1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اراکین کے نام ایک شعر

'اشعار اور گانوں کے کھیل' میں موضوعات آغاز کردہ از سید شہزاد ناصر, ‏1 مئی 2016۔

  1. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    wnd
     
    عبدالمطلب نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. زیرک
    آف لائن

    زیرک ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2012
    پیغامات:
    2,041
    موصول پسندیدگیاں:
    1,017
    ملک کا جھنڈا:
    کسی جانِ ادا کیلئے
    زلفِ ایام سلجھتی ہی نہیں ہے ہم سے
    یوں تيری زلفِ گرہ گیر میں الجھے ہوۓ ہیں
     
    سید شہزاد ناصر نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. زیرک
    آف لائن

    زیرک ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2012
    پیغامات:
    2,041
    موصول پسندیدگیاں:
    1,017
    ملک کا جھنڈا:
    خود سے
    کہیں زمیں سے تعلق نہ ختم ہو جائے
    بہت نہ خود کو ہوا میں اچھالیے صاحب
     
    سید شہزاد ناصر نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. زیرک
    آف لائن

    زیرک ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2012
    پیغامات:
    2,041
    موصول پسندیدگیاں:
    1,017
    ملک کا جھنڈا:
    ملک بلال
    اب کسی کو بھی رخصت نہیں کرنا
    لوٹ کر آتے ہی نہیں، جانے والے
    :soch:
     
    سید شہزاد ناصر، ملک بلال اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. زیرک
    آف لائن

    زیرک ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2012
    پیغامات:
    2,041
    موصول پسندیدگیاں:
    1,017
    ملک کا جھنڈا:
    سید شہزاد ناصر
    ایک ساغر بھی عنایت نہ ہُوا یاد رہے
    ساقیا! جاتے ہیں،محفل تری آباد رہے
     
    سید شہزاد ناصر اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    صرف بابا جی نہیں ہم تو بابائے قوم سمجھتے ہیں ، اپنے بھائی کو
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    ایک جنگل کا شجر تھا نہ رکی میری اٹھان
    لوگ بے وجہ چلاتے رہے آری مجھ پر
     
    عبدالمطلب نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. سید شہزاد ناصر
    آف لائن

    سید شہزاد ناصر ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2015
    پیغامات:
    1,459
    موصول پسندیدگیاں:
    2,245
    ملک کا جھنڈا:
    پردہ اُٹھا کے حسن کو عیاں اس شوخ نے جس ہنگام کیا
    ہم تو رہے مشغول ادھر یاں عشق نے دل کا کام کیا
    زیرک
     
    زیرک اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. زیرک
    آف لائن

    زیرک ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2012
    پیغامات:
    2,041
    موصول پسندیدگیاں:
    1,017
    ملک کا جھنڈا:
    وہ نشۂ غم ہو،۔۔۔ کہ خمارِ مئے پندار
    دل والوں کےچہرےپہ بحالی ہی رہےگی
    سید شہزاد ناصر
     
    سید شہزاد ناصر اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. زیرک
    آف لائن

    زیرک ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2012
    پیغامات:
    2,041
    موصول پسندیدگیاں:
    1,017
    ملک کا جھنڈا:
    ملک بلال
    اپنے پاؤں کے چھالے دیکھو، صحرا تو سب دیکھ لیے
    چلتے چلتے تھک گئے ہو گے، بولو! کب گھر جاؤ گے؟
     
    سید شہزاد ناصر، پاکستانی55 اور ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. زیرک
    آف لائن

    زیرک ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2012
    پیغامات:
    2,041
    موصول پسندیدگیاں:
    1,017
    ملک کا جھنڈا:
    سید شہزاد ناصر
    تیرے پیمانے میں گردِش نہیں باقی ساقی
    تیری محفل سے اب کوئی اُٹھا چاہتا ہے
     
    سید شہزاد ناصر، عبدالمطلب اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. زیرک
    آف لائن

    زیرک ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2012
    پیغامات:
    2,041
    موصول پسندیدگیاں:
    1,017
    ملک کا جھنڈا:
    ملک بلال
    کاش! ایسا تال میل سکوت و صدا میں ہو
    ”اُس“ کو پکاروں میں تو ”اُسی“ کو سنائ دے
     
    سید شہزاد ناصر، عبدالمطلب اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    آج تک اس کی محبت کا نشہ طاری ہے
    پھول باقی نہیں خوشبو کا سفر جاری ہے
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    پاکستانی55 بھائی کے لیے
     
    سید شہزاد ناصر، عبدالمطلب اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    جھکتی ہے نگاہ اس کی مجھ سے مل کر
    دیوار سے دھوپ اتر رہی ہے گویا !!
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    عبدالمطلب بھائی کی پروفائل پکچر کے نام
     
    سید شہزاد ناصر، عبدالمطلب اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    آشنا جب تک نہ تھا اس کی نگاہ لطف سے
    واردات قلب کو حسن بیاں سمجھا تھا میں
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    نعیم بھائی کے نام
     
    سید شہزاد ناصر، عبدالمطلب اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    دے میگسار ظرف جنھیں خم کشی کے تھے
    بھر کر نگاہ تو نے جو کی دوہیں چھک گئے
    مخلص انسان
     
    مخلص انسان اور سید شہزاد ناصر .نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    سید شہزاد ناصر اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    اتھا کوئی قاصد سو ابن العزیز
    زباں باادب دست وپابے تمیز
    محترم سید شہزاد ناصر
     
    سید شہزاد ناصر اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    آنکھوں سے وہ کبھی میری اوجھل نہیں رہا
    غافل میں اس کی یاد سے ایک پل نہیں رہا
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    غوری بھائی کو کافی دن سے محفل کی رونق بڑھاتے نہیں دیکھا ( ان کے نام )
     
  19. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    تیرا چہرہ کتنا سہانا لگتا ہے
    تیرے آگے چاند پرانا لگتا ہے
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    عبدالمطلب بھائی آپ کا ارسال کردہ شعر پسند تو کرلیا مگر سچ کہوں تو کچھ ۔ ۔ ۔ کچھ نہیں زیادہ تر حصہ سر سے گزرگیا
    ( آپ کے نام )
     
    عبدالمطلب نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    تمہیں پانے کی حیثیت نہیں ہے
    مگر کھونے کی بھی ہمت نہیں ہے
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    بہت سو کے نام
     
  21. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    اس کڑی دھوپ میں سایہ کر کے
    تو کہاں ہے مجھے تنہا کر کے ۔۔
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    ابو تیمور بھائی
     
    ابو تیمور نے اسے پسند کیا ہے۔
  22. زیرک
    آف لائن

    زیرک ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2012
    پیغامات:
    2,041
    موصول پسندیدگیاں:
    1,017
    ملک کا جھنڈا:
    ملک بلال
    ذوقِ تعمیر تھا ہم خانہ خرابوں کا عجب
    چاہتے تھے کہ بنے ریت کا گھر پانی میں
     
    سید شہزاد ناصر اور ملک بلال .نے اسے پسند کیا ہے۔
  23. زیرک
    آف لائن

    زیرک ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2012
    پیغامات:
    2,041
    موصول پسندیدگیاں:
    1,017
    ملک کا جھنڈا:
    کعبے کی زیارت کا سفر کر تو رہے ہو
    رستے میں کہیں کوئی صنم خانہ ہوا تو
    سید شہزاد ناصر
     
    سید شہزاد ناصر اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  24. زیرک
    آف لائن

    زیرک ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2012
    پیغامات:
    2,041
    موصول پسندیدگیاں:
    1,017
    ملک کا جھنڈا:
    ملک بلال
    ہمارے قافلہ سالاروں کے ارادے کیا
    چلے تو ہاں پہ ہیں لیکن نہیں پہ چلتے ہیں
     
    سید شہزاد ناصر، پاکستانی55 اور ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  25. زیرک
    آف لائن

    زیرک ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2012
    پیغامات:
    2,041
    موصول پسندیدگیاں:
    1,017
    ملک کا جھنڈا:
    پاکستانی55
    وطن کہتے تھے جس کو چھٹ گیا، اب دیکھنا یہ ہے
    کہ رہتے ہیں دیارِ غیر میں ہم میہماں کب تک؟
     
    سید شہزاد ناصر اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  26. زیرک
    آف لائن

    زیرک ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2012
    پیغامات:
    2,041
    موصول پسندیدگیاں:
    1,017
    ملک کا جھنڈا:
    سید شہزاد ناصر
    جس غم سے تسکیں ملتی ہو، اس غم کا مداوا کون کرے
    جس درد میں لذت پنہاں ہو اس درد کا درماں کیا ہو گا
     
    سید شہزاد ناصر اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  27. زیرک
    آف لائن

    زیرک ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2012
    پیغامات:
    2,041
    موصول پسندیدگیاں:
    1,017
    ملک کا جھنڈا:
    ملک بلال
    ہم تو نیندیں بھی تاوان میں دے آۓ
    خوابوں کا بیوپار تو اب نئیں ہونے کا
     
    سید شہزاد ناصر، ملک بلال اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  28. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    تحریر سے ورنہ میری کیا ہو نہیں سکتا
    ایک تو ہے جو لفظوں میں ادا ہو نہیں سکتا
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    ھارون رشید بھائی کے نام
     
    سید شہزاد ناصر نے اسے پسند کیا ہے۔
  29. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    کچھ باتیں سمجھ میں نہ بھی آئیں تو اچھی لگتی ہیں
    کیوں کہ کبھی کبھی بولنے والے کو بھی دیکھا جاتا ہے :)
    خوش رہئے
     
    سید شہزاد ناصر نے اسے پسند کیا ہے۔
  30. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    مخلص انسان میگسار کے معنی ہیں پرانا شرابی جسے دام الخمر بھی کہ سکتے ہیں اس کے علاوہ شراب خوریا شراب نوش کہتے ہیں اسے جو عادی مے خوار ہو اور مد ہوش رہنے والا ہو آسان زبان میں ہم نشے باز یا نشے دارپکار تے ہی کیوں کہ کثرت سے خواری سے دُھت ہو جانے والا شخص میکسار کہلاتا ہے
    ظرف کے معنی تو آپ بخوبی جانتے ہیں تہذیب کے دائرے کو ملحوظ خاطر رکھ کر جو شخص دانائی سے اپنی قابلییت سے عقل و ہوش مندی اور لیاقت و نفاست سے حالات کو دیکھتے ہوئے اپنی خصلتِ نیک سے بِنا کسی کی دل آزاری کے موقع محل کوعمدگی سے اپنے دست قابو میں رکھے وہ اس کا ظرف کہلاتا ہے
    خم تو آپ جانتے ہی ہیں کہ ترچھا پن کو کہتےہیں اور شراب پینے والے بر تن شراب کا جو پیپا ہوتا ہے اسے کہتے ہیں اور خواتین کے زلفوں کے خم کے بارے میں تو اشعار میں پڑھا ہی ہوگا یعنی جو ٹیڑھ میڑھ ہوتا ہے اسے کہتے ہیں
    جبکہ جواری وہ پتے جو تقسیم سے پہلے چھپالیتے اور ایک ایک کرکے نکالتے ہیں ویسے اردو میں کجی بھی استعمال ہوتا ہے
     
    سید شہزاد ناصر اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں