1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ادویات میں ملاوٹ، ’رانبکسی‘ پر 50 کروڑ ڈالر کا ہرجانہ

'خبریں' میں موضوعات آغاز کردہ از احتشام محمود صدیقی, ‏14 مئی 2013۔

  1. احتشام محمود صدیقی
    آف لائن

    احتشام محمود صدیقی مشیر

    شمولیت:
    ‏1 اپریل 2011
    پیغامات:
    4,538
    موصول پسندیدگیاں:
    2,739
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]

    واشنگٹن — بھارت کی ایک بڑی دوا ساز کمپنی ’رانبیکسی‘ کو امریکہ میں غیر معیاری ادویات فروخت کرنے کے الزام میں 500 ملین ڈالر کا ہرجانہ عائد کیا گیا گا۔

    امریکی محکمہٴ انصاف نے پیر کے روز بتایا کہ اِن ادویات میں دو ’اینٹی بائیوٹیکس‘ اور مرگھی کی ادویات شامل ہیں۔

    بھارتی ادویات ساز کمپنی، ’رانبیکسی‘ نے اعترافِ جرم کرتے ہوئے کہا ہے کہ اُنہوں نے ادارہ برائے امریکی خوراک و ادویات سے بھارت میں کمپنی کے دو پلانٹس کے حوالے سے غلط بیانی سے کام لیا۔

    یہ تنصیبات امریکی مارکیٹ میں ادویات برآمد کیا کرتے تھے۔

    ’رانبیکسی‘ کے بارے میں یہ انکشاف کمپنی کے سابق منتظمہ اعلیٰ، دنیش ٹھاکر نے کیا، اور اب امریکی قانون کے تحت خرابی کی نشاندہی کرنے والے کو 48.6 ملین ڈالر کی رقم انعام میں دی جائے گی، جو کہ ادویات کے اِس کیس میں واشنگٹن کو ملنے والی کل رقم کا دسواں حصہ ہے۔
    بشکریہ وی او اے
    کاش پاکستان میں بھی ایسا ہوتا!​
     
  2. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    ایسی کمپنیز پر صرف جرمانہ نہیں ہونا چاہیے بلکہ ان کو بند کر کے مالکان کو قرارواقعی سزا دینی چاہیے تاکہ ان سب کو سبق حاصل ہو جو انسانی جانوں سے کھیلتے ہیں۔
     
    احتشام محمود صدیقی، ھارون رشید اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اس سے 11 گنا تو وہ کما چکے ہونگے
     
    احتشام محمود صدیقی نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں