilal260، محبوب خان اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    بہت اچھی بات ہے
     
    bilal260 اور ابوازھر .نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    گویا آپ ذاتی طور پر عوامی ویب سائٹ بنانے کا ارادہ رکھتے ہیں۔
    ہماری اردو پیاری اردو مناسب رہے گی۔
     
    ابوازھر نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. ابوازھر
    آف لائن

    ابوازھر ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2014
    پیغامات:
    423
    موصول پسندیدگیاں:
    465
    ملک کا جھنڈا:
    مگر پیاری اردو تو ہم سب مشترکہ ہے نا مگر میں ذاتی چاھتا ہوں
     
  5. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کو ہماری اردو سے پیار نہیں ہے گویا؟
     
    bilal260 اور ابوازھر .نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. ابوازھر
    آف لائن

    ابوازھر ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2014
    پیغامات:
    423
    موصول پسندیدگیاں:
    465
    ملک کا جھنڈا:
    پیار تو میرے میرے خیال میں آپ کو نہیں گویا مثلا میں ہمیشہ ہماری اردو کو پیاری اردو کے نام سے یاد کرتا ہوں اور آپ صرف ہماری اردو پے اکتفا کر رہے ہیں :D:D:D
     
    bilal260 اور ملک بلال .نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    میری پوسٹ نمبر 3 چیک کرلیں پھر میرے پیار پر یقین ہوجائے گا۔
     
    bilal260، ملک بلال اور ابوازھر نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. ابوازھر
    آف لائن

    ابوازھر ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2014
    پیغامات:
    423
    موصول پسندیدگیاں:
    465
    ملک کا جھنڈا:
    :dilphool:
     
    bilal260 نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ بھائی صاحب

    آپ صرف ذاتی ویب سائٹ بنانا چاہتے ہیں یا ہماری اردو پیاری اردو کی طرز پر کوئی سائٹ جاری کرنے کا ارادہ ہے؟
     
    bilal260 اور ابوازھر .نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. ابوازھر
    آف لائن

    ابوازھر ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2014
    پیغامات:
    423
    موصول پسندیدگیاں:
    465
    ملک کا جھنڈا:
    ذاتی میں اور ہماری اردو پیاری اردو میں کیا خصوصیات ہونگی
     
    bilal260 نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    یہ تو آپ نے فیصلہ کرنا ہے۔
     
  12. ابوازھر
    آف لائن

    ابوازھر ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2014
    پیغامات:
    423
    موصول پسندیدگیاں:
    465
    ملک کا جھنڈا:
    میں اپنی کتابیں رکھنا چاہتا ہوں اسمیں جیسے کہ یہاں سلسلہ شروع کیا ہے
     
    bilal260 نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    ماشاءاللہ
    آپ تو خود باکمال ہیں جناب!
     
    bilal260 اور ابوازھر .نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. ابوازھر
    آف لائن

    ابوازھر ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2014
    پیغامات:
    423
    موصول پسندیدگیاں:
    465
    ملک کا جھنڈا:
    ارے نہیں جناب یہ تو میرے پرنٹر کا کمال ھے اسی سے سکین کر کے آپ تک پہنچ رہی ہے
     
  15. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    پرنٹر بذات خود کوئی کمال نہیں کرتا تآنکہ آپ اسے کس طرح کام میں لاتے ہیں۔
     
    ابوازھر نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. ابوازھر
    آف لائن

    ابوازھر ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2014
    پیغامات:
    423
    موصول پسندیدگیاں:
    465
    ملک کا جھنڈا:
    میں اسے اور کمال میں لانا چاہتا ہوں تاکہ یہ مکمل کمال دین بن جاۓ
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    ہا ہا ہا ہا

    مزا آگیا۔۔۔۔۔
     
    ابوازھر نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. ابوازھر
    آف لائن

    ابوازھر ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2014
    پیغامات:
    423
    موصول پسندیدگیاں:
    465
    ملک کا جھنڈا:
    یار آپ مزے ہی لیتے رہو گے اور اس وقت تک ہمارا کمالیہ بن جاے گا :wink:
     
  19. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    کمالیہ نہیں بننے دیں گے۔۔۔۔۔۔ انشاءاللہ
     
    ابوازھر نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. ابوازھر
    آف لائن

    ابوازھر ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2014
    پیغامات:
    423
    موصول پسندیدگیاں:
    465
    ملک کا جھنڈا:
    یہ منتظیمین کہاں گم ہیں لگتا ہے خود پیاری اردو کا انتظام خود اپنے ہاتھ میں لینا پڑے گا ان لڑکوں سے کچھ نہیں ہونے والا
     
  21. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    اچھا خیال ہے۔
     
  22. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    @ابو ازھر بھائی آپ کے لیے مشورہ ہے کہ ابتدائی طور پر کسی بلاگنگ سروس کو استعمال کرتے ہوئے اپنا بلاگ بنا لیں۔ جہاں آپ اپنی تحاریر و دیگر مواد جمع کر سکتے ہیں۔
     
    ابوازھر نے اسے پسند کیا ہے۔
  23. ابوازھر
    آف لائن

    ابوازھر ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2014
    پیغامات:
    423
    موصول پسندیدگیاں:
    465
    ملک کا جھنڈا:
    جی جناب ایسا کر لیتے ہیں ویسے میں نے گلستان شھباز نگر کے نام ایک بلاگ بنایا تھا مگر بھولا ہونی کی وجہ اپنی سمجھ میں کچھ نا آیا اس وجہ ابھی تک کچھ نہیں رکھا اسمیں اب کوشش کرتا ہوں ویسے مجھے پیار اردو بھی اپنی لگتی ھے اس میں زیادہ وقت گزرتا ہے
     
    نعیم اور ملک بلال .نے اسے پسند کیا ہے۔
  24. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    تو بس ہماری اردو میں وہ سب کریں جو آپ کرنا چاہتے ہیں۔۔۔۔۔کتابیں بھی ضرور رکھیں مگر حقوق دانش کا خیال بھی ضرور رکھیں۔۔۔۔۔یہ نا ہو کہ کسی دن سنگ میل کی کوئی کتاب رکھ چھوڑیں اور ھارون بھائی کے ساتھ ہم سب حاضریاں دیتے رہے۔۔۔۔۔اس لیے اپنی چیزیں ہی آن لائن کریں یا وہ جن کے حقوق آپ کے پاس ہوں۔

    دل کی باتیں کہنے کے لیے ہماری اردو کے دیگر لڑیوں کو بھی ایک دفعہ ضرور دیکھیں۔۔۔۔یہاں بہت کچھ ہے۔ اس قدر کہ بس۔۔۔۔زرا وقت کو گزرنے دو۔۔۔۔اور اس چوپال کو کنگالتے رہو۔۔۔۔۔تاکہ مزاج آشنائی ہو۔۔۔۔۔اس کے بعد آپ ہونگے اور پیغامات کا بڑھتا گراف اور ہم سب کے داد و تحسین کی بارشیں۔۔۔بس نہال ہوجاتے ہیں۔۔۔ہر دو فریق۔۔۔۔یقین کے لیے آزمائش شرط ہے۔۔۔۔اور آزمائش صبر کی بھٹی سے ہی تپتا ہے۔:t:

    اگر صرف چائے پینی ہے میری طرح تو اسلام آباد حاضر ہے۔ :t:
     
    نعیم، ابوازھر، ملک بلال اور 2 دوسروں نے اسے پسند کیا ہے۔
  25. ابوازھر
    آف لائن

    ابوازھر ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2014
    پیغامات:
    423
    موصول پسندیدگیاں:
    465
    ملک کا جھنڈا:
    جی تو بس فیصلہ ہوگیا پیاری اردو میں اپنے من کی مرادیں پوری کرتے ہیں باقی حاضریاں تو وہ پھر ایسا تو ہوتا ہے اسطرح کے کاموں میں
     
    محبوب خان، نعیم اور ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں