1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

افغان صدر کا بیان اور آپ کا رد عمل

'حالاتِ حاضرہ' میں موضوعات آغاز کردہ از دریاب اندلسی, ‏16 جون 2008۔

  1. دریاب اندلسی
    آف لائن

    دریاب اندلسی منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    534
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ملک کا جھنڈا:
    [center:2c8ham4t]صدر کرزئی کا بیان، پاکستان کا ردعمل[/center:2c8ham4t]


    افغانستان کے صدر حامد کرزئی کے اس بیان کے جواب میں کہ وہ شدت پسندوں سے نمٹنے کے لیے اپنی فوج پاکستانی حددو میں بھیج سکتے ہیں، پاکستان نے کہا ہےکہ وہ اپنی علاقائی سالمیت کا دفاع کرے گے۔ پاکستانی دفتر خارجہ کے ترجمان محمد صادق نے کہا کہ فوجی کارروائی کے سلسلےمیں پاکستان کی پالیسی بالکل واضح ہے۔ اپنی سرحدی حدود میں کسی بھی فوجی کارروائی کا حق صرف پاکستانی فوج کو ہی حاصل ہے۔ صدر کرزئی نے یہ بیان اس وقت دیا ہے جب افغانستان میں سکیورٹی اہلکار ان سینکڑوں شدت پسندوں کی تلاش کر رہے ہیں جو جمعہ کے روز قندھار میں ایک جیل پر خود کش حملے کے بعد وہاں سے فرار ہوگئے تھے۔

    اس بارے آپ کی کیا رائے ہے
     
  2. ابوبکر
    آف لائن

    ابوبکر ممبر

    شمولیت:
    ‏17 جون 2008
    پیغامات:
    11
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    افغانستان کے دانت کھٹے کردیئے جائیں
    :horse:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں