1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اسے تو ضد تھی!

Discussion in 'اردو شاعری' started by سجیلا, Mar 30, 2007.

  1. سجیلا
    Offline

    سجیلا ممبر

    Joined:
    Jan 29, 2007
    Messages:
    110
    Likes Received:
    2
    کوئی سبیل نہں ہے قضاء کے ٹلنے کی
    سلگ رہا ہوں دعا مانگتا ہوں جلنے کی
    وہ ایک عمر میرے ساتھ ساتھ چلتے ریے
    مجھے خبر نہ ہوئی راستوں کے چلنے کی
    ان آنسوؤں کو اگر خاک ہی میں ملنا تھا
    تو کیا پڑی تھی میری آنکھ سے نکلنے کی
    بس ایک دل ہی نہ مانا وگرنہ سارا بدن
    گواہی دیتا رہا ذندگی کے ڈھلنے کی
    وہ خود بھی فیصلے کرتا تھا جلد باذی میں
    مجھے بھی بعد میں عادت تھی ہاتھ ملنے کی
    مبادہ تجھ کو کسی طرح کا تاسف ہو
    جو گر پڑے اسے مہلت تو دے سنبھلنے کی
    میں اس سے ترکِ تعلق کی ٹھان لیتا مگر
    اسے تو ضد تھی میری آستین میں پلنے کی!
     
  2. مسز مرزا
    Offline

    مسز مرزا ممبر

    Joined:
    Mar 11, 2007
    Messages:
    5,466
    Likes Received:
    22
    واہ واہ!!!

    اب تو مجھے بھی شاعر کا نام جاننے کا اشتیاق ہے!

    ویسے یہ کس کی ہے؟ بہت عرصہ ہوا اردو شاعری پڑھے ہوے :84:
    اپنی پیاری اردو سے اردو نکھارنے میں کافی مدد مل رہی ہے 8)
     
  3. عبدالجبار
    Offline

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 27, 2006
    Messages:
    8,595
    Likes Received:
    71
    بہت خوب سجیلہ جی!

    اچھا انتخاب ہے۔
     
  4. زاہرا
    Offline

    زاہرا ---------------

    Joined:
    Nov 17, 2006
    Messages:
    4,208
    Likes Received:
    11
    سجیلہ باجی ! بہت ہی پیاری غزل ہے۔ بہت خوب
     
  5. عقرب
    Offline

    عقرب ممبر

    Joined:
    Oct 14, 2006
    Messages:
    3,201
    Likes Received:
    200
    بہت خوب سجیلہ صاحبہ ! بہت عمدہ شاعری ہے
     

Share This Page