1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اشارے

'اردو شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از intelligent086, ‏17 مئی 2021۔

  1. intelligent086
    آف لائن

    intelligent086 ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اپریل 2013
    پیغامات:
    7,273
    موصول پسندیدگیاں:
    797
    ملک کا جھنڈا:
    اشارے


    شہر کے مکانوں کے

    سرد سائبانوں کے

    دل ربا تھکے سائے

    خواہشوں سے گھبرائے

    رہرووں سے کہتے ہیں

    رات کتنی ویراں ہے

    موت بال افشاں ہے

    اس گھنے اندھیرے میں

    خواہشوں کے ڈیرے میں

    دل کے چور بستے ہیں

    ان کے پاس جانے کے

    لاکھ چور رستے ہیں


    منیر نیازی



     

اس صفحے کو مشتہر کریں