1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اسلامی کیلنڈ ر

Discussion in 'اِعلانات، تبصرے، تجاویز، شکایات' started by مسز مرزا, Jan 5, 2009.

  1. مسز مرزا
    Offline

    مسز مرزا ممبر

    Joined:
    Mar 11, 2007
    Messages:
    5,466
    Likes Received:
    22
    اسلام علیکم
    فورم پہ اسلامی کیلنڈر شروع ہونا چاہیئے ۔
    شکریہ
    مسز مرزا
     
  2. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ایک اچھا آئیڈیا ہے :flor:
     
  3. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم مسزمرزا بہنا۔
    کیا اسکی کچھ وضاحت ہوسکتی ہے کہ کیلنڈر کیسا ہو؟
    پورے سال کا ہو ؟ یا روزانہ کی تاریخ کے لحاظ سے ہو ؟
    کہاں چسپاں ہونا چاہیے ۔۔ وغیرہ وغیرہ ؟
     
  4. مسز مرزا
    Offline

    مسز مرزا ممبر

    Joined:
    Mar 11, 2007
    Messages:
    5,466
    Likes Received:
    22
    نعیم بھائی جب آپ سرورق پہ جاتے ہیں تو آپ کو عیسوی کیلنڈر بمعہ گھڑی کے نظر آتا ہے۔۔۔میں نے سوچا کہ اگر اسی طرح اسلامی کیلنڈر کو بھی سرورق پہ لگا دیا جائے تو میرے سمیت کافی لوگ آپ سب کو دعا دیں گے! :happy:
     
  5. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    انتظامیہ دھیان کرے۔ :139:
    اور بالخصوص بابائے ہماری اردو جناب دریاب اندلسی صاحب نظر کرم فرمائیں۔ شکریہ ۔




    اور مسزمرزا بہنا۔ مجھے بغیر کسی وجہ کے ہی دعائیں بہم پہنچانے کا شکریہ :flor:
     
  6. طارق راحیل
    Offline

    طارق راحیل ممبر

    Joined:
    Sep 18, 2007
    Messages:
    414
    Likes Received:
    14
    ملک کا جھنڈا:
    بہت شکریہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  7. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    کس بات کا :nose:
     
  8. مسز مرزا
    Offline

    مسز مرزا ممبر

    Joined:
    Mar 11, 2007
    Messages:
    5,466
    Likes Received:
    22
    کس بات کا :nose:[/quote:3fle8mql]

    طارق بھائی نے اتنی اہم بات پہ توجہ دلانے پہ شکریہ بولا ہے۔۔آپ خواہ مخواہ کندھے اچکا اچکا کے کہیں درد نہ نکلوا لیجیئے گا :hasna:
     

Share This Page