1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اف یہ بیویاں

'قہقہے، ہنسی اور مسکراہٹیں' میں موضوعات آغاز کردہ از ھارون رشید, ‏27 نومبر 2006۔

  1. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    وہ طبیعت میں بہت گرم تھا سبی کی طرح
    جب سے شادی ہوئی ہے کاغان بنا پھرتا ہے


    عمر خیام بھائی کے نام
     
  2. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    بیوی: کتنا پیار کرتے ہو تم مجھ سے
    شوہر: جتنا شاہ جہاں نے ممتاز کو کیا تھا
    بیوی: میرے مرنے کے بعد تاج محل بناؤ گے؟
    شوہر: پگلی میں نے تو پلاٹ بھی لے لیا ہے۔ دیر تو تم کر رہی ہو
     
  3. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    ڈاکٹر نے پوچھا سردار جی کیا آپ کا اور آپ کی بیوی کا بلڈ گروپ ایک ہی ہے
    سردار جی ایک ہی ہوگا پچھلے 25 سالوں سے میرا خون پی رہی ہے
     
  4. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    بیوی نذرونیاز کی اس دیگ کی طرح ہے
    جس میں چاہتے ہوئے بھی نقص نہیں نکالا جا سکتا
    بس عقیدت کے ساتھ چُپ چاپ کھانا پڑتی ہے
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    شوہر سکتے میں آ گیا جب اس کی نظر بیوی کی پرانی اسکول رپورٹ پر پڑی
    ریمارکس میں لکھا تھا کہ" بہت فرمانبردار اور خوش اخلاق بچی ہے"
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    ہر عورت کو روزانہ کپڑوں کی الماری کھولنے پر 2 بڑے مسائل کا سامنا پڑتا ہے
    1۔ کپڑے رکھنے کے لئے جگہ نہیں
    2۔ پہننے کے لئے کوئی کپڑا نہیں
     
    نعیم اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    سکتے میں آ گیا :zabardast:
     
    ابو تیمور اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    لو میرج میں اکثر لڑکا شادی سے پہلے لڑکی کو " بے پناہ " چاہتا ہے
    شادی ہوجانے کے بعد اسی لڑکی سے ہر وقت " پناہ " چاہتا ہے
     
    ابو تیمور اور ملک بلال .نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:


    نعیم بھائی یہ اشتہار آخر تک دیکھیے گا :p
     
    پاکستانی55 اور ابو تیمور .نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:

    دنیا میں ایک تعلمی اداروں پر اعتما دتھا وہ بھی اٹھتا جارہا ہے
     
    ابو تیمور نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    بلال بھائی کو ابھی سے یہ خطرہ اپنے سر پر منڈلاتا ہوا دکھائی دے رہا ہے:84:
     
    پاکستانی55 اور ملک بلال .نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    وہ مرد نہیں جو ڈر جائے حالات کے خونیں منظر سے
    جس حال میں جینا مشکل ہو ، اس حال میں جینا لازم ہے
    :malang:
     
    ابو تیمور اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    یار کچھ دو سال توصبر کرلیتے
     
    ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
     
    ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    دیکھ لیا
    حساب مانگ کر
     
    سین، ملک بلال اور ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    بیوی: شادی کے شروع میں جب میں کھانا پکا کر لاتی تھی۔ آپ زیادہ مجھے کھلاتے تھے اور خود کم کھاتے تھے۔:rolleyes:
    مگر اب ایسا کیوں نہیں؟:soch:
    کیا اب مجھ سے وہ محبت نہیں رہی؟؟:oops:
    شوہر: یہ بات نہیں:(



































    دراصل اب تمھیں کھانا پکانا آ گیا ہے۔:84:
     
    دُعا، سین، ھارون رشید اور 2 دوسروں نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    نصراللہ بھائی مبارک ہو :dnc:
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    tumblr_inline_mkm88f579M1qz4rgp+bear.gif
     
    دُعا اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    اس کا مطلب ہے کہ آپ لوگ اپنے حصے کا ابھی تک گھر والی کو ہی کھانا کھلا رہے ہیں:87:
    اور انتظار میں ہیں کہ کب کھانا پکانا آجائے:84:
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    نہیں جی ہمیں سین آپا جی سکھا گئیں ہیں
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  21. سین
    آف لائن

    سین ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2011
    پیغامات:
    5,529
    موصول پسندیدگیاں:
    5,790
    ملک کا جھنڈا:
    یعنی اب آپ بیگم کے حصے کا خود ہی کھائیں گےnp
     
    ابو تیمور اور دُعا .نے اسے پسند کیا ہے۔
  22. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    اب کس کی مانیں آپ فیصلہ کر کے بتائیں
     
    ابو تیمور اور دُعا .نے اسے پسند کیا ہے۔
  23. سین
    آف لائن

    سین ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2011
    پیغامات:
    5,529
    موصول پسندیدگیاں:
    5,790
    ملک کا جھنڈا:
    دونوں خود پہ جبر کریں ۔۔۔۔۔۔۔۔ ایک دوسرے کا بنا کھانا کھا کر
     
    ابو تیمور، دُعا اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  24. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    یہاں بھی ایک مسلہ ہے میں تو اس کا پکا ہوا کھا لوں گا لیکن اسے میرا پکا ہوا پسند نہیں آئے گا کیونکہ میں کھانا بنانے میں ماہر نہیں ہوں
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  25. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ہاں جی اچھا پک گیا تو
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  26. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    اچھا کب پکتا ہے
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  27. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    لو جی ۔۔تسی سارا معاملہ ای الٹ کر دتا۔۔۔:nty::nty::nty:
    :87::87::87:
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  28. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    واہ جی۔۔۔
    اور اچھا کب پکے گا؟
    آپ کے بچے بڑے ہوگئے ہیں ابھی تک اچھا ہی نہیں پکا؟۔۔۔۔۔۔۔:eek::eek::eek:
     
  29. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    آپ سب بھائی ناشکرے ہو۔۔بیویوں کی قدر ہی نہیں کسی کو بھی۔۔:mad:
    ہارون بھائی آپ دوسری،تیسری بھی کر لیںتب بھی آپ ایسے ہی تھریڈ بنائیں گے۔۔:nty::nty::nty::nty::nty::zuban:
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  30. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    ہون اینوں سیدھا کیویں کراں
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں