1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اقوال زریں

Discussion in 'اردو ادب' started by عبدالجبار, Jun 11, 2006.

  1. عدنان بوبی
    Offline

    عدنان بوبی ممبر

    Joined:
    Feb 1, 2009
    Messages:
    1,777
    Likes Received:
    30
    ملک کا جھنڈا:
    اسلام وعلیکم :ra:
    حکمت کی بات جہاں کہیں ہو ,اسے حاصل کرو ,کیونکہ حکمت منافق کے سینہ میں بھی ہوتی ہے .لیکن جب تک اس (کی زبان)سے نکل کر مومن کے سینہ میں پہنچ کر دوسر ی حکمتوں کے ساتھ بہل نہیں جاتی تڑپتی رہتی ہے . حضرت علی :rda:
     
  2. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    سبحان اللہ ۔ بہت شکریہ عدنان بوبی بھائی ۔
     
  3. عدنان بوبی
    Offline

    عدنان بوبی ممبر

    Joined:
    Feb 1, 2009
    Messages:
    1,777
    Likes Received:
    30
    ملک کا جھنڈا:
    بہت شکریہ آپ کا نعیم بھاٰی آپ کو اچھا لگاحضرت علی کا قول اس لیے
    اللہ آپ کو خوش رکھے
     
  4. راشد احمد
    Offline

    راشد احمد ممبر

    Joined:
    Jan 5, 2009
    Messages:
    2,457
    Likes Received:
    15
    جزاک اللہ بہت خوب عدنان بھائی
     
  5. بےباک
    Offline

    بےباک ممبر

    Joined:
    Feb 19, 2009
    Messages:
    2,484
    Likes Received:
    17
    جب تم میں حیا نہ رہے تو جو چاہے کرتے پھرو۔۔۔(حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم)
     
  6. بےباک
    Offline

    بےباک ممبر

    Joined:
    Feb 19, 2009
    Messages:
    2,484
    Likes Received:
    17
    رویوں میں اندھیرا نظر آئے تو صرف اسے کوسنے مت بیٹھ جائیں ، ممکن ہے آپکے ایک چراغ جلانے سے کسی کے اندر کی کچھ تاریکی کم ہو جائے
     
  7. بےباک
    Offline

    بےباک ممبر

    Joined:
    Feb 19, 2009
    Messages:
    2,484
    Likes Received:
    17
    ضد اور انا کو کوئی نہ سمجھائے تو یہ کلہاڑے کی تیز دھار جیسے طاقتور ہو جاتے ہیں پھر سچے اور مضبوط رشتوں کو بھی پل بھر میں کاٹ کے رکھ دیتے ہیں
     
  8. بےباک
    Offline

    بےباک ممبر

    Joined:
    Feb 19, 2009
    Messages:
    2,484
    Likes Received:
    17
    خود شناسی نہ ہو تو خدا شناسی کا عمل مکمل نہیں ہوتا
    مخلص کی تعریف یہ ہے کہ وہ آپکے ساتھ اپنے آپ سے زیادہ مہربان ہو
    پتھروں سے واسطہ پڑے یا پتھر دلوں سے ، زندگی کا سفر رکتا نہیں ۔۔۔رکنا بھی نہیں چاہیئے
     
  9. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    بہت شکریہ بے باک جی
     
  10. بےباک
    Offline

    بےباک ممبر

    Joined:
    Feb 19, 2009
    Messages:
    2,484
    Likes Received:
    17
    بد ترین جھوٹ وہ ہے جس میں سچ بھی شامل ہو
    اچھی سوچ ایک اچھے عمل کو جنم دیتی ہے اور اچھا عمل ایک اعلی کردار بن جاتا ہے
    بہت زیادہ آرام زندگی کو زنگ آلود کر دیتا ہے
    دنیا کی محبت ہر خطا کی جڑ ہے
    کسی کے گرنے پر خوشی مت کر ، کیا معلوم کل تیرے ساتھ کیا ہو گا
     
  11. بےباک
    Offline

    بےباک ممبر

    Joined:
    Feb 19, 2009
    Messages:
    2,484
    Likes Received:
    17
    اپنی خامیوں کا احساس ہی انسان کی کامیابی کی کنجی ہے
    جو شخس نگاہ کی التجا نہ سمجھ سکےاسکے سامنے زبان کو شرمندہ تکلم نہ کرو
    فکر اور خیال ایک آئینہ ہے جس میں اپنی نیکی اور بدی نظر آتی ہے
     
  12. بےباک
    Offline

    بےباک ممبر

    Joined:
    Feb 19, 2009
    Messages:
    2,484
    Likes Received:
    17
    خوشی بالکل ایسے ہی نزدیک ہے جسطرح ایک بڑھیا اپنی عینک تلاش کرتی ہے اور پھر ایک لمبی تلاش کے بعد وہ عینک اسے اپنے ہی چہرے پر لگی ہوئی مل جاتی ہے
     
  13. بےباک
    Offline

    بےباک ممبر

    Joined:
    Feb 19, 2009
    Messages:
    2,484
    Likes Received:
    17
    ڈھونڈنے میں ملنے کی شرط نہیں ہوتی ، امید ہوتی ہے اور امید سے جھگڑا نہیں کرتے
    دینے والے کو مانگنے والے کی خبر ہوتی ہے
     
  14. بےباک
    Offline

    بےباک ممبر

    Joined:
    Feb 19, 2009
    Messages:
    2,484
    Likes Received:
    17
    دوستی ہو ، محبت ہو یا دنیا داری ، ہر جگہ کچھ نہ کچھ تو مشترک ہوتا ہے تبھی دل کے تار ہلتے ہیں
    زندگی نجانے کس کس کا انتظار کرتی ہے اور موت بن بلائے مہمان کی طرح اچانک آ جاتی ہے
     
  15. بےباک
    Offline

    بےباک ممبر

    Joined:
    Feb 19, 2009
    Messages:
    2,484
    Likes Received:
    17
    خدا جاننے سے نہیں ، ماننے سے ملتا ہے
     
  16. بےباک
    Offline

    بےباک ممبر

    Joined:
    Feb 19, 2009
    Messages:
    2,484
    Likes Received:
    17
    ہم خیال لوگ ہمسفر ہو جائیں تو منزل آسان ہو جاتی ہے
     
  17. بےباک
    Offline

    بےباک ممبر

    Joined:
    Feb 19, 2009
    Messages:
    2,484
    Likes Received:
    17
    وہ شخص جسے خوشی کی کوئی تمنا نہیں ہوتی ، دراصل وہی سب سے زیادہ خوش ہوتا ہے
     
  18. بےباک
    Offline

    بےباک ممبر

    Joined:
    Feb 19, 2009
    Messages:
    2,484
    Likes Received:
    17
    شیطان کا ڈر خدا پر شک کرنے کی ایک صورت ہے عشق کی آگ وہ آگ ہے کہ درویش کے دل کے علاوہ اس آگ کا کہیں اور ٹھکانہ نہیں ہے
     
  19. بےباک
    Offline

    بےباک ممبر

    Joined:
    Feb 19, 2009
    Messages:
    2,484
    Likes Received:
    17
    پھولوں کی طرح رہو جو ان ہاتھوں میں بھی خوشبو دیتے ہیں جو انہیں مسل کر پھینک دیتے ہیں
    محبت اور خلوص آپس کے فاصلوں کو مختصر کر دیتی ہیں
     
  20. بےباک
    Offline

    بےباک ممبر

    Joined:
    Feb 19, 2009
    Messages:
    2,484
    Likes Received:
    17
    کسی چیز کو روکنے کے لیئے خود رکنا پڑتا ہے
    موت سانس ختم ہونے کا نام نہیں بلکہ موت تو یہ ہے کہ ہمیں یاد کرنے والا کوئی نہ ہو
    آواز انسان کو دوسروں سے متعارف کرواتی ہے اور خاموشی انسان کو اپنے اپ سے متعارف کرواتی ہے
     
  21. بےباک
    Offline

    بےباک ممبر

    Joined:
    Feb 19, 2009
    Messages:
    2,484
    Likes Received:
    17
    جب کوئی بندہ گناہ کرتے وقت اپنے دروازے بند کر لیتا ہے اور پردے ڈال دیتا ہے اور مخلوق سے چھپ جاتا ہے اور خدا کی نا فرمانی کرتا ہے تو اللہ تعالی فرماتا ہے ۔۔
    “اے ابنِ آدم تو نے اپنے دیکھنے والوں میں سے سب سے کمتر مجھکو سمجھا کہ سب سے پردہ کرنا ضروری سمجھتا ہے اور مجھ سے مخلوق کے برابر بھی شرم نہیں کرتا“
     
  22. بےباک
    Offline

    بےباک ممبر

    Joined:
    Feb 19, 2009
    Messages:
    2,484
    Likes Received:
    17
    میں آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم اور عظیم قرآن کے دین پر یقین رکھتا ہوں اور ایک ایسی مملکت قائم کرنا چاہتا ہوں جو قرآن کے اصولوں پر قائم ہو (نپولین بونا پارٹ)
    میرا یقین ہے کہ اگر ایک سو سال کے اندر اگر یورپ میں کوئی اور مذہب ہوا تو وہ صرف اسلام ہو گا (جارج برناڈ شا)
    حضور اکرم جیسے پاک باز انسان کو اگر رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا خطاب دیا جائے تو یہ مناسب ہے (جارج برناڈ شا)
     
  23. بےباک
    Offline

    بےباک ممبر

    Joined:
    Feb 19, 2009
    Messages:
    2,484
    Likes Received:
    17
    محبت کے مسافر راستے میں نفرت کا پڑاؤ نہیں ڈالتے
     
  24. بےباک
    Offline

    بےباک ممبر

    Joined:
    Feb 19, 2009
    Messages:
    2,484
    Likes Received:
    17
    تنگ نظر وہ ہے جسے دو برائیوں میں سے ایک کا انتخاب کرنا پڑے تو وہ دونوں اختیار کر لے
     
  25. بےباک
    Offline

    بےباک ممبر

    Joined:
    Feb 19, 2009
    Messages:
    2,484
    Likes Received:
    17
    غم کا بہترین علاج مصروفیت ہے
     
  26. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    کسی دل نہ دکھاؤ کیونکہ آنسو تمہارے لئے سزا بن جائیں گے
     
  27. بےباک
    Offline

    بےباک ممبر

    Joined:
    Feb 19, 2009
    Messages:
    2,484
    Likes Received:
    17
    جو شخص انتقام کے طریقوں پر غور کرتا ہے اسکے زخم ہمیشہ تازہ رہتے ہیں
     
  28. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    بہترین جہاد نفس کو قابو میں رکھنا ھے
     
  29. بےباک
    Offline

    بےباک ممبر

    Joined:
    Feb 19, 2009
    Messages:
    2,484
    Likes Received:
    17
    بہت خوب لکھا خوشی جی
     
  30. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    مثال نصیحت سے زیادہ موثر ہوتی ھے
     

Share This Page