1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اشعار بہ لحاظ حروف تہجی

'اشعار اور گانوں کے کھیل' میں موضوعات آغاز کردہ از ھارون رشید, ‏4 اپریل 2011۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2011
    پیغامات:
    6,125
    موصول پسندیدگیاں:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    پکڑے جاتے ہیں فرشتوں کے لکھے پر ناحق
    آدمی کوئی ہمارا دمِ تحریر بھی تھا
    غالب
     
  2. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    تیرے بغیر بھی خالی نہیں میری راتیں
    ہے ایک سایہ میرے ساتھ ہمنشیں کی طرح
     
    انیسه ظفر نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. انیسه ظفر
    آف لائن

    انیسه ظفر ممبر

    شمولیت:
    ‏25 دسمبر 2014
    پیغامات:
    219
    موصول پسندیدگیاں:
    145
    ملک کا جھنڈا:
    ٹھکرا دئیے ہیں عقل و خرد کے صنم کدے
    گھبرا چکے ہیں کشمکش امتحان سے ہم
     
  4. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    ثواب کے لیے ہو جو گناہ وہ عین ثواب
    خدا کے نام پہ بھی ایک گناہ کر لوں گا
     
    انیسه ظفر نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. انیسه ظفر
    آف لائن

    انیسه ظفر ممبر

    شمولیت:
    ‏25 دسمبر 2014
    پیغامات:
    219
    موصول پسندیدگیاں:
    145
    ملک کا جھنڈا:
    جنہیں ھم دیکھ کر جیتےتھےناصر
    نگاہوں سے وہ اوجھل ھو گئے ھیں
     
  6. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    چاہت آفت الفت کلفت مہر و وفا و رنج وبلا
    عشق ہی کے سب نام ہیں یہ دل کاش کہیں نہ لگاتے تم
     
    انیسه ظفر نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. انیسه ظفر
    آف لائن

    انیسه ظفر ممبر

    شمولیت:
    ‏25 دسمبر 2014
    پیغامات:
    219
    موصول پسندیدگیاں:
    145
    ملک کا جھنڈا:
    حیر
    حیر ت سے شگوفوں کی جھپکتی نہیں آنکھیں
    کس شان سے کانٹو ں کے خریدار چلےھیں
     
    مخلص انسان نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    خوبصورت نہ ہو کوئی تو نہ ہو بدنامی
    سچ تو یہ ہے کہ برا ہوتا ہے اچھا ہونا
     
    انیسه ظفر نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. انیسه ظفر
    آف لائن

    انیسه ظفر ممبر

    شمولیت:
    ‏25 دسمبر 2014
    پیغامات:
    219
    موصول پسندیدگیاں:
    145
    ملک کا جھنڈا:
    دستک سے در کا ۔۔۔فاصلہ ھے اعتماد کا
    پر لوٹ جانے کو ۔۔یہی تاخیر ھے بھت
     
  10. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    ذکر جب ہوگا محبت میں تباہی کا کہیں
    یاد ہم آئیں گے دنیا کو حوالوں کی طرح
     
    انیسه ظفر نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. انیسه ظفر
    آف لائن

    انیسه ظفر ممبر

    شمولیت:
    ‏25 دسمبر 2014
    پیغامات:
    219
    موصول پسندیدگیاں:
    145
    ملک کا جھنڈا:
    اردو الفا بیٹ میں دال(د) کے بعد ڈ بھی آتا ھے مخلص انسان جی :):cfd:
     
  12. انیسه ظفر
    آف لائن

    انیسه ظفر ممبر

    شمولیت:
    ‏25 دسمبر 2014
    پیغامات:
    219
    موصول پسندیدگیاں:
    145
    ملک کا جھنڈا:
    ڈھانپے جو نفرتوں کے وجود کو
    ایسی کوئی پیار کی چادر تلاش کر
     
  13. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    غلطیاں انسان سے ہی ہوتی ہیں پھر ہم تو ٹہرے مخلص بھی ، ہم سے تو ڈبل غلطیوں کی توقع رکھنی چاہیے
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    راہ نکلے گی نہ کب تک کوئی
    تری دیوار ہے اور سر میرا

    :) :)
     
    انیسه ظفر نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. انیسه ظفر
    آف لائن

    انیسه ظفر ممبر

    شمولیت:
    ‏25 دسمبر 2014
    پیغامات:
    219
    موصول پسندیدگیاں:
    145
    ملک کا جھنڈا:
    :chp: جی بلکل ۔۔۔آپ ڈبل کیا ٹرپل غلطیاں کریں۔۔۔
     
  15. انیسه ظفر
    آف لائن

    انیسه ظفر ممبر

    شمولیت:
    ‏25 دسمبر 2014
    پیغامات:
    219
    موصول پسندیدگیاں:
    145
    ملک کا جھنڈا:
    ذ سے شعر ھو چکا اب ھم سلسلے کو آگے بڑھاتے ھیں :)
     
  16. انیسه ظفر
    آف لائن

    انیسه ظفر ممبر

    شمولیت:
    ‏25 دسمبر 2014
    پیغامات:
    219
    موصول پسندیدگیاں:
    145
    ملک کا جھنڈا:
    رندِ خراب حال کو زاہد نہ چھیڑ تو
    تجھ کو پرائی کیا پڑی اپنی نبیڑ تو
     
  17. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    انتہائی معذرت کے ساتھ انیسه ظفر جی وہ ہم نے ر سے شعر ہی لکھا تھا ، شاید آپ اسے کسی قسم کا طنز سمجھ بیٹھے اب آدھی نظم لکھ رہے ہیں اپنی بات کی صداقت کے لیے نظام رامپوری کی نظم ہے
    دل لگے ہجر میں کیونکر میرا
    دل ترا سا نہیں پتھر میرا
    یوں تو روٹھے ہیں مگر لوگوں سے
    پوچھتے حال ہیں اکثر میرا
    راہ نکلے گی نہ کب تک کوئی
    تری دیوار ہے اور سر میرا

    کہتے ہیں آہ کی دیکھیں تاثیر
    نہ ہوا وصل میسر میرا
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    ڑ کو چھوڑ کر ز سے شعر لکھ رہے ہیں ، ایڈوانس میں معذرت
    ۔
    زخم کب کا تھا درد اٹھا ہے اب
    اس کے جانے کا دکھ ہوا ہے اب
     
    انیسه ظفر نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    ساقیا! تیرے بادہ خانے میں
    نام ساغر ہے ، مے کو ترسے ہیں
    ساغر صدیقی
     
    انیسه ظفر نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. انیسه ظفر
    آف لائن

    انیسه ظفر ممبر

    شمولیت:
    ‏25 دسمبر 2014
    پیغامات:
    219
    موصول پسندیدگیاں:
    145
    ملک کا جھنڈا:
    شکر ھے اور کوئ بھی نظر آیا یہاں :khudahafiz:
     
    ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    ش سے شعر لکھیں آپ نے ش سے تبصرہ لکھ دیا :p
     
  21. انیسه ظفر
    آف لائن

    انیسه ظفر ممبر

    شمولیت:
    ‏25 دسمبر 2014
    پیغامات:
    219
    موصول پسندیدگیاں:
    145
    ملک کا جھنڈا:
    شائد مجھے نکال کر پچھتا رھے ھوں آپ
    محفل میں اس خیال سے پھرآگئی ھوں میں ۔۔۔
    شاعر سے معذرت کے ساتھ
    :)
     
    ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  22. انیسه ظفر
    آف لائن

    انیسه ظفر ممبر

    شمولیت:
    ‏25 دسمبر 2014
    پیغامات:
    219
    موصول پسندیدگیاں:
    145
    ملک کا جھنڈا:
    اب خوش ملک بلال
     
    ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  23. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    میں نے بھی تفنن طبع کے لیے ایسا لکھا :)
    اور آپ نے آنے جانے کی باتیں شروع کر دیں :(

    ص۔
    صرف اس شوق میں پوچھی ہیں ہزاروں باتیں
    میں ترا حسن،ترے حسنِ بیاں تک دیکھوں
     
    انیسه ظفر نے اسے پسند کیا ہے۔
  24. انیسه ظفر
    آف لائن

    انیسه ظفر ممبر

    شمولیت:
    ‏25 دسمبر 2014
    پیغامات:
    219
    موصول پسندیدگیاں:
    145
    ملک کا جھنڈا:
    ضروری تو ہے کہ اپ کو یاد کیا کروں ہر روز
    مگر اپ یاد اتے ہی نہیں مگر کیوں مگر کیوں
    -----÷÷÷÷-----
    اب باقی کل ۔۔اللہ حافظ
     
    ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  25. انیسه ظفر
    آف لائن

    انیسه ظفر ممبر

    شمولیت:
    ‏25 دسمبر 2014
    پیغامات:
    219
    موصول پسندیدگیاں:
    145
    ملک کا جھنڈا:
    میں نے بھی آپ سےمذاق میں ھی کہا بلال بھائ
     
    ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  26. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    طریقہ آشنائی کا کبھی ایسا نہ بدلا تھا
    کہ چال عشاق نے بدلی حسینوں نے چلن بدلا
     
    انیسه ظفر نے اسے پسند کیا ہے۔
  27. انیسه ظفر
    آف لائن

    انیسه ظفر ممبر

    شمولیت:
    ‏25 دسمبر 2014
    پیغامات:
    219
    موصول پسندیدگیاں:
    145
    ملک کا جھنڈا:
    ظالم تھا وہ اور ظلم کی عادت بھی بہت تھی
    مجبور تھے ہم اس سے محبت بھی بہت تھی

    اب ..... ع
     
  28. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    عزم بالجبر کے ہاتھوں جو ہوا ہو روشن
    وہ دیا بھی کہیں جھونکوں سے بجھا کرتا ہے
     
    انیسه ظفر اور ملک بلال .نے اسے پسند کیا ہے۔
  29. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    غیرت ہے بڑی چیز جہانِ تگ و دو میں
    پہناتی ہے درویش کو تاجِ سردارا
     
    انیسه ظفر نے اسے پسند کیا ہے۔
  30. انیسه ظفر
    آف لائن

    انیسه ظفر ممبر

    شمولیت:
    ‏25 دسمبر 2014
    پیغامات:
    219
    موصول پسندیدگیاں:
    145
    ملک کا جھنڈا:
    واہ بھت خوب
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں