1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ارجنٹ نظر ثانی

Discussion in 'اِعلانات، تبصرے، تجاویز، شکایات' started by کنعان, Mar 16, 2013.

  1. کنعان
    Offline

    کنعان ممبر

    Joined:
    Jul 25, 2009
    Messages:
    729
    Likes Received:
    977
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم

    اس فارم جو تھیم اچانک بدل دیا گیا اب یہی تھیم کسی نئے فارم میں دیکھا گیا ھے جو شائد کاپی کیا گیا ھے یا اس پر کیا وجہ ہوئی اس پر نظرثانی کی شائد ضرورت ھے۔
    اس کا لنک یہاں پر کلک کریں۔

    والسلام
     
    ھارون رشید and نعیم like this.
  2. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    #کنعان صاحب ، توجہ اور محبت کا شکریہ ۔ آپ کا بتایا گیا فورم ہمارے بےلگام صاحب کا ہے اور یہ تو کافی دنوں سے آن لائین ہے اور انہوں نے اسے پرچیز کیا ہے
     
    کنعان likes this.
  3. کنعان
    Offline

    کنعان ممبر

    Joined:
    Jul 25, 2009
    Messages:
    729
    Likes Received:
    977
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم

    وہ اس پر مزید کسی اور تھیم کے خواہشاں ہیں شائد انہیں وہ تھیم بھی پسند نہیں کسی جگہ انہوں نے مزید تھیم پر درخواست کی ہوئی ھے۔ مجھ سے رابطہ کریں یہاں، ایک ممبر ھے جو اس پر آنلائن کام کرتا ھے میں اس سے پوچھ کر مسئلہ حل کروانے کی کوشش کر سکتا ہوں۔

    والسلام
     
  4. کنعان
    Offline

    کنعان ممبر

    Joined:
    Jul 25, 2009
    Messages:
    729
    Likes Received:
    977
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم

    دوست نے جو جواب دیا ھے آپکی نظر کرتا ہوں اب آپ بتائیں کہ کیا کرنا ھے۔

    "فارم کے لئے تھیم ڈیزائن کروانے پر میں نہیں سمجھا کہ سوال کیا ھے کیونکہ فارم کا تھیم ڈیفالٹ وی بولیٹن یا مختلف سی ایم ایس کی طرف سے سیم ہی ہوتا ھے۔ فارم کے لئے تھیم ڈیزائن نہیں کروانی پڑتی ہاں یہ ہو سکتا ھے کہ ان کے لئے skins خرید کی جا سکتی ہیں۔ اگر آپکا اشارہ ویب ڈیزائن کروانے کی طرف ھے تو وہ میں کر دوں گا ساتھ یہ بھی بتا دیں کہ صرف ڈیزائن ہی کروانا ھے یا ڈویلیپ بھی"

    محترم اب بتائیں آپ نے کیا کروانا ھے۔

    والسلام
     
  5. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بےلگام صاحب یہاں آئیں اور کنعان بھائی سے رہنمائی لے لیں۔
     
    کنعان likes this.

Share This Page