1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اف یہ بیویاں

Discussion in 'قہقہے، ہنسی اور مسکراہٹیں' started by ھارون رشید, Nov 27, 2006.

  1. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ﺩﻟﭽﺴﭗ ﻣﻌﻠﻮﻣﺎﺕ ﺑﺮﺍﺋﮯ ﻣﺤﮑﻤﮧ ﺍﺯﺩﻭﺍﺟﯿﺎﺕ
    ﻣﻼﺋﺸﯿﺎ ﻣﯿﮟ ﭘﮩﻠﯽ ﺑﯿﻮﯼ ﭘﺮ ﭨٰﯿﮑﺲ ﻣﻌﺎﻑ ﮨﮯ، ﭨﯿﮑﺲ
    ﺩﻭﺳﺮﯼ ﺑﯿﻮﯼ ﺳﮯ ﺷﺮﻭﻉ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ ﺗﯿﺴﺮﯼ ﺑﯿﻮﯼ ﭘﺮ
    ﭨﯿﮑﺲ ﮐﯽ ﺷﺮﺡ ﺑﮍﮪ ﺟﺎﺗﯽ ﮨﮯ۔
    ﭼﻮﺗﮭﯽ ﺑﯿﻮﯼ ﭘﺮ ﭨﯿﮑﺲ ﮐﯽ ﺷﺮﺡ ﺑﮩﺖ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﮨﮯ۔ ﻭﮨﺎﮞ
    ﮐﯽ ﺣﮑﻮﻣﺖ ﮐﺎ ﺧﯿﺎﻝ ﮨﮯ ﮐﮧ ﭘﮩﻠﯽ ﺑﯿﻮﯼ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﮐﯽ
    ﺿﺮﻭﺭﺕ ﮨﮯ۔
    ﺑﺎﻗﯽ ﺑﯿﻮﯾﺎﮞ ﻋﯿﺶ ﻭ ﻋﺸﺮﺕ ﮨﯿﮟ۔ ﺍﮔﺮ ﮐﻮﺋﯽ ﺭﮐﮫ
    ﺳﮑﺘﺎ ﮨﮯ ﺗﻮ ﭨﯿﮑﺲ ﺑﮭﯽ ﺩﮮ ﺳﮑﺘﺎ ﮨﮯ۔
     
    Last edited: Jun 28, 2014
    غوری, جان شاہ and نعیم like this.
  2. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اف یہ پہلی کے بعد والی بیویاں
     
    ھارون رشید likes this.
  3. جان شاہ
    Offline

    جان شاہ ممبر

    Joined:
    Aug 28, 2012
    Messages:
    729
    Likes Received:
    215
    ملک کا جھنڈا:
    تو کیا ٹیکس نادہندگان کی زبردستی علیحدگی کروا دی جاتی ہے
     
  4. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    پتا کرکے بتائیں
     
  5. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    رات اپنے گھر بلا کر جل دیا بلقیس نے
    اتنی بے رحمی سے پیٹا مجھ کو پچس، تیس نے
    عشق کی اک مار نے چودہ طبق روشن کی
    اک نیا احساس بخشا مجھ کو ایک اک ٹیس نے
    روتا رہتا ہے وہ ہر دم گھوڑیوں کے ہجر میں
    میرے گھوڑے کو یہ کیا سکھلا دیا سائیس نے
    اب تو غائب ہوگیا میڈم کا پردہ اور حجاب
    کیسے کیسے دن دکھائے گوریوں کی ریس نے
    بات عورت کی جو مانی تو نتیجہ یہ ہوا
    آدمی کے ناک میں دم کردیا ابلیس نے
    جانِ عاطفؔ تجھ کو اب کنگن کہاں سے لاکے دوں
    مجھ کو کنگلا کردیا ہے لاڈلوں کی فیس نے

    [عاطفؔ مرزا]
     
  6. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    بیوی اور C.V بناتے وقت بہت سمجھ داری کا مظاہرہ کرنا چاہیے کیونکہ اس پر آپ کی پوری زندگی کا دارومدار ہوتا ہے۔
     
  7. الکرم
    Offline

    الکرم ناظم Staff Member

    Joined:
    Jun 25, 2011
    Messages:
    3,090
    Likes Received:
    1,180
    ملک کا جھنڈا:
    :beating:
     
  8. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    cvتو ایک کاغذ کا ٹکڑا ہوتا ہے جو آپ نے ماضی میں کیا ا ۔یا جو اب کر رہے ہیں ۔اس پر درج ہوتا ہےلیکن بیوی کیسے بنائی جاتی ہے برائے مہربانی تھوڑی تفصیل سے بتائیں
     
  9. جان شاہ
    Offline

    جان شاہ ممبر

    Joined:
    Aug 28, 2012
    Messages:
    729
    Likes Received:
    215
    ملک کا جھنڈا:
    قارین کی دلچسپی کو مدنظر رکھتے ہوےبراہ مہربانی تفصیلات فراہم جلد کریں
     
    پاکستانی55 likes this.
  10. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
  11. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    کیونکہ آپ نے ہمیں عجیب الجھن میں ڈال دیا ہے
     
  12. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اجازت لے لیں
     
  13. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    اس میں کسی کی اجازت کی کوئی ضرورت ہے۔آپ بتائیں
     
  14. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    دوسری شادی کیلئے اجازت ضروری ہے
     
  15. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    لیکن میں تو دوسری شادی نہیں کر رہا
     
  16. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    پھر پوچھا کیون جارہا ہے
     
  17. جان شاہ
    Offline

    جان شاہ ممبر

    Joined:
    Aug 28, 2012
    Messages:
    729
    Likes Received:
    215
    ملک کا جھنڈا:
    صرف چسکوں کے لیئے
     
  18. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    میں نے جو سوال پوچھا تو اسکا جواب آپ نہیں دے رہے
    آپ نے فرمایا تھا کہ :بیوی اور C.V بناتے وقت بہت سمجھ داری کا مظاہرہ کرنا چاہیے کیونکہ اس پر آپ کی پوری زندگی کا دارومدار ہوتا ہے۔
    میں نے پوچھا تھا :cvتو ایک کاغذ کا ٹکڑا ہوتا ہے جو آپ نے ماضی میں کیا ا ۔یا جو اب کر رہے ہیں ۔اس پر درج ہوتا ہےلیکن بیوی کیسے بنائی جاتی ہے برائے مہربانی تھوڑی تفصیل سے بتائیں
    بجائے میرے سوال کا جواب دینے کے آپ نے اسے الجھا دیا ہے
     
    ھارون رشید likes this.
  19. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    یہ بھی جواب اچھا ہے
     
  20. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    لگتا ہے آپ کے پاس اسکا کوئی جواب نہیں ہے اس لئے بات چسکوں تک آ گی ہے
     
  21. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    آپ ہر بات میں جواب ہی کیوں چاہتے ہیں :D:
     
  22. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    کوئی بات پوچھی جائے تو بتانا چاھیے ناں
     
  23. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    پوچھیں پھر
     
  24. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    میں نے جو پوچھا تھا آپ نے ابھی تک اسکا جواب نہیں دیا
     
  25. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
  26. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    cvتو ایک کاغذ کا ٹکڑا ہوتا ہے جو آپ نے ماضی میں کیا ا ۔یا جو اب کر رہے ہیں ۔اس پر درج ہوتا ہےلیکن بیوی کیسے بنائی جاتی ہے برائے مہربانی تھوڑی تفصیل سے بتائیں
     
  27. جان شاہ
    Offline

    جان شاہ ممبر

    Joined:
    Aug 28, 2012
    Messages:
    729
    Likes Received:
    215
    ملک کا جھنڈا:
    جواب کی بجاے حسب سابق صرف ٹال مٹول
     
  28. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    بیوی بنانے کیلئے ایک ساس بنائیں
     
  29. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اف یہ بیویاں :takar:
     
  30. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جناب جو پوچھا گیا ہے اسکا جواب دیں
     
    جان شاہ likes this.

Share This Page