1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اس نے مجھ کو دب

'قہقہے، ہنسی اور مسکراہٹیں' میں موضوعات آغاز کردہ از راجہ صاحب, ‏11 ستمبر 2006۔

  1. راجہ صاحب
    آف لائن

    راجہ صاحب ممبر

    شمولیت:
    ‏8 ستمبر 2006
    پیغامات:
    390
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    ملک کا جھنڈا:
    اس نے مجھ کو دب لتاڑا مارا جائے گا
    پھر اس کے ابے نے جھاڑا مارا جائے گا

    اس لڑکي نے کھڑکي کي وچوں مجھ کو تڑي لگائي
    تو نے آئندہ مجھ کو تاڑا مارا جائے گا

    افلاطون نے خواب ميں مجھ کو يہ نقطہ سمجھايا
    جو بندہ بھي ہو گا ماڑا مارا جائے گا

    حاکم شہر نے وقت کے مجنوں کو يہ نوٹس دتا
    تو نے آئندہ جھگا پاڑا مارا جائے گا

    ايک پيئو نے اپنے کنوارے پتر کو سمجھايا
    جس دن بھي تو بنيا لاڑا مارا جائے گا​
     
  2. نادیہ خان
    آف لائن

    نادیہ خان ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جون 2006
    پیغامات:
    827
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    آپ کا کب مرنے کا پروگرام ہے؟
     
  3. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اصل شعر

    تیرے عشق کی انتہا چاہتا ہوں
    میری سادگی دیکھ کیا چاہتا ہوں
    ذرا سا تو دل ہوں مگر شوخ اتنا
    وہی لن ترانی سنا چاہتا ہوں


    پیروڈی
    (جو ایک بڈھے نے کی)

    اب اس عمر میں دوجا ویاہ چاہتا ہوں
    میری بہادری دیکھ میں‌کیا چاہتا ہوں
    قبر میں ہیں ٹانگیں مگر شوق اتنا
    کہ کنواری ٹانگیں دبا چاہتا ہوں​
     
  4. راجہ صاحب
    آف لائن

    راجہ صاحب ممبر

    شمولیت:
    ‏8 ستمبر 2006
    پیغامات:
    390
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    ملک کا جھنڈا:
    یہ کیا پوچھ لیا آپ نے :cry:
    بے بے کے اگے رو رو کے برا حال ہو گیا ہے
    مگر مجھ غریب کی کوئی سنتا ہی نہیں
    کنی (کئی) مرتبہ میں‌عین وقت پر مفرور ہو چکا ہوں
    مگر خیر
    دعا کیجیئے گا
     
  5. پٹھان
    آف لائن

    پٹھان ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    514
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    دعا کا کیا ہے ہم کردیتے ہیں آپ تیار رہیں
     
  6. Admin
    آف لائن

    Admin منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اگست 2006
    پیغامات:
    687
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ملک کا جھنڈا:
    تمھاری دعا کونسا قبول ہونی ہے
     

اس صفحے کو مشتہر کریں