1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اردو ہے جس کا نام ۔۔۔ ( مستقبل کے خطرات)

'حالاتِ حاضرہ' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏8 اگست 2008۔

  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بندہ غصے اور عقیدت میں‌اندھا ہوہی جاتا ہے۔ :201:

    خیر ۔ میں کسی بات کو دل پہ نہیں لیتا۔ آپ اللہ تعالی سے معافی مانگیے وہی معاف کرنے والا ہے۔ :hands:
     
  2. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جی ہاں۔ محبوب بھائی ۔ اس لڑی کے پیغام پر پہلا اعتراض نما جملہ فرخ صاحب نے لکھا تھا جس پر نور العین بہن صاحبہ نے عربی زبان کے بارے میں کچھ مزید وضاحت کی اور فرخ صاحب حسبِ معمول اسے مناظرانہ رنگ دے کر طول دیتے چلے گئے۔

    خیر اگر میری وجہ سے لڑی عنوان سے ہٹی ہو یا ایسا شائبہ ہوا ہو تو میں معافی کا خواستگار ہوں۔
    ہمیں واقعی ہر لڑی میں اسکے عنوان اور موضوع کے مطابق ہی گفتگو کرنا چاہیے۔
     
  3. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    سیف صاحب۔
    موضوع کے مطابق معلوماتی پوسٹ ارسال کرنے پر شکریہ :dilphool:
     
  4. فرخ
    آف لائن

    فرخ یک از خاصان

    شمولیت:
    ‏12 جولائی 2008
    پیغامات:
    262
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    بندہ غصے اور عقیدت میں‌اندھا ہوہی جاتا ہے۔ :201:

    خیر ۔ میں کسی بات کو دل پہ نہیں لیتا۔ آپ اللہ تعالی سے معافی مانگیے وہی معاف کرنے والا ہے۔ :hands:[/quote:ebqg30w1]


    معاف کیجئے گا، میری غلطی کا تعلق غصے یا عقیدت سے نہیں بلکہ کمپیوٹر کی گرافکس اور اس فورم میں‌ موجود آئیکنز کے ظاہر ہونے یا نہ ہونے سے ہے اوراللہ جل شانہ میری اس بات کے گواہ ہیں اور اسی رب کے خوف سے میں‌نے آپ سے معذرت طلب کی تھی۔۔۔اب آپ حسبِ عادت مذاق اڑائیں یا صحیح سمجھیں، مجھے اسکی پروا نہیں‌ اب۔
    میرے لیئے میرا رب ہی کافی ہے

    آپ کسی بات کو دل پر نہیں‌لیتے؟ لگتا تو نہیں‌ہے ایسا، لیکن خیر آپ کہہ رہے ہیں‌تو مان لیتے ہیں :dilphool:

    باقی اللہ تعالٰی میری مغفرت فرمائے۔ آمین ثم آمین



     
  5. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    ہر جگہ لڑائی اور خواہ مخواہ لمبی ہوتی بحث!!! :hathora:
    فرخ بھیا آپکے دونوں پیغامات سے ظاہر ہوتا ہے کہ آپ کافی وسیع ذہن اور بڑا دل رکھتے ہیں :mashallah:
     
  6. فرخ
    آف لائن

    فرخ یک از خاصان

    شمولیت:
    ‏12 جولائی 2008
    پیغامات:
    262
    موصول پسندیدگیاں:
    0

    الحمدللہ
    سب میرے مولا کا کرم ہے۔
    بے شک میرا رب ہر چیز میں بہت زبردست وسعت والا ہے اور ہر چیز و خاصیت اُسی ربِ کائینات کی عطا کردہ ہے،
    اور سیرتِ نبوی :saw: بھی اسی چیز کا تقاضا کرتی ہے۔

    اللہ تعالٰی ہماری خطاؤں پر ہماری مغفرت فرمائے۔ آمین، ثم آمین

    جزا ک اللہِ خیراً وَ کثیراً


     
  7. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    باجی آپ نے نہایت قیمتی مشورہ دیا ہے بس عمل کی ضرورت ہے
     
  8. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ الخیر

    اب لڑی کے عنوان یعنی اردو زبان پر واپس تشریف لے چلیں :car:
     
  9. سیف
    آف لائن

    سیف شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2007
    پیغامات:
    1,297
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ٹھنڈے ٹھار ہو کر ۔ ۔ ۔ !
     
  10. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    سیف صاحب ۔ آپ کے اندر یا تو کوئی ڈیپریسڈ قسم کی عورت چھپی بیٹھی ہے۔
    یا پھر آپ کی فطرت خاصی عورتانہ ہے :mashallah:
    الٹی سیدھی بحث یا طعنہ زنی کرکے لڑی کو عنوان سے ہٹانا غالباً آپکا محبوب ترین مشغلہ ہے :pagal:
     
  11. سیف
    آف لائن

    سیف شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2007
    پیغامات:
    1,297
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    یہ مشورہ میں نے ہی دیا تھا تائید میں
    علاوہ ازیں نعیم بھائی کی بات کی تائید میں مزاحا" اضافہ کیا کہ "اب لڑی کے عنوان یعنی اردو زبان پر واپس تشریف لے چلیں ۔ ۔ ۔ ٹھنڈے ٹھار ہو کر ۔ ۔ ۔ ! "

    اب اس میں اگر کوئی عورتانہ بات ہے تو آپ ہی کو نظر آئی ہو گی وگرنہ پھر کسی ڈیپریسڈ قسم کی عورت ہی کو ایسا نظر آتا ہوگا کہ میں الٹی سیدھی بحث یا طعنہ زنی کرکے لڑی کو عنوان سے ہٹاتاہوں! ویسے آپ کی تعصبانہ عینک اور فہم پر داد نہ دینا نا انصافی ہو گی۔ پہلے دن ہی سے آپ نے ٹھان رکھا ہے کہ میری ہر بات کی مخالفت ہی کرنی ہے موضوع چاہے کوئی بھی ہو۔ اپنی روش بدلیں ایسے رویئے زندگی میں مسائل ہی پیدا کرتے ہیں۔ یہ میرا مخلصانہ مشورہ ہے۔
     
  12. فرخ
    آف لائن

    فرخ یک از خاصان

    شمولیت:
    ‏12 جولائی 2008
    پیغامات:
    262
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    سیف صاحب ۔ آپ کے اندر یا تو کوئی ڈیپریسڈ قسم کی عورت چھپی بیٹھی ہے۔
    یا پھر آپ کی فطرت خاصی عورتانہ ہے :mashallah:
    الٹی سیدھی بحث یا طعنہ زنی کرکے لڑی کو عنوان سے ہٹانا غالباً آپکا محبوب ترین مشغلہ ہے :pagal:[/quote:3dcs0wyb]


    :pagal: :pagal: :pagal: :pagal: :pagal:
    یہ نور صاحبہ، کدھر کی کدھر لگا رہیں‌ ہیں۔۔۔

    کسی کو سمجھ لگی۔۔۔۔ ؟؟؟؟؟
     
  13. ایلفا
    آف لائن

    ایلفا ممبر

    شمولیت:
    ‏3 فروری 2007
    پیغامات:
    296
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    السلام علیکم
    یہ تو کافی حیران کن اور بری بات ہے کہ آپ سب لوگ کس بحث میں پڑے ہوے ہیں ۔موضوع شروع کہاں سے ہوا تھا
    جیسی بحث یہاں‌ہو رہی ایسی بحث ہی انتشار کو جنم دیتی ہے۔ اور دیکھتے ہی دیکھتے ہستے بستے لوگ اجڑ جاتے ہیں ۔ آپ سب خود ہی دیکھ لیں آپ میں سے کچھ لوگ معمولی سی برداشت بھی نہیں رکھ سکے اور ایک دم پھٹ‌پڑتے ہیں ۔
    بھائیو اگر برداشت نہ کرنا ہو تو ایسی بحث کیا ہی مت کریں ۔ آپ لوگ محض ایک ڈاکٹر اسرار کیلیے اتنا سیاپا بنا کر بیٹھے ہیں تو محمد ً کے خاکوں پر تو آپ کو ڈنمارک الٹ دینا چاہیے تھا ۔ لیکن ایسا کیون‌نہیں ہوا ؟
    جہاں‌آپس میں لڑنا ہو وہاں‌ہم سب شیر ہیں‌۔ جہاں کافر مدمقابل ہو وہاں سب کنی کترا جاتے ہیں

    آج مجھے وہ شعر غلط لگ رہا ہے

    ہو حلقہ یاراں تو بریشم کی طرح نرم رزم حق و باطل ہو تو فولاد ہے مومن

    کسی کو بات بری لگی ہو تو پیشگی معذرت ، لیکن اس بحث کو ختم کریں ،
    ہماری اردو تعمری مقاصد کیلیے بنی ہے آپس میں اس قسم کے اختلافات کیلیے نہیں
    اللہ حافظ
     
  14. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ایلفا بھائی ۔ توجہ اور احساس دلانے کا شکریہ ۔
    اللہ تعالی ہمیں ہمیشہ تعمیر و اصلاح کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین
     
  15. سیف
    آف لائن

    سیف شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2007
    پیغامات:
    1,297
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    نعیم بھائی آپ کا بھی شکریہ!
     
  16. سیف
    آف لائن

    سیف شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2007
    پیغامات:
    1,297
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    یہ تیلی لگا کر نور کہاں چلی گئی ۔ ۔ ۔ کوئی جواب ہی نہیں دیا!
     
  17. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    یارب رہے سلامت اردو زباں ہماری!
    ہر لفظ پر ہے جس کے قربان جاں ہماری!

    مصری سی تولتا ہے۔ شکر سی گھولتا ہے
    جو کوئی بولتا ہے میٹھی زباں ہماری!

    ہندو ہو پارسی ہو عیسائی ہو کہ مسلم
    ہر ایک کی زباں ہے اردو زباں ہماری!

    دنیا کی بولیوں سے مطلب نہیں ہمیں کچھ
    اردو ہے دل ہمارا اردو ہے جاں ہماری!

    دنیاکی کل زبانیں بوڑھی سی ہو چکی ہیں
    لیکن ابھی جواں ہے اردو زباں ہماری !

    اپنی زبان سے ہے عزت جہاں میں اپنی
    گر ہو زباں نہ اپنی عزت کہاں ہماری!

    اردو کی گود میں ہم پل کر بڑے ہوئے ہیں
    سو جاں سے ہم کو پیاری اردو زباں ہماری!

    آزاد و میر وغالب آئیں گے یاد برسوں
    کرتی ہے ناز جن پر اردو زباں ہماری!

    افریقہ ہو عرب ہو امریکہ ہو کہ یورپ
    پہنچی کہاں نہیں ہے اردو زباں ہماری!

    مٹ جائیں گے مگرہم مٹنے نہ دیں گے اس کو
    ہے جا ن و دل سے پیاری ہم کو زباں ہماری!​
     
  18. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    کاشفی دی گریٹ ۔۔۔۔ ماشاء اللہ ۔۔۔بہت ہی شاندار
     
  19. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    شکریہ دوست۔۔۔ :dilphool:
     
  20. عرفان
    آف لائن

    عرفان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    443
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    نور کاکام ہی یہی ہے
     
  21. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    لڑکیوں کا نام تمیز کے دائرے میں لیا کریں۔۔۔ اور لڑی کو موضوع سے ٹلٹ نہ کریں تو بہتر ہے۔۔۔امید ہے کہ غصہ نہیں کرے گیں۔۔۔ :dilphool:
     
  22. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    آج ایک حسرت سی دل میں جاگتی ہے
    کاش میرے بچے بھی بولیں یہ اردو زباں ہماری :121:
    مسز مرزا
     
  23. ایلفا
    آف لائن

    ایلفا ممبر

    شمولیت:
    ‏3 فروری 2007
    پیغامات:
    296
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    اچھی نظم ہے مبارز بھائی ۔ :dilphool:
     
  24. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بہت خوب کاشفی بھائی ۔ بہت ساری داد و ستائش وصول کیجئے۔ :a180:
    جی خوش کردیا نظم سنا کر۔
    شاعر کا نام بھی لکھ دیتے پلیز ۔ :soch:
     
  25. سیف
    آف لائن

    سیف شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2007
    پیغامات:
    1,297
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    کاشفی بھائی آپ پھر چھا گئے ہو !
     
  26. عرفان
    آف لائن

    عرفان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    443
    موصول پسندیدگیاں:
    0


    " کریں گے"
     
  27. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26

    " کریں گے"[/quote:66okg0w5]

    شکریہ۔۔ :dilphool:
     
  28. عرفان
    آف لائن

    عرفان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    443
    موصول پسندیدگیاں:
    0
  29. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    اردو میں بات کریں تو زیادہ بہتر ہے۔۔۔
    اف یو ول ٹاک ان اردو۔۔۔آئی ول اپریشیئٹ۔۔۔۔اس طرح آپ کو بہت سے لوگ نصیحتیں کرتے ہوئے ملیں گے۔۔۔ لیکن میں آپ کو اس طرح سے کچھ بھی نہیں بولونگا۔۔۔کیونکہ میرے خیال میں آپ بزرگ ہیں مجھ سے بڑے ہیں۔۔۔اچھا برا مجھ سے زیادہ بہترجانتے ہونگے۔۔۔۔لہذا میں آپ سے صرف یہ عرض کرناچاہونگا کہ اگر آپ اردو میں ہی شکریہ کا جواب دیتے تو مجھے زیادہ خوشی ہوتی۔۔۔۔دل سے۔۔۔ :dilphool:


    امید ہے کہ آپ برا نہیں مانیں گے۔۔۔ :dilphool:
     
  30. سیف
    آف لائن

    سیف شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2007
    پیغامات:
    1,297
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    کاشفی بھائی اس کا مطلب ہے آپ کو انگریزی بھی آتی ہے (اردو میں) ۔ ۔ ۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں