1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اردومنظر دوست سالگرہ مبارک

'مبارک باد' میں موضوعات آغاز کردہ از تانیہ, ‏9 اگست 2012۔

  1. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    [​IMG][​IMG][​IMG]
    [BLINK]اردو منظر کو دوسری سالگرہ مبارک[/BLINK]

    [​IMG][​IMG][​IMG]
    [​IMG]
    میری طرف سے اور ہماری اردو پیاری اردو کے تمام ساتھیوں کیطرف سے اردو منظر اسکی تمام انتظامیہ اور تمام پیارے پیارے محترم و مکرم صارفین کو دل کی گہرائیوں سے اردو منظر کی دوسری سالگرہ مبارک ہو ..
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG][​IMG][​IMG]
    [​IMG]

    [BLINK]تیری سالگرہ پر
    اے میری جان
    میں تیری نذر کرتی ہوں
    اپنی بے لوث محبتوں کے گلاب سارے
    اپنی آنکھوں میں اٹھے خواب سارے
    اپنی وفاؤں کے رنگ سارے
    کہ یہی تحفہ ہے
    اے میرے ہمسفر
    میرے پاس
    تیرے لئے [/BLINK]

    [​IMG]
     
  2. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اردومنظر دوست سالگرہ مبارک

    [​IMG][​IMG][​IMG][​IMG]
    [​IMG]
    [BLINK]اردو منظر کو دوسری سالگرہ مبارک[/BLINK]

    [​IMG] کا مذہب ہے، اسلامی تعلیمات کا پرچار ، پاکستان سے محبت اور اردو سے محبت و فروغ کے مقاصد کو لیکر اردو منظر معرض وجود میں آیا
    اردو منظر کا آغاز [​IMG] رمضان کے مقدس اور آزادی کے مبارک مہینے میں کیا گیا اور اپنے آغاز سے آج تک کے دو سال میں‌اردو منظر نے جہاں بہت ترقی کی وہیں یہ بات بھی سچ ہے کہ ابھی بہت کام ہونا باقی ہے تاکہ ہماری زبان اردو کو انٹرنیٹ کی دنیا میں‌ایک اعلی مقام مل سکے
    [​IMG]
    اردو منظر پہ آنیوالے تمام ساتھیوں کو ہمیشہ [​IMG]خوش آمدید کہا گیا تاکہ اردو سے محبت کرنے والے تمام دوست اردو کی ترقی میں‌اپنا کردار اداکریں
    [​IMG]

    [BLINK]رفعتیں اور بلندی بھی تجھ پہ ناز کرے
    تیری یہ عمر خدا اور بھی دراز کرے
    یہ اک دعا ہے میری رب
    تو ہو معتبر ہمیشہ سب سے
    یہ بے خودی یہ لبوں کی ہنسی مبارک ہو
    تمہیں یہ سالگرہ کی خوشی مبارک ہو
    کبھی نہ آئے کوئی غم قریب تمہارے
    جہاں میں سب سے اچھے ہوں نصیب تمہارے
    خلوص، پیار بھری دوستی مبارک ہو
    تمہیں یہ سالگرہ کی خوشی مبارک ہو[/BLINK]

    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
    ہماری طرف سے اردو منظر کے لیے بہت ساری دعائیں اور نیک تمنائیں کہ پیارا اردو منظر ہمیشہ ایسے ہی کامیابی کے ساتھ ترقی کے زینے طے کرتا رہے اور جس نیک نیتی کے جذبے سے اسکا آغاز ہوا وہ ہمیشہ پھلے پھولے۔۔۔آمین
    [​IMG]
    [​IMG]
     
  3. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اردومنظر دوست سالگرہ مبارک

    [​IMG][​IMG]

    [BLINK]اردو منظر کو دوسری سالگرہ مبارک[/BLINK]

    [​IMG][​IMG][​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG][​IMG]

    [BLINK]ہم بولیں محبت کی زباں[/BLINK]

    [​IMG]

    [BLINK]مبارک تجھے تیری سالگرہ ہو
    آنے والا ہر سال خوشیوں سے بھرا ہو
    تیرے ارد گرد بہاروں کا رقص ہو
    آئینہ تیری خوبصورتی کا عکس ہو
    منزلیں خود تیرے قدموں میں آئیں
    تجھے کبھی کوئی نہ مصیبت ملے
    سب لوگ تیرے گُن گانے لگیں
    تُو گھر سب کے دلوں میں بنانے لگے
    بلندیاں تیرے قدم چومیں
    مسرتیں تیرے چاروطرف گھومیں
    تیری پوری ہر کوئی خواہش ہو
    مبارک تجھے تیری سالگرہ ہو[/BLINK]

    [​IMG]
    خوشی کے اس موقع پر ہماری اردو کے صارفین اردو منظر کے ساتھ شریک ہیں اور تمام دوستوں کو مبارکباد پیش کرتے ہیں
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG][​IMG]
     
  4. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اردومنظر دوست سالگرہ مبارک

    میری طرف سے بھی اردومنظر دوست کوسالگرہ مبارک
     
  5. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اردومنظر دوست سالگرہ مبارک

    [​IMG]
    [​IMG][​IMG]
    [​IMG][​IMG][​IMG]

    [BLINK]اردو منظر کو دوسری سالگرہ مبارک[/BLINK]

    [​IMG]
    خوشی کے اس خوبصورت موقع پر ہماری اردو کے دوستوں کی طرف سے دلی دعا کہ اردو منظر دوست ہمیشہ
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]

    [BLINK]رفعتیں اور بلندی بھی تجھ پہ ناز کرے
    تیری یہ عمر خدا اور بھی دراز کرے[/BLINK]

    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
     
  6. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اردومنظر دوست سالگرہ مبارک

    [​IMG][​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
    ہم اس پرمسر ت موقع پر دگنی چوگنی خوشی محسوس کرتے ہیں کہ اردو منظر کی سالگرہ کے ساتھ ہی ہمارے پیارے اور جان سے عزیز وطن کی بھی سالگرہ ہے
    اردو منظر اور پیارے پاکستان کو سالگرہ مبارک اور تمام پاکستان سے محبت کرنے والوں‌اور صارفین اردو منظر کو بھی دلی مبارکباد
    [​IMG]
    [​IMG]

    [BLINK]یہ دعا ہے میری رب سے
    تو ہمیشہ ہو معتبر سب سے[/BLINK]

    [​IMG]
    [​IMG][​IMG][​IMG]
    [​IMG]
    ہماری یہ خوشی اس صورت میں دوبالا ہو گئی ہے کہ اسی اگست اور رمضان کے بابرکت مہینے میں اللہ تعالی کی ایک بہت بڑی نعمت ہمکو آزادی کی شکل میں ملی سو اس رب کائنات کا جتنا بھی شکر ادا کریں کم ہے۔آئیے ملکر عہد کریں کہ ہم پیارے پاکستان کو ہمیشہ سب سے پہلے اور اپنے مفادات سے بالاتر و عزیز رکھیں گے

    [​IMG]
    [​IMG]

    [BLINK]خوش رہیں، خوشیاں بانٹیں[/BLINK]

    [​IMG]
     
  7. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اردومنظر دوست سالگرہ مبارک

    [​IMG][​IMG][​IMG]
    [​IMG]
    [BLINK]اردو منظر کو بہت بہت سالگرہ مبارک ہو[/BLINK]
    [​IMG]
    تیرے چمن میں کبھی دیر تک خزاں نہ رہے
    بہار جاتے ہوئے بھی ٹھہر ٹھہر جائے

    [​IMG][​IMG][​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG][​IMG][​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]]​
     
  8. اویس جمال لون
    آف لائن

    اویس جمال لون ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جون 2012
    پیغامات:
    3,405
    موصول پسندیدگیاں:
    585
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اردومنظر دوست سالگرہ مبارک

    مبارک ہو ۔ کیا یہ بھی اردو کا فورم ہے
     
  9. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اردومنظر دوست سالگرہ مبارک

    میری طرف سے بھی اردو منظر کو سالگرہ مبارک ہو
    اور ڈھیروں دعائیں ارو منظر کے لیے اللہ تعالی اردو منظر کو دن دنی رات چگنی ترقی نصیب فرمائے آمین

    تا نیہ آپی جس انداز سے آپ نے مبارک باد اور اس لڑی کو سجایا ھے دل دیکہ کر باغ باغ ہو گیا ھے :222:

    اردو منظر کے سارے صارفین کو میری طرف سے سالگرہ بھت بھت مبارک ہو :flor:
    خوش رہیں آباد رہیں
    والسلام !
     
  10. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اردومنظر دوست سالگرہ مبارک

    [​IMG]
    اردو منظر کو سلاکرہ مبارک ہو [​IMG]
    [​IMG]
     
  11. مزمل شیخ بسمل
    آف لائن

    مزمل شیخ بسمل ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جولائی 2012
    پیغامات:
    18
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اردومنظر دوست سالگرہ مبارک

    بہت عمدہ تانیہ.
    میری طرف سے بھی بہت مبارک.
     
  12. روشنی 6655
    آف لائن

    روشنی 6655 ممبر

    شمولیت:
    ‏27 جنوری 2012
    پیغامات:
    658
    موصول پسندیدگیاں:
    13
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اردومنظر دوست سالگرہ مبارک

    اردومنظرکو میری طرف سے بهت بهت سال گره مبارک ھو
     
  13. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اردومنظر دوست سالگرہ مبارک

    اردو منظر فورم کو میری طرف سے بھی سالگرہ کی بہت بہت مبارکباد۔۔
    [​IMG]
     
  14. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اردومنظر دوست سالگرہ مبارک

    [​IMG]

    محترم بے باک صاحب ، عزم و ہمت کیلئے جن کا نام ہی کافی ہے ، ہماری اردو پیاری اردو کچھ عرصہ پہلے کچھ مسائل کا شکار ہوئی تو محترم بے باک صاحب ہی جنہوں نے ہماری ہمت بندھائی ، بے شمار فون کئے اور ہر طرح کی تعاون کی یقین دہانی کرائی ، ان کی دعاؤں سے پھر ہماری پیاری اردو آن لائین ہوئی ، میں تو یہ کہوں گا کہ اردو منظر اور پیاری اردو ایک طرح سے جڑواں فورم ہیں ، آج یہ جان کر بہت ہی زیادہ خوشی ہوئی ہے کہ ماشاء اللہ اردو منظر کی آج دوسری سالگرہ ہے ، میری طرف سے اور خصوصی طور پر پیاری اردو کی انتظامیہ اور صارفین کی طرف سے آپ سب کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارک اور دعائیں کہ یہ فورم ہمیشہ نیٹ کی دنیا میں جگ مگ کرتا رہے
    [​IMG]
     
  15. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اردومنظر دوست سالگرہ مبارک

    آپ سب کا بہت بہت شکریہ جو آپ سب اس قابل سمجھتے ہیں اردومنظر کو
     
  16. bilal260
    آف لائن

    bilal260 ممبر

    شمولیت:
    ‏29 مارچ 2012
    پیغامات:
    182
    موصول پسندیدگیاں:
    46
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اردومنظر دوست سالگرہ مبارک

    میری طرف سے بھی سالگرہ مبارک ہو ۔
     
  17. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اردومنظر دوست سالگرہ مبارک

    میری طرف سے سالگرہ مبارک ہو :222:
     
  18. علی عمران
    آف لائن

    علی عمران ممبر

    شمولیت:
    ‏28 فروری 2009
    پیغامات:
    677
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    جواب: اردومنظر دوست سالگرہ مبارک

    ارے واہ کمال ہے جی یہاں بھی اردو منظر کے لئے مبارک باد کا میلہ لگا ہے۔۔۔۔۔ اردو منظر کی سالگرہ پر مبارک باد اور تہنیتی پیغامات کے لئے دل سے سب کا شکریہ۔ احباب ہماری اردو کی پرخلوص محبت و تعاون اردو منظر کو آج اس مقام پر پہنچانے میں اہم مقام رکھتی ہے۔

    سدا خوش رہیں اور خوشیاں بانٹیں
     
  19. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اردومنظر دوست سالگرہ مبارک

    میری طرف سے سالگرہ مبارک ہو :222: :a150:
     
  20. جوگی
    آف لائن

    جوگی ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جون 2012
    پیغامات:
    10
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اردومنظر دوست سالگرہ مبارک

    میری طرف سے بھی اردومنظر دوست کوسالگرہ مبارک
     
  21. محمد نبیل خان
    آف لائن

    محمد نبیل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مئی 2012
    پیغامات:
    656
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اردومنظر دوست سالگرہ مبارک

    میری طرف سے بهت بهت سال گره مبارک ھو
     
  22. تیمور ملک
    آف لائن

    تیمور ملک ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مئی 2012
    پیغامات:
    198
    موصول پسندیدگیاں:
    3
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اردومنظر دوست سالگرہ مبارک

    اُردو منظر کو میری طرف سے سالگرہ مبارک ہو :a150::222::dilphool::n_Congratulations:
     
  23. الیشہ
    آف لائن

    الیشہ ممبر

    شمولیت:
    ‏1 اپریل 2012
    پیغامات:
    144
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اردومنظر دوست سالگرہ مبارک

    اردو منظر دوست کو میری طرف سے سالگرہ مبارک ۔


    <a href="http://glitterimage.info/images/image/congratulations-38" target="_blank"><img src="http://glitterimage.info/graphics/image/congratulations-38-32348.gif" border="0"></a><br><a href=http://glitterimage.info><strong>http://glitterimage.info</strong></a>
     
  24. الیشہ
    آف لائن

    الیشہ ممبر

    شمولیت:
    ‏1 اپریل 2012
    پیغامات:
    144
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
  25. عفت فاطمہ
    آف لائن

    عفت فاطمہ ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اگست 2011
    پیغامات:
    2,049
    موصول پسندیدگیاں:
    77
    ملک کا جھنڈا:
  26. اذان
    آف لائن

    اذان ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جولائی 2011
    پیغامات:
    679
    موصول پسندیدگیاں:
    114
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اردومنظر دوست سالگرہ مبارک

    [​IMG][​IMG][​IMG]
    [​IMG][​IMG][​IMG][​IMG][​IMG]
    [​IMG][​IMG]
    [​IMG][​IMG][​IMG][​IMG][​IMG][​IMG][​IMG][​IMG][​IMG]
    [​IMG][​IMG][​IMG][​IMG]
    [​IMG][​IMG]
     
  27. اذان
    آف لائن

    اذان ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جولائی 2011
    پیغامات:
    679
    موصول پسندیدگیاں:
    114
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اردومنظر دوست سالگرہ مبارک

    [​IMG]
    [​IMG][​IMG][​IMG]
    [​IMG][​IMG][​IMG][​IMG][​IMG][​IMG][​IMG][​IMG]
    [​IMG][​IMG][​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
     
  28. بےباک
    آف لائن

    بےباک ممبر

    شمولیت:
    ‏19 فروری 2009
    پیغامات:
    2,484
    موصول پسندیدگیاں:
    17
    جواب: اردومنظر دوست سالگرہ مبارک

    محترمہ تانیہ صاحبہ نے جس محنت اور لگن سے اردو منظر کی سالگرہ کی مناسبت سے ادھر ہماری اردو پر سجاوٹ کی ، اور کارڈ لگائے ۔ ویسی ہی توجہ سے اور محنت سے اردو منظر پر بھی انہوں نے خوب محنت کی ، یقینا محترمہ تانیہ‌صاحبہ مبارک باد کی مستحق ہیں ، اور سچ یہ ہے کہ ہماری توقعات سے بڑھ کر انہوں نے اردو زبان کی خدمت کی ، محترمہ تانیہ صاحبہ کا بے حد شکر گزار اور ممنون ہوں ۔
    میں "ہماری اردو " کی انتظامیہ کا بھی شکر گزار ہوں ، اور محترم جناب ہارون رشید صاحب کا بھی ۔ آپ سب کی محبت سے اردو زبان کا یہ قافلہ ان شاءاللہ ضرور سفر جاری رکھے گا ، میں "اردو منظر "کے اجرا ء سے پہلے "القلم " اور "ہماری اردو " کا ممبر بنا ہوں ۔
    اردو منظر کا اجراء ان دنوں ہوا تھا جب ہماری اردو کچھ وجوھات کی وجہ سے بند ہوا تھا ۔اس موقع پر مجھے اردو فورم کی شدید کمی محسوس ہوئی ، ہماری اردو کے لیے اردو منظر کے سب دروازے کھلے ہیں ، اور ہمارا اور ہماری اردو کا بنیادی مقصد اردو زبان کے فروغ اور پاکستان کی اساس اور سلامتی ہے ۔ اس لیے ہماری رفاقت ان شاءاللہ قائم رہے گی ، اور ہمارے سب ہی ممبران ہماری اردو کی انتظامیہ کے ممنون ہیں کہ انہوں نے فراغ دلی کا مظاہرہ کیا ، اور ان شاءاللہ ہمارے ممبران ہماری اردو کی کامیابی کے لیے کوشاں رہیں گے ، اردو منظر گو ہماری اردو کی نسبت ابھی ایام طفولت میں ہے،مگر اس کی نمو اور بڑھوتری میں ہماری اردو کے بہت سارے ممبران کی دعائیں شامل ہیں ۔
    بہت ساری محبتوں کے ساتھ اللہ تعالی سے درخواست ہے کہ وہ ہمیں صراط مستقیم پر قائم رکھے ، اور اس رمضان المبارک کی بدولت ہماری دنیا اور آخرت سنوا ر دے ، آمین ۔
    آخر میں میں ان سب ممبرانِ ہماری اردو کا شکر گزار ہوں جنہوں نے ہماری حوصلہ افزائی فرمائی ،
    آپ سب کی دعاؤں کا طالب : بےباک
     
  29. اذان
    آف لائن

    اذان ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جولائی 2011
    پیغامات:
    679
    موصول پسندیدگیاں:
    114
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اردومنظر دوست سالگرہ مبارک

    [​IMG][​IMG]
    [​IMG][​IMG][​IMG][​IMG][​IMG][​IMG][​IMG][​IMG][​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG][​IMG][​IMG][​IMG][​IMG][​IMG][​IMG][​IMG][​IMG]
     
  30. عبدالرزاق قادری
    آف لائن

    عبدالرزاق قادری ممبر

    شمولیت:
    ‏14 جون 2012
    پیغامات:
    164
    موصول پسندیدگیاں:
    121
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اردومنظر دوست سالگرہ مبارک

    اللھم زد فزد​
     

اس صفحے کو مشتہر کریں