1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

افطاری یا سحری میں کیا کھایا کیا پیا

Discussion in 'گپ شپ' started by خوشی, Aug 24, 2009.

Thread Status:
Not open for further replies.
  1. مبارز
    Offline

    مبارز ممبر

    Joined:
    Aug 3, 2008
    Messages:
    8,835
    Likes Received:
    26
    جواب: افطاری یا سحری میں کیا کھایا کیا پیا

    خوشی جی آج سے آپ سے بات چیت بند۔۔۔بس میں‌غصہ ہوگیا ہوں۔۔
    اللہ رب العزت آپ کو لمبی حیاتی صحت و تندرستی کے ساتھ عطا فرمائے۔۔آمین۔ ثم آمین۔
     
  2. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: افطاری یا سحری میں کیا کھایا کیا پیا

    سحری میں دہی پراٹھا لسی اور چائے
     
  3. احمد کھوکھر
    Offline

    احمد کھوکھر ممبر

    Joined:
    Aug 5, 2008
    Messages:
    61,332
    Likes Received:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: افطاری یا سحری میں کیا کھایا کیا پیا

    آدھا پراٹھا دہی کے ساتھ کھایا
     
  4. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: افطاری یا سحری میں کیا کھایا کیا پیا

    3 سادہ روٹیاں ، 1 پراٹھا ، چنے کی دال ، چائے کا کپ اور سگریٹ
     
  5. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    جواب: افطاری یا سحری میں کیا کھایا کیا پیا

    معذرت کے ساتھ کہوں‌گی کہ افطاری سحر میں صرف سنت کے طور کھاتی ہوں روزے کے لئے نہیں کیونکہ بوجہ بیماری روزہ نہیں رکھ پا رہی کیونکہ کھانسی بہت شدید ھے دعاؤں میں یاد رکھیں
     
  6. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: افطاری یا سحری میں کیا کھایا کیا پیا

    اللہ کریم صحت کاملہ عطا فرمائیں
     
  7. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: افطاری یا سحری میں کیا کھایا کیا پیا

    مجھے کچھ اختلاف ہے اس بات پر بہر حال ۔
    اچھا اب مجھے پتا چل گیا ہے کہ کیا ہوا ہے آپ کی طبیعت کو۔ اللہ تعالی آپ کو صحت مندی عطا فرمائے۔ اپنا خیال رکھیے گا۔
     
  8. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: افطاری یا سحری میں کیا کھایا کیا پیا

    اختلاف بیان کیا جائے
     
  9. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    جواب: افطاری یا سحری میں کیا کھایا کیا پیا

    مگر کیوں میں نے کیا کیااااااااااااااااااااااااااااااااااا؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟



    جی بیان کیا جائے
     
  10. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: افطاری یا سحری میں کیا کھایا کیا پیا

    بابا کاشفی نے پچھلے سال والے پیغام کا اقتباس مارا ہے
     
  11. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    جواب: افطاری یا سحری میں کیا کھایا کیا پیا

    چاٹ پکوڑے کباب چکن روسٹ صرف یہی کچھ
     
  12. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: افطاری یا سحری میں کیا کھایا کیا پیا

    بس؟
    میں نے ابھی سحری نہیں کی کر کے بتاتا ہوں۔
     
  13. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    جواب: افطاری یا سحری میں کیا کھایا کیا پیا

    میں نے تو افطاری بتائی تھی
     
  14. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: افطاری یا سحری میں کیا کھایا کیا پیا

    تو میں نے کب کہا کہ سحری بتائی تھی۔ ویسے وہاں پاکستانی وقت کے مطابق کتنے بجے افطاری ہوتی ہے۔
     
  15. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: افطاری یا سحری میں کیا کھایا کیا پیا

    سحری میں عروی روٹی ، دہی اور ساتھ کچھ چاول پھر لسی
     
  16. احمد کھوکھر
    Offline

    احمد کھوکھر ممبر

    Joined:
    Aug 5, 2008
    Messages:
    61,332
    Likes Received:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: افطاری یا سحری میں کیا کھایا کیا پیا

    سحری میں پراٹھا چنے کی دال کے ساتھ کھایا
     
  17. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: افطاری یا سحری میں کیا کھایا کیا پیا

    سحری میں 3 روٹیاں 1 پراٹھا آلو مٹر 1 کپ چائے سگریٹ 3 ٹیبلٹ 2 چمچ سیرپ
     
  18. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: افطاری یا سحری میں کیا کھایا کیا پیا

    میں نے سحری میں چکن اور دیسی گھی والی روٹی پھر پراٹھا اور چائے شکر الحمداللہ
     
  19. عبدالرحمن سید
    Offline

    عبدالرحمن سید مشیر

    Joined:
    Jan 23, 2007
    Messages:
    7,417
    Likes Received:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: افطاری یا سحری میں کیا کھایا کیا پیا

    افطاری میں عموماً فروٹ چاٹ، چنے کی چاٹ، دہی بڑے، پکوڑے، سموسے اور کچھ میٹھی چیزیں، اس کے بعد کھانا کھانے کی گنجائش نہیں ہوتی اس لئے رات کا کھانا عشاء اور تراویح کے 5 گھنٹے بعد، یعنی صحری ختم ہونے سے ڈھائی گھنٹے پہلے اور پھر صحری کے ختم ہونے سے 5 منٹ پہلے بس ایک لسی کا گلاس، یا پھر کھجلہ پھینی دودھ کے ساتھ ایک ایک ہیالہ،!!!!

    یہ ہمارے روز مرہ کا شیڈول ہے، رات کے کھانے میں چکن یا مٹن یا پھر قیمہ بھنا ہوا چند پراٹھوں کے ساتھ جو باہر سے تیار ملتے ہیں، دستر خوان پر ہمارے بیٹے جی لگا دیتے ہیں، اور اس کے بعد ایک گرما گرم پیالی چائے جو میرا بیٹ رات کے کھانے کے فوراً بعد تیار کرتا ہے، جمعہ کو اکثر باہر سے بریانی کے آنے کی امید ہوتی ہے،!!!! اور ساتھ میری دوائیاں بھی چلتی رہتی ہیں رات بھر میں پانچ گولیاں مختلف اوقات میں لیتا بھی رہتا ہوں،!!!!
     
  20. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: افطاری یا سحری میں کیا کھایا کیا پیا

    ماشاءاللہ کافی خوش خوراک ہیں آپ۔ باقی اللہ آپ کو صحت عطا فرمائے۔
     
  21. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: افطاری یا سحری میں کیا کھایا کیا پیا

    ماشاء اللہ آپ تومیری طرح بہت پرہیز کرتے ہیں :86:
     
  22. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: افطاری یا سحری میں کیا کھایا کیا پیا

    افطاری میں چنے نان ، دہی پکوڑیاں اور چنا چاٹ پھر روح افزا اور چاء
     
  23. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: افطاری یا سحری میں کیا کھایا کیا پیا

    فروٹ، روح افزاء، روٹی ود آلو پالک۔
     
  24. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: افطاری یا سحری میں کیا کھایا کیا پیا

    سحری میں دہی روٹی ، لسی
     
  25. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: افطاری یا سحری میں کیا کھایا کیا پیا

    افطاری کر کے بتاؤں گا
     
  26. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: افطاری یا سحری میں کیا کھایا کیا پیا

    افطاری میں فروٹ ، روح افزاء، چکن ۔
     
  27. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: افطاری یا سحری میں کیا کھایا کیا پیا

    دہی پراٹھا اچار اور چائے
     
  28. احمد کھوکھر
    Offline

    احمد کھوکھر ممبر

    Joined:
    Aug 5, 2008
    Messages:
    61,332
    Likes Received:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: افطاری یا سحری میں کیا کھایا کیا پیا

    پراٹھا کڑہی کے ساتھ
     
  29. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: افطاری یا سحری میں کیا کھایا کیا پیا

    سحری میں چنے کی دال۔ پراٹھا۔چائے
     
  30. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: افطاری یا سحری میں کیا کھایا کیا پیا

    سحری میں چکن شوربہ ، روٹی ، دہی لسی اور چائے
     
Thread Status:
Not open for further replies.

Share This Page