1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اشعار میں فراز کی کم بختی

'اشعار اور گانوں کے کھیل' میں موضوعات آغاز کردہ از نظام الدین, ‏4 فروری 2016۔

  1. نظام الدین
    آف لائن

    نظام الدین ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2015
    پیغامات:
    1,981
    موصول پسندیدگیاں:
    2,049
    ملک کا جھنڈا:
    یہاں پر ہم اور آپ ایسے مزاحیہ اشعار پیش کریں گے جس میں فراز کا نام شامل کیا گیا ہو۔
    تو چلیں پھر ابتدا کرتے ہیں۔
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    [​IMG]
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    [​IMG]
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    [​IMG]
     
    فیاض أحمد نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. نظام الدین
    آف لائن

    نظام الدین ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2015
    پیغامات:
    1,981
    موصول پسندیدگیاں:
    2,049
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    ۔۔۔۔۔۔
    [​IMG]
     
    فیاض أحمد نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    جس دن سے مجھے اس نے چھوڑا ہے فراز
    اس دن سے موبائل کی بیٹری 6 دن چلتی ہے
     
    فیاض أحمد اور نظام الدین .نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. مسکان غنی
    آف لائن

    مسکان غنی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 فروری 2016
    پیغامات:
    309
    موصول پسندیدگیاں:
    110
    ملک کا جھنڈا:
    اب ان بکھرے ہوئے کاغذوں میں کیا ڈھونڈتے ہو فراز؟
    وہ جس میں تمہاری تصویر تھی اس میں کوئی پکوڑے لے گیا۔۔۔
     
    فیاض أحمد اور نظام الدین .نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    جس نگر بھی جاؤ ہر طرف ہیں چرچے بس بیگم کے فراز
    کوئی لا کر رو رہا رہے ، کوئی لانے کے لیے رو رہا ہے
     
    فیاض أحمد اور نظام الدین .نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    کوئی مر نہیں جاتا انجیکشن لگوانے سے فراز
    بس اٹھنے بیٹھنے کا انداز بدل جاتا ہے
     
    فیاض أحمد اور نظام الدین .نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. مسکان غنی
    آف لائن

    مسکان غنی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 فروری 2016
    پیغامات:
    309
    موصول پسندیدگیاں:
    110
    ملک کا جھنڈا:
    تنہائی میں اکثر بیٹھ کر بیلنس ہی چیک کیا کرتے تھے فراز
    ظالموں نے اس پر بھی ٹیکس لگا دیا
     
    نظام الدین اور فیاض أحمد .نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    ۔
    ۔
    ۔ ۔ ۔
    [​IMG]
     
    نظام الدین، فیاض أحمد اور مسکان غنی نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. مسکان غنی
    آف لائن

    مسکان غنی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 فروری 2016
    پیغامات:
    309
    موصول پسندیدگیاں:
    110
    ملک کا جھنڈا:
    مخلص انسان بھائی زبردست :D:
     
  10. مسکان غنی
    آف لائن

    مسکان غنی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 فروری 2016
    پیغامات:
    309
    موصول پسندیدگیاں:
    110
    ملک کا جھنڈا:
    جو لوگ پانی میں ایلفی ڈال کر نہاتے ہیں فراز
    وہ لوگ کبھی ٹوٹ کر بکھرا نہیں کرتے
     
    نظام الدین اور فیاض أحمد .نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    چاند بھی کیا عجیب چیز ہے فراز ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
    بچپن میں ماموں ، جوانی میں جانو نظر آتا ہے
     
    نظام الدین نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں