1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اسلامی تصاویر شئیر کریں

'اسلامی تصاویر' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏5 مارچ 2007۔

  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بسم اللہ الرحمن الرحیم​

    یہ لڑی اسلامی تصاویر شئیر کرنے کے لیے بنائی گئی ہے۔ اگر آپ کے پاس نادر و نایاب قسم کی اسلامی تصاویر مثلاً کعبۃ اللہ، گنبدِخضریٰ، تاریخی مساجد، مزارات و دیگر ایمان افروز قسم کی تصاویر ہوں تو یہاں شئیر کر سکتے ہیں

    کعبۃ اللہ کی اس تصویر سے آغاز کرتے ہیں

    [​IMG]
     
    ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    گنبدِ خضریٰ خدا تجھ کو سلامت رکھے

    [​IMG]
     
    ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. نوید
    آف لائن

    نوید ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مئی 2006
    پیغامات:
    969
    موصول پسندیدگیاں:
    44
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

    امید ہے کہ سب خیریت سے ہونگے

    کمپیوٹر پر بہت سے تصاویر دیکھنے کو ملتی ہیں لیکن مجھے
    اس تصویر ، جو میں آپ سے شئیر کر رہا ہون، سے بہتر کوئی نہیں‌ملی ۔


    [​IMG]
     
  4. منہاج القرآن
    آف لائن

    منہاج القرآن ممبر

    شمولیت:
    ‏7 ستمبر 2006
    پیغامات:
    11
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    السلام علیکم ورحمتہ اللہ تعالیٰ وبرکاتہ


    بہت اچھی لڑی شروع کی گئی ہے

    میں اپنے سب سے پہلے پیغام میں غوثِ اعظم شیخ عبدالقادرجیلانی :rda: کا مزارِ اقدس آپ سب سے شئیر کروں‌گا
    وہ دربار جہاں سے فیضانِ روحانیت پوری دنیا میں منتقل ہوتا ہے-

    [​IMG]
     
  5. منہاج القرآن
    آف لائن

    منہاج القرآن ممبر

    شمولیت:
    ‏7 ستمبر 2006
    پیغامات:
    11
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    اور اس کے بعد اب تحریکِ منہاج القرآن کا مرکزی سیکریٹرٹ

    [​IMG]
     
  6. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    سبحان اللہ ۔ کتنی اچھی اچھی تصاویر دیکھنے کو مل رہی ہیں۔

    گنبدِ خضریٰ بغیر پسِ منظر کے
    [​IMG]
     
  7. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    مجھے یہ تصویر ایک عاشقِ رسول (ص) دوست نے بھیجی ہے جس کے مطابق یہ خوش نصیب شخص مسجد نبوی شریف میں دوران نماز حالتِ سجدہ میں اپنی جان، محبوبِ خدا (ص) کے قدموں میں نچھاور کر گیا۔۔۔۔۔

    [​IMG]
    Shot at 2007-07-05

    گر وقتِ اجل سر تیرے قدموں میں دھرا ہو
    جتنی ہو قضا ایک ہی سجدے میں ادا ہوں​
     
  8. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    اسکی قسمت پہ فدا تختِ شاہی کی راحت
    خاکِ طیبہ پہ جسے چین کی نیند آئی ہو​
     
  9. برادر
    آف لائن

    برادر ممبر

    شمولیت:
    ‏21 اپریل 2007
    پیغامات:
    1,227
    موصول پسندیدگیاں:
    78
    اسکی قسمت پہ فدا تختِ شاہی کی راحت
    خاکِ طیبہ پہ جسے چین کی نیند آئی ہو​
    [/quote:2gpp6fxr]

    سجدوں کی کمائی ایکطرف،طیبہ کی گدائی ایکطرف
    اسے ہر نعمت مل جاتی ہے، جو موت مدینے پاتا ہے​
     
  10. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اُس کو ہی خُلد کا منظر نظر آتا ہو گا
    جسکے بھی پیشِ نظر گنبدِ خضریٰ‌ ہوگا



    [​IMG]
     
  11. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    سبحان اللہ و ماشاءاللہ

    اللھم صل علی سیدنا ومولانا محمد وعلی آلہ وصحبہ وبارک وسلم
     
  12. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    یہ تصویر مجھے ایک دوست نے ای-میل کے ذریعے بھیجی تھی۔ آپ سب کی نذر کرتا ہوں

    اسکے مطابق یہ تصویر سیدہ خدیجۃ الکبریٰ (رضی اللہ عنہا) کے گھر کی ہے جہاں آقائے مدنی سرکار (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے بھی قیام فرمایا (واللہ اعلم)


    [​IMG]
     
  13. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    اللھم صل علی سیدنا ومولانا محمد وعلی آلہ وصحبہ وبارک وسلم۔

    سبحان اللہ۔ کیا خوبصورت پکچرز ہیں۔
     
  14. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    [font=Arial, sans-serif]قبلہء اوّل مسجد اقصیٰ (القدس) کی تصویر[/font]
    بھیجنے والے کا دعویٰ ہے کہ اصل مسجد اقصیٰ یہی ہے جہاں آقائے دوجہاں سیدنا محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے شبِ معراج میں تمام انبیاء کی امامت فرمائی تھی۔ (واللہ اعلم)

    [​IMG]
     
  15. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ایران میں ایک پرشکوہ مسجد یا مزار کی تصویر پیش خدمت ہے۔

    سبحان اللہ ۔ سبحان اللہ ۔ سبحان اللہ

    [​IMG]
     
  16. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
  17. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ نعیم بھائی ۔بھترین ایمانی سلسلہ آپ نے شروع کیا ہے
    ترکی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اسطنبول کی ایک خوبصورت مسجد کا منظر
    [​IMG]
    مسجد اقصی کا برفانہ منظر
    [​IMG]
    مسجد اورتاكي - اسطنبول
    [​IMG]
     
  18. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ماشاءاللہ ۔ ہارون بھائی اور مجیب بھائی ۔
    بہت پیاری مساجد ہیں۔ شئیر کرنے کا شکریہ
     
  19. بجو
    آف لائن

    بجو ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2007
    پیغامات:
    1,480
    موصول پسندیدگیاں:
    16



    :mashallah:
     
  20. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
  21. طارق راحیل
    آف لائن

    طارق راحیل ممبر

    شمولیت:
    ‏18 ستمبر 2007
    پیغامات:
    414
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    ملک کا جھنڈا:
    بہت خوب۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  22. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    :saw: :saw: :saw:
    مدینہ کی وہ من بھاتی فضائیں یاد آتی ہیں
     
  23. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
  24. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    سبحان اللہ!
    احمد بھائی بہت خوب :flor:
     
  25. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    سبحان اللہ۔
    اللہ اکبر۔

    بہت خوبصورت۔ ماشاءاللہ
     
  26. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ثمرقند (ازبکستان) میں مسجد بی بی خانم کے دلکش مناظر

    [​IMG]

    [​IMG]
     
  27. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    :mashallah: بہت خوبصورت مسجد ہے
     
  28. طارق راحیل
    آف لائن

    طارق راحیل ممبر

    شمولیت:
    ‏18 ستمبر 2007
    پیغامات:
    414
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    ملک کا جھنڈا:
    للھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
    اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
    اللھم صل وسلم وبارک علٰی محمد بعدد کل معلم لک دائما ابدا۔
    جزاللہ عنا سیدنا ومولانا محمد صلی اللہ علیہ وسلم ما ھو اہلہ۔۔
    اللھم صل علی محمدن النبی الامی وعلٰی آلہ وسلم تسلیما۔۔
    الصلوۃ والسلام علیک یا سیدی یارسول اللہ
    وعلٰی آلک واصحابک یا سیدی یا حبیب اللہ
    الصلوۃ والسلام علیک یا سیدی یا نور من نور اللہ
    وعلیٰ الک واصحابک یا سیدی یا خیر خلق اللہ
    الصلوۃ والسلام علیک یا سیدی یا شفیع المذنبین
    وعلیٰ الک واصحابک یا سیدی رحمۃ اللعٰلمین




    جشن عید میلاد النبی مبارک۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔
     
  29. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    [youtube:2gwhalih]http://www.youtube.com/watch?v=jRHdk3ZKJPk[/youtube:2gwhalih]
     
  30. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ خوشی جی ۔ اچھی شئیرنگ ہے۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں