1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اردو ناولز

Discussion in 'اِعلانات، تبصرے، تجاویز، شکایات' started by کمال, Jul 19, 2009.

  1. کمال
    Offline

    کمال مہمان

    اسلام علیکم متحرم ممبران

    یہاں اردو ناولز کا کوئی بورڈ موجود نہیں۔۔۔کیا بنایاجاسکتاہے۔۔

    اس کے علاوہ جاسوسی ناولز۔۔۔۔۔۔۔۔عمران سریز اور جاسوسی دنیا کے ناولز بھی موجود نہیں۔۔

    کیااس پر کچھ کیاجاسکتاہے؟
     
  2. وقاص علی قریشی
    Offline

    وقاص علی قریشی ممبر

    Joined:
    Feb 15, 2009
    Messages:
    79
    Likes Received:
    0
    اگر آپ کے پاس اس بارے میں کچھ ہے تو آپ ہی بسم اللہ کر دیں
     
  3. زاہرا
    Offline

    زاہرا ---------------

    Joined:
    Nov 17, 2006
    Messages:
    4,208
    Likes Received:
    11
    السلام علیکم۔
    جی ضرور کچھ کیا جا سکتا ہے ۔بشرطیکہ صارفین صرف لنک دینے کی بجائے پورا مضمون یونی کوڈ میں (خواہ قسط وار ہی سہی) یہاں ارسال فرمانے کا ارادہ فرمائیں۔

    شکریہ
     
  4. وقاص علی قریشی
    Offline

    وقاص علی قریشی ممبر

    Joined:
    Feb 15, 2009
    Messages:
    79
    Likes Received:
    0
    جو بھی کریں بہت اچھا ہے بس زرا ہے محنت طلب کام
     

Share This Page