1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اسلام محمدﷺ کی مددگار خدیجہ ۔ بلال رشید

'منقبتِ اہل بیت و صحابہ رض و اولیائے کرام' میں موضوعات آغاز کردہ از محمد رضوان, ‏1 جولائی 2018۔

  1. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اسلام محمدﷺ کی مددگار خدیجہ
    ہیں سید عالم کی طرفدار خدیجہ
    جو مریم و حوا سے بھی افضل ہے یقینا
    اس فاطمہ زہرا کی بھی سردار خدیجہ
    سلمان ہوں مقداد ہوں جابر کہ حزیفہ
    سب آپ کے ہیں حاشیہ بردار خدیجہ
    میں دے نہ سکا حاضری اب تک ترے در پر
    ہوں اس لیے میں تجھ سے شرمسار خدیجہ
    یہ چار نمازی ہیں بڑی شان کے حامل
    سرکار علی جعفر طیار خدیجہ
    واصف ہیں ترے خالق و سلطان مدینہ
    کیا تجھ پہ لکھے مجھ سا گنہ گار خدیجہ
    جب تیرا سوالی ہوں میں مولا کی عطا سے
    پھر کیوں میں رہوں مفلس و لاچار خدیجہ
    ہے کاشف اسرار نبی فضل خدا
    داماد ترا حیدر کرار خدیجہ
    ہے دل سے بلال آپ کی اولاد کا خادم
    اے جان کرم نازش ایثار خدیجہ
    بلال رشید​
     
    محمد ذولفقار قادری، محمد شہزاد اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ
     
    محمد رضوان نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
    محمد ذولفقار قادری، محمد شہزاد اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. محمد شہزاد
    آف لائن

    محمد شہزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏20 جون 2018
    پیغامات:
    1,738
    موصول پسندیدگیاں:
    3,172
    ملک کا جھنڈا:
    سبحان اللہ - جزاک اللہ
     
    محمد ذولفقار قادری اور محمد رضوان .نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
    محمد ذولفقار قادری اور محمد شہزاد .نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں