1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اردو ادب کی کتابیں

'اردو ادب' میں موضوعات آغاز کردہ از آذر, ‏16 فروری 2010۔

  1. آذر
    آف لائن

    آذر ممبر

    اردو ادب میں اپنی پسند کی کتابوں کے نام شئیر کریں - اگر ہو سکے تو کتاب کا موضوع ' مصنف اور آن لائن پڑھنے کا لنک (اگر موجود ہو )‌بھی شئیر کریں
     
  2. نادر سرگروہ
    آف لائن

    نادر سرگروہ ممبر

    جواب: اردو ادب کی کتابیں

    '
    ڈاکٹر سلیم اختر کی کتاب

    اردو ادب کی مختصر ترین تاریخ
    یہ کتاب میں نے بمبئی سے خریدی۔
    جسے کتابیات پبلیکیشن، دہلی نے شائع کیا ہے۔
    چو نکہ ڈاکٹر سلیم اختر کا تعلق پاکستان سے ہے۔ یقینا" یہ کتاب آپ کو وہاں بھی ملے گی۔
    نیٹ پر یہ کتاب دستیاب ہے یا نہیں ، اس کا مجھے علم نہیں۔ ​
     
  3. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    جواب: اردو ادب کی کتابیں

    یادوں کی برات

    جوش ملیح آبادی کی تحریر ھے جس میں جوش سے وہ سب بھی لکھا جو شاید انھیں نہیں لکھنا چاھیئے تھا بہت خوبصورت کتاب ھے

    مکتنہ شعر وادب نے شائع کی ھے لاہور سے
     
  4. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    جواب: اردو ادب کی کتابیں

    ایک بات کی وضاحت کر دوں میں یہ کتاب آج کل پڑھ رہی ہوں میری پسندیدہ کتاب نہیں ھے یہ کیونکہ ابھی تک پوری پڑھی ہی نہیں
     
  5. مونا
    آف لائن

    مونا ممبر

    جواب: اردو ادب کی کتابیں

    منہ ول کعبہ شریف دے


    بہت اچھی کتاب ھے اج کل مہن یہ پڑھ رہی ھون
     
  6. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    جواب: اردو ادب کی کتابیں

    ارے واہ مونا جی !
    یہ تو بہت اچھی لڑی دھونڈ لائیں آپ۔ میں تو سوچ رہا تھا ایسی ایک لڑی بنانے کے بارے میں۔ چلیں اچھا ہو گیا کہ پہلے سے ہی بنی ہوئی ہے۔ یہاں اچھی اچھی کتابوں کی معلومات ملا کریں گی۔ ہو سکے تو کچھ تعارف بھی دے دیا کریں۔
     
  7. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    جواب: اردو ادب کی کتابیں

    یہ کتاب مجھے درکارہے کسی کے پاس لنک ہوتو پلیز بتادیں
    یہ کتاب مارکیٹ میں دستیاب نہیں‌ہے
     
  8. سین
    آف لائن

    سین ممبر

    جواب: اردو ادب کی کتابیں

    حال ہی میں ''اداس نسلیں '' پڑھا ہے ۔۔۔۔انٹرنیٹ پہ لنک نہیں ملا۔۔۔ویسے بھی میں کتابی صورت میں پڑھنا پسند کرتی ہوں
     
  9. صدیقی
    آف لائن

    صدیقی مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    جواب: اردو ادب کی کتابیں

    [blink]
    آواز دوست​
    [/blink]

    مختار مسعود​
    کی کتاب ہے
    اور بہت ہی اعلی کتاب ہے
     
  10. الکرم
    آف لائن

    الکرم ناظم سٹاف ممبر

    جواب: اردو ادب کی کتابیں

    زُلف و زنجیر

    ارشدُالقادری

    اِسلامی واقعات کی ایسی کِتاب کہ
    پڑہنے والا کہانی کا حِصّہ بن جاتا ہے​
     
  11. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    جواب: اردو ادب کی کتابیں

    اردو ادب کی مختصر ترین تاریخ

    پاکستان میں‌یہ کتاب سنگ میل پبلیکشنز نے شائع کی ہے۔ اس کا isbn 969-35-1101-8 ہے۔ یہ کتاب آپ کو سنگ میل والوں سے مل جائے گی۔ ان کا ٹیلیفون نمبر
    042-7220100 اور 042-7228143 ہے۔ یہ نمبر کتاب پر لکھے ہیں اور چونکہ لاہور کے نمبروں میں ایک فگر کا اضافہ ہو گیا ہے اس لیے انکوائری سے بھی رابطہ کر لیجئے گا۔
    آن لائن خریداری کے لیے یہاں کلک کریں۔
    http://www.sangemeel.com/ProductDetail.aspx?ProductID=9693511018
     
  12. سین
    آف لائن

    سین ممبر

    جواب: اردو ادب کی کتابیں

    کچھ ای-بکس یہاں موجود ہیں اپنی پسند کی بکس آپ ڈاون لوڈ کر سکتے ہیں
    http://www.bashaoorpakistan.com/ebooks/
     
  13. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    جواب: اردو ادب کی کتابیں

    شکریہ سین جی
    اور بہت شکریہ ان ساتھی کا جنہوں نے یہ لڑی شروع کی ۔۔۔بہت زبردست:p_rose123:
     
  14. فاطمہ حسین
    آف لائن

    فاطمہ حسین مدیر جریدہ

    جواب: اردو ادب کی کتابیں

    میں ابھی کل "عشق کا شین " لے کر آئی ہوں لائیبریری سے
    اچھی کتاب لگ رہی ہے
     
  15. صدیقی
    آف لائن

    صدیقی مدیر جریدہ سٹاف ممبر

  16. سین
    آف لائن

    سین ممبر

    جواب: اردو ادب کی کتابیں

    فاطمہ اگر یہ علیم الحق حقی کی ہے تو بہت اچھی ہے
     
  17. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    جواب: اردو ادب کی کتابیں

    میں تو آج کل خان آصف کی اللہ کے سفیر پڑھ رہا ہوں
     
  18. فرہاد عامر
    آف لائن

    فرہاد عامر ممبر

    جواب: اردو ادب کی کتابیں

    ویسے تو ناول زیادہ نہیں پڑھتا لیکن اجکل
    گیریل گارشیا مارکیز کا نوبل انعام یافتہ ناول
    تنہائی کے سو سال پڑھ رہا ہوں
     
  19. فاطمہ حسین
    آف لائن

    فاطمہ حسین مدیر جریدہ

    جواب: اردو ادب کی کتابیں

    جی وہی ہے۔۔
     
  20. پورس
    آف لائن

    پورس ممبر

    جواب: اردو ادب کی کتابیں

    نعیم کلاسرا نے بہت خوبصورت ترجمہ کیا اس کا اردو میں اور اس شاندار ناول کے کیا ہی کہنے
     
  21. صدیقی
    آف لائن

    صدیقی مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    جواب: اردو ادب کی کتابیں

    [blink]راجہ گدھ[/blink] دوبارہ پڑھی الگ ہی مزا آیا
     

اس صفحے کو مشتہر کریں