1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اس شخص کو اپنے فورم کی کسی بھی ہستی سے تشبیح دینا منع ہے

'ویڈیو گیلری' میں موضوعات آغاز کردہ از الکرم, ‏18 مئی 2014۔

  1. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    ہا ہا ہا ہا۔
    میں اور ھارون بھائی تو خوش مزاجی کے باعث صحت مند دکھائی دیتے ہیں جبکہ ہماری خوراک تو بہت عامیانہ سی ہے۔

    اور جہاں تک مندرجہ بالا پیٹو لوگوں کی بات ہے۔ اللہ معاف کرے یہ بھی ایک قسم کی آزمائش اور عذاب کی شکل ہے۔ کھانا کہاں جاتا ہے جیسا کہ ویڈیو میں دیکھائی دیا وہ روٹیاں بغیر رکے کھائے جارہا تھا گویا تہہ در تہہ کھانا کھا رہا ہو۔ اور چونکہ وہ بیچارہ برسوں سے یہی عمل کررہا ہے اسے گمان ہی نہیں ہوتا کہ کتنا کھا لیا اور کتنا باقی ہے۔ اس لئے اس کے لئے یہ عمل نارمل ہے۔ جبکہ میرے سامنے ایک سے ذیادہ روٹی آجائے تو مجھے پہاڑ جیسی مہم محسوس ہونے لگتی ہے کہ کیسے کھاؤں۔۔۔۔

    خیر اللہ تعالی ہم سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھیں اور کسی آزمائش میں مبتلا نہ کریں۔
     
    Last edited: ‏8 اپریل 2016
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    نعیم بھائی آنٹی تو میں ہوں مگر صرف آپ کے بچوں کی۔:rolleyes::ida:
    یہ آپ کس خوشی میں مجھے "آنٹی" کے زمرے میں شامل کر رہے ہیں؟:p:soch:
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    اچھا جواب دیا ہے:)
     
  4. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ۔
    سچ بات آسانی سے سمجھ آجاتی ہے۔
     
  5. عمر خیام
    آف لائن

    عمر خیام ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    2,188
    موصول پسندیدگیاں:
    1,308
    ملک کا جھنڈا:
    مجھے پتہ ہے آپ کا مطلب اور تھا ، آپ کا مطلب یہ تھا کہ بسم اللہ کریں یعنی وزن اور تجزیہ کرنے کی شروعات کریں ۔ لیکن میں نے الحمدللہ کہہ کر اپنی طرف سے معذرت کرلی تھی کہ میری طرف سے بس۔۔۔۔۔ کیونکہ اس بندے کو اتنی دیگیں اور روٹیاں کھلانا اور کوک کی بوتلیں پلانا کسی عام شخص کے بس کی بات نہیں ۔ نا بابا نا ۔۔۔۔۔ @@@@ لنڈہورا ہی بھلا!
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہاہاا
    اس طرف تو میرا دماغ گیا ہی نہیں۔کتنے ذہین پلس تیز ہیں آپ:)
     
    عمر خیام نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. عمر خیام
    آف لائن

    عمر خیام ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    2,188
    موصول پسندیدگیاں:
    1,308
    ملک کا جھنڈا:
    بس جی کبھی غرور نہیں کیا !!
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں