1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اعلانِ معذرت اور خدا حافظ

'اِعلانات، تبصرے، تجاویز، شکایات' میں موضوعات آغاز کردہ از علی عمران, ‏12 اپریل 2009۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    میں کافی ٹائم سے سوچ رکھتا تھا کہ آپ سے پوچھوں کے آپ کا ہاتھ کیسے زخمی ہوا ، اور اب کیسا ہے
    لیکن پھر میں نے سوچا آپ بولو گی کہ اِسکے لئیے تیمارداری والی ایک نئی لڑی بنائیے پہلے ۔
    اور مجھ میں اتنی ہمت نہیں ۔
    کوئی بنا دے تو میں بھی بات کر لیتا ہوں ۔
    تو کوئی مناسب لڑی دیکھ کر بتا دیجئیے گا کہ اب آپکا ہاتھ کیسا ہے ؟



    :dilphool:
     
  2. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    میرے خیال میں اس لڑی کو یہی تک رہنے دیتے ھیں کیونکہ یہ اب مقفل ہونے کے قریب پہنچ چکی ھے اب مقفل ہونے ہی ھے تو بتائے دیتی ہوں کہ ہاتھ میں شیشہ لگ گیا تھا زخم تو ٹھیک ہو گیا درد نہیں ختم ہو رہا ، اب آپ یہاں جواب نہ دیں گپ شپ کی لڑی نکالتی ہوں‌میں کہیں سے :happy:
     
  3. علی عمران
    آف لائن

    علی عمران ممبر

    شمولیت:
    ‏28 فروری 2009
    پیغامات:
    677
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ارے آپ سب نے تو بس باتوں کا بہانہ ہی ڈھونڈ لیا۔۔۔۔ویسے جمیل جی بے فکر رہیں۔۔اگر میں اپنی مرضی سے گیا تو کسی کو بھنک بھی نہیں پڑے گی۔لیکن اگر کسی نے نکالنے کی کوشش کی تو ضرور دوسری مرتبہ معذرت کر کے جاؤں گا۔۔۔۔کیونکہ میں کسی کی دل آزاری نہیں چاہتا مگر مجھ پر کوئی بلا وجہ الزام آئے تو میرے پاس دو ہی راستے ہیں یا تو منہ توڑ جواب دوں یا اس کی عزت بچاتے ہوئے نکل جاؤں۔۔۔۔۔اور میرے نزدیک دوسرا طریقہ اسلام کے عین مطابق ہے۔۔۔۔بہرحال اگر کبھی ضرورت پڑی تو آپ کی خواہش ضرور پوری ہو گی۔۔۔۔۔۔۔۔ :201: :201:
     
  4. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    راحیل کون ھے یہاں عمران جی
     
  5. علی عمران
    آف لائن

    علی عمران ممبر

    شمولیت:
    ‏28 فروری 2009
    پیغامات:
    677
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    راحیل کون ھے یہاں خوشی جی؟؟؟؟؟؟؟ :201: :201:
     
  6. علی عمران
    آف لائن

    علی عمران ممبر

    شمولیت:
    ‏28 فروری 2009
    پیغامات:
    677
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    راحیل کون ھے یہاں خوشی جیِ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ :201: :201:
     
  7. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ہاہاہاہا
    بڑے چالاک ھیں مجھے اقتباس کرنا چاھیئے تھا


    ویسے یہ ثبوت مٹانا کیا پولیس سے سیکھا
     
  8. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    عمران بھائی آپکی یہی بات مجھے اچھی لگتی ہے۔
    چھوٹی چھوٹی بات دل پر لے لیتے ہیں ۔ :hands:
    سوری اگر میرا کہا کچھ بُرا لگا ہو تو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    :hands:




    :car:
     
  9. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    عمران جی کو کچھ برا نہیں لگتا آپ بے فکر رہیں جمیل جی، وہ برا منا کے بھی کہیں جانے والے نہیں
     
  10. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    اچھا

    یعنی میں یوں ہی اموشنل ہو رہا تھا ؟ :nose:





    :car:
     
  11. علی عمران
    آف لائن

    علی عمران ممبر

    شمولیت:
    ‏28 فروری 2009
    پیغامات:
    677
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    اجی سب بے فکر رہیں۔۔۔ہم پتھر کا دل رکھتے ہیں۔۔۔اور ویسے بھی ہمارے دل سے پہلے پسلیوں کا ایک بڑا مضبوط پنجر ہے جو کسی بات کو دل تک پہنچنے ہی نہیں دیتا۔۔۔اس لئے آپ دل چھوٹا مت کریں اور نہ کچھ دل پر لیں بلکہ بڑے دل کے ساتھ بڑی بڑی باتیں کریں۔۔۔۔۔ہاہہاہاہاہاہاہ
     
  12. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    پتھر دل علی عمران ۔ :soch:
     
  13. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جمیل اختر کے دل کو بڑا کروا کے آپ ان کو بیمار ثابت کرناچاھتے ھیں کیا
     
  14. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
  15. علی عمران
    آف لائن

    علی عمران ممبر

    شمولیت:
    ‏28 فروری 2009
    پیغامات:
    677
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    پولیس کو بھی میں نے ہی سکھایا تھا۔۔۔۔۔۔کبھی کبھی خود بھی‌آزما لیتا ہوں۔۔۔۔۔ :zuban: :zuban:
     
  16. علی عمران
    آف لائن

    علی عمران ممبر

    شمولیت:
    ‏28 فروری 2009
    پیغامات:
    677
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    دیکھیں شیر کا دل چھوٹا ہے۔۔۔اس بے چارے کو طاقت ور سمجھا جاتا ہے جبکہ اسے بڑی‌آسانی سے خوفزدہ کر کے بھگایا جا سکتا ہے۔۔۔۔اب اگر جمیل بھائی کا دل چھوٹا ہو گا تو یقینا خوفزدہ ہو کر بھاگ جائیں گے۔مجبورا بڑے دل گردے والا بنانا پڑے گا۔۔۔۔تاکہ مجھے درست طریقے سے بھگا سکیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :201: :201: ۔۔۔۔جمیل بھائی دل پر مت لیجئے گا۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :khao: :khao: :dilphool: :dilphool:
     
  17. علی عمران
    آف لائن

    علی عمران ممبر

    شمولیت:
    ‏28 فروری 2009
    پیغامات:
    677
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    پتھروں کی دنیا میں پتھر ہی ملتے ہیں۔۔۔۔۔اس لئے علی عمران کا دل بار بار پگھل جاتا تھا لیکن پھر پتھر کا لگوا لیا کہ اتنی بار دل بدلنے سے کہیں دل آپس میں ہی نہ مل جائیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :nose: :happy:
     
  18. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    عمران جی آپ تو یہ لڑی مقفل کروا کے دم لیں گے ایسانہ کریں آپ کو اس لڑی کی کبھی بھی ضرورت پڑ سکتی ھے
     
  19. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    آپ مجھے کیوں بھگانا چاہتے ہیں :nose:
    ویسے شیر کو صرف لگڑ بھگڑ ہی بھگا سکتے ہیں ۔
    بشرطیکہ اُن میں آپ جیسا اتفاق ہو ۔
    آپ دل میں اتنی تبدیلیاں نہ کریں ، آپ جب پیار سے بولیں‌ گے ، ہم چلے جائیں گے ۔ :khudahafiz:
    بس پلیز آپ ٹینشن نہ لیا کریں ۔ میری کوئی بات نہیں ، یہ آپ کے لیئے اچھا نہیں ۔
    ریلیکس ۔
    :a172:




    :car:
     
  20. علی عمران
    آف لائن

    علی عمران ممبر

    شمولیت:
    ‏28 فروری 2009
    پیغامات:
    677
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ارے آپ تو غصہ ہی کر گئے۔۔۔۔میں تو مذاق کر رہا تھا۔۔۔۔۔۔خیر آپ کہیں مت جائیں بلکہ آتے جاتے رہا کریں۔۔۔۔۔لگڑ بگڑ نہیں انسان ٹائپ کی چیز بھی شیر بھگا سکتی ہے۔۔۔۔مگر بڑے دل گردے کے ساتھ۔۔۔۔ہاہاہاہہا :zuban:
     
  21. علی عمران
    آف لائن

    علی عمران ممبر

    شمولیت:
    ‏28 فروری 2009
    پیغامات:
    677
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    جب ضرورت پڑی نئی بنا لیں گے۔۔۔۔۔ویسے جو لڑی بھاگ رہی ہو اسے انتظامیہ مقفل نہیں کرتی۔۔آزما کر دیکھ لیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :baby: :baby:
     
  22. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    انسان ٹائپ کی چیز - :176:
    دل اور گردوں کی بڑی فکر رہتی ہے آپکو ،
    آپکو پتھری تو نہیں بھائی جان ۔ :yes:
    چلیں اب آپ نے کہہ دیا ہے تو میں‌ آتا جاتا رہوں گا،
    آپ آ کر مجھے مِس کال دے دیجیئے گا ۔ :170:



    :car:
     
  23. علی عمران
    آف لائن

    علی عمران ممبر

    شمولیت:
    ‏28 فروری 2009
    پیغامات:
    677
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    مس کال سے سکینڈل بن سکتا ہے مسٹر کال مار دیا کروں گا۔۔۔۔۔۔۔ :201: :201:

    دل گردوں کی بات اس لئے کہ دل اور گردے دونوں بڑی مہنگی چیز ہے۔۔اور بار بار ان کی بات کر کے ان کی اہمیت اجاگر کر رہا ہوں :yes:

    گھٹ گھٹ کے مر گیا میرے اندر کا آدمی
    پھر آ کے بس گیا کوئی پتھر کا آدمی
     
  24. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    علی عمران بھائی 50 سال کی عمر تک ادھر ہی ہیں :hasna:
     
  25. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ ہماری بہنا کی زبان مبارک کرے ۔
    اور ہمارے عمران بھائی کو لمبی سی عمر دے ۔

    :flor: :flor: :flor: :flor: :flor: :flor: :flor:




    :car:
     
  26. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    عمران بھائی آپ کہیں اپنا ایک گردہ بیچنے کے چکر میں تو نہیں :yes:





    :car:
     
  27. علی عمران
    آف لائن

    علی عمران ممبر

    شمولیت:
    ‏28 فروری 2009
    پیغامات:
    677
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ہاں جی اور اٹھتے وقت چھڑی ٹیک کر اٹھا کروں گا۔۔۔۔نئے آنے والے یوزرز مجھے بابا جی کہہ کر بلائیں گے۔۔۔۔۔۔۔اور اور اور۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :201:
    شکریہ جمیل بھائی۔۔۔۔۔۔۔لمبی عمر مگر عزت اور وقار کے ساتھ۔۔۔۔۔غلامی اور ذلت کی زندگی سے موت بہتر۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :dilphool: :dilphool:
     
  28. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    اللہ تعالی آپ کی خواہش پوری کرے
     
  29. علی عمران
    آف لائن

    علی عمران ممبر

    شمولیت:
    ‏28 فروری 2009
    پیغامات:
    677
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    دعا د ینے کا شکریہہہہہہ :dilphool:
     
  30. بھوت1
    آف لائن

    بھوت1 ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2009
    پیغامات:
    4
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    اسلام و علیکم
    کوشی اپ کو بہت خوشی ھو رہی ھے میں نہیں جاونگا میں سب کو نکال کر ہی جاونگا
    مین بھوت ھوں بھوت

    :warzish:
    دوست دوست نہ رہا پیار پیار نہ رہا پتہ نہیں یہ گانا ھے یا پھر کچھ اور لیکن اپ لوگ مجھ کو بھول گے کسی نے خبر نہیں لی وہ جو کہتا تھا کر دیکھاتا تھا غائب ھے تو کیوں غائب ھے۔
    برحال میں جلد اپنی پُرانی آی ڈی پر جاونگا۔:khudahafiz:
    مزے کی بات یہ ھے کہ مجھ کو پتہ نہیں چل رہا میری آی ڈی کا اڈریس یاہو پر تھا یا پھر حاٹ میل پر خیر یہ راز بھی ایک دن کُھل جائے گا۔
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں