1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اردو یوٹیلیٹی

'انفارمیشن ٹیکنالوجی' میں موضوعات آغاز کردہ از راجا نعیم, ‏31 مئی 2006۔

  1. راجا نعیم
    آف لائن

    راجا نعیم ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مئی 2006
    پیغامات:
    96
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    اردو یوٹیلیٹی سے آپ ایسا مواد جو اردو اور انگریزی پر مشتمل ہو سے اردو علیحدہ کرسکتے ہیں اور الفاظ کی فہرست بنا سکتے ہیں۔
    اردو یوٹیلیٹی کے استمعال کرنے کا طریقہ
    یہ کمانڈ لائن سے چلے گی اور ڈاٹ نیٹ کا ہونا ضروری ہے

    [ Clean--To Remove Englis text form file ]

    UT /C Filename

    output file=Cleand.html

    [ Make List--Prepare List of word from Cleaned File ]

    UT /L Filename

    output file =List.html

    [ Merge files-- To merge all Files present in a specified Directery ]

    output file=MergedFiles.txt

    UT /J Path_Of_Direcory_Which_Contains_Files
    ایگزی کیوٹ ایبل یہاں پر موجود ہے
    http://www.urduweb.org/mehfil/download.php?id=156
    اور سورس فائل یہاں
    http://www.urduweb.org/mehfil/download.php?id=157
    کچھ تفصیل یہاں پر
    http://www.urduweb.org/mehfil/viewtopic ... 6319#46319
     

اس صفحے کو مشتہر کریں