1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

افغان پناہ گزینوں سے متعلق وعدوں کی پاسداری پر زور

'خبریں' میں موضوعات آغاز کردہ از پاکستانی55, ‏29 نومبر 2013۔

  1. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    اسلام آباد — اقوام متحدہ کے عہدیداروں نے عالمی برداری پر زور دیا ہے کہ وہ پاکستان سے افغان پناہ گزینوں کی وطن واپسی کے منصوبے کے لیے معاونت کے وعدوں کی پاسداری کو یقینی بنائے۔
    عالمی ادارے کے دفتر برائے پناہ گزین ’’یو این ایچ سی آر‘‘ کے پاکستان میں نمائندے نیل رائٹ کا کہنا ہے کہ ’’بوجھ بٹانے کے لیے اضافی عالمی تعاون افغانستان کی صورتحال کے تناظر میں اس خطے میں لوگوں کی آبادکاری جیسے معاملے میں اہم کردار ادا کرے گا۔‘‘
    نیل رائٹ نے یو این ایچ سی آر کے سربراہ انتونیو گوٹریس کے افغانستان میں 2014ء میں پیدا ہونے والی صورتحال سے متعلق ایک بیان کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ افغانستان کے مستقبل پر اثر انداز ہونے اور لاکھوں افغان پناہ گزینوں کے معاملے کے با مقصد حل کے لیے عالمی برادری کے پاس اچھا موقع ہے۔
    حکومت پاکستان کے کمشنر برائے افغان پناہ گزین عباس خان نے جمعہ کو وائس آف امریکہ سے گفتگو میں بتایا کہ یو این ایچ سی آر کی طرف سے یہ بیان عالمی برادری کے لیے یاد دہانی کہ اُنھوں نے گزشتہ سال مئی میں ہونے والی جنیوا کانفرنس میں جو وعدہ کیا تھا اُسے اب پورا کیا جائے۔

    ان کا کہنا تھا کہ بین الاقوامی برادری کی طرف سے افغان پناہ گزینوں کی وطن واپسی میں معاونت کے علاوہ پاکستان میں ان کے قیام کے دوران میزبانوں کی اعانت کے لیے اس کانفرنس میں وعدے کیے گئے تھے۔
    ’’ یہ فنڈنگ (پناہ گزینوں) کی واپسی کے لیے استعمال نہیں ہوگی، اس سے جو لوگ جنہوں نے سالوں تک ان لوگوں کی میزبانی کی جن خاندانوں نے اس میں اپنا کردار ادا کیا اور اپنے حصے میں سے انھیں کھانے کو دیا ان کو بوجھ بانٹا جائے گا۔‘‘
    پاکستان پناہ گزینوں کی میزبانی کرنے والا دنیا کا سب سے بڑا ملک ہے اور سرکاری اعداد و شمار کے مطابق اس وقت یہاں اندراج شدہ افغان پناہ گزینوں کی تعداد 16 لاکھ سے زائد ہے جب کہ تقریباً 10 لاکھ مزید افغان غیر قانونی طور پر پاکستان میں مقیم ہیں۔
    مئی میں جنیوا میں ہونے والے اجلاس میں بین الاقوامی برادری نے پاکستان میں موجود افغان پناہ گزینوں کی بحالی اور میزبان علاقوں کی امداد کے لیے رقوم فراہم کرنے کی یقین دہانیاں کرائی تھیں۔
    http://www.urduvoa.com/content/pakistan-unhcr-afghan-refugees-29nov/1800175.html
     
  2. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    لیکن افقغانستان انڈیا کے ساتھ معاہدے کرکے براسطہ ایران ، سینٹرل ایشین ممالک تک رسائی حاصل کررہا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہم کہاں ہیں؟؟؟؟؟؟÷÷
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    ہمارے ملک میں اب بھی لاکھوں افغانی کیمپوں میں ہیں اور اس کے علاوہ ملک کے ہر شہر میں موجود ہیں ۔ان لاکھوں افغانی کی آبادکاری کے لئے عالمی برادری نے وعدے کیے تھے ۔
     
  4. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    مگر وعدہ تو کشمیر کےلئے بھی تھا۔
     
  5. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    کشمیر پر تو یو این میں قرادار بھی پاس ہوئی تھی جناب
     
  6. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    نتیجہ کیا نکلا؟
     
  7. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    1970 کے بعد جو حالت ہمارے ملک کی ہوئی اور جس طرح سے اسے ہنڈل کیا گیا۔آدھہ ملک ٹوٹ گیا ۔اور پھر ایک کرپٹ دور شروع ہوا جس نے ملک کو کمزور کرنا شروع کر دیا اور ساتھ ہی امریکی غلامی کی زنجیریں مضبوط ہو گئیں ۔اور کشمیر ایشو کو صرف سیاسی مقاصد کے لئے رہنے دیا گیا ۔
     
  8. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    ہم نے افغانستان میں تمام تکالیف اٹھائیں اور آج انڈیا وہاں اپنے قدم جما چکا ہے اور کئی پراجیکٹ شروع کئے ہوئے ہے؟
    کیا ہماری حکومت کا کوئی قصور نہیں؟
     
  9. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    صرف ہماری حکومت کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے ۔
     
  10. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    صرف چند ایک حاکموں نے دبی اور لندن میں گھر بنائے اور پورا ملک خالی ہاتھ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  11. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    یہ لسٹ اب 40 تک پہنچ گی ہے جناب ۔کھربوں ڈالر ملک سے باہر لے گے ہیں اور لے جا رہے ہیں کوئی انہیں روکنے والا نہیں ہے ۔کام تو ان کے بھی نہیں آئیں گے لیکن ملک کا بہت نقصان کر رہے ہیں
     
  12. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    کئی دیگر ممالک جو نہیں چاہتے کہ پاکستان اور افغانستان میں امن ہو، وہی لالچ دیتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔ اور گھروں کی چابیاں دکھاتے ہیں۔۔۔۔۔۔
     
  13. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    ہمارے لیڈر بزدل ہیں ،بلوچستان میں انڈیا کے خلاف درجنوں ثبوت ملنے کے باوجود اسے کسی ہائی فورم پر نہیں اٹھاتے ۔
     
  14. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    نہ اللہ پہ یقین ہے اور نہ ہی خود پر یقین ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  15. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ پاک پر بھروسہ ہو ان کا تو یہ ملکی مفاد کی خاطر کام کریں امریکی غلامی چھوڑ دیں
     
  16. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    لیکن جس کی غلامی کرتے کرتے ان کی عادات پختہ ہوگئیں ہیں اب وہ نہیں رہے گا تو کس کی غلامی قبول کریں گے؟
     
  17. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    دعا کریں اللہ پاک کرم فرمائیں اور اس غلام قیادت سے نجات ملے یہی حل ہے ہمارے وطن کی عزت ابرو سے جینے کا
     
  18. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    نئے چہرے درکار ہیں تبدیلی کے لئے۔۔۔۔
     
  19. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    ایسے لوگ جو ملک کے خدمت گار ہوں
     
  20. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    خوف خدا والے مومن ہوں۔
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  21. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جی بالکل درست فرمایا ہے آپ نے
     

اس صفحے کو مشتہر کریں