1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اردو لکھنے پڑھنے کا ربط

'اِعلانات، تبصرے، تجاویز، شکایات' میں موضوعات آغاز کردہ از ع س ق, ‏1 جون 2006۔

  1. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2006
    پیغامات:
    1,333
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    میں نے ابھی ابھی یہاں اردو لکھنے پڑھنے میں مدد کے حوالے سے ایک پیغام شامل کیا ہے۔ بہتر ہو گا اگر منتظمین میں سے کوئی اس کا ربط نوآموز لکھاریوں کو سہولت کے لئے مرکزی روابط کی پٹی میں شامل کر دیں۔ شکریہ
     
  2. ثناء
    آف لائن

    ثناء ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    245
    موصول پسندیدگیاں:
    5
    شکریہ جناب منھاجین
    آپ کے حکم کے مطابق اس کا ربط اوپر بٹنوں والی پٹی پر دے دیا گیا
    امید ہے کہ آپ آئندہ بھی اس طرح کے مددگاری نظام وضع کرتے رہے گے
     
  3. ڈی این اے سحر
    آف لائن

    ڈی این اے سحر ممبر

    شمولیت:
    ‏29 مئی 2006
    پیغامات:
    191
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    سلام محترم منہاجین صاحب !

    اعلٰی حضرت کیساتھ پہلے سے زیادہ پیارے لگ رہے ہو !

    میں نے تھوڑی تبدیلی کیلئے (جوشائید مشکل ہو مگر) ایک درخواست پیش کی ہے منتظمین کے حضور ۔
    اسے ایک نظر دیکھ لیں مہربانی ہو گی ۔
    آپ ہی کچھ زحمت گوارہ فرمائیں ؛؛ عزیم بھائی جان ؛؛ ۔

    خلوص کیش آپکا ۔۔۔۔۔!!!
     
  4. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2006
    پیغامات:
    1,333
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    کون سی تبدیلی؟

    ذرہ نوازی کا شکریہ، مگر یہ آپ کون سی مشکل تبدیلی کی بات کر رہے ہیں؟ آپ نے منتظمین کے حضور کون سی درخواست پیش کی ہے؟ کیا لکھا ہے اس درخواست میں؟ اور کہاں ہے وہ؟ بہتر ہوتا اگر آپ اس کا کوئی ربط بھی مہیا کر دیتے تاکہ میں آپ کی بات سمجھ سکتا اور کچھ ''زحمت'' بھی کر سکتا۔
     
  5. پومی کیوپڈ
    آف لائن

    پومی کیوپڈ ممبر

    شمولیت:
    ‏26 اگست 2006
    پیغامات:
    77
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    بہت پیارا

    بہت اچھا کام کیا ہے منہاجین بھائی آپ نے ۔ کیا اوتار میں تصویر آپ کی اپنی ہے؟
     
  6. نوید
    آف لائن

    نوید ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مئی 2006
    پیغامات:
    969
    موصول پسندیدگیاں:
    44
    ملک کا جھنڈا:
    Re: بہت پیارا

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

    لیکن پومی جی اوتار میں‌تو دو عدد تصاویر ہیں‌

    خوش رہیں
     
  7. پٹھان
    آف لائن

    پٹھان ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    514
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ارے واقعی یہ تو دو ہیں
     
  8. Admin
    آف لائن

    Admin منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اگست 2006
    پیغامات:
    687
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ملک کا جھنڈا:
    جی ہاں مجھے بھی نظر آ گئی ہے
     

اس صفحے کو مشتہر کریں