1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

احساس- نظم

Discussion in 'آپ کی شاعری' started by کنول, Aug 4, 2006.

  1. کنول
    Offline

    کنول ممبر

    Joined:
    Aug 4, 2006
    Messages:
    161
    Likes Received:
    1
    آپکی اس محفل کا آغاز اپنی کچھ تخلیقات سے کر رہی ہوں امید ہے کہ آپنی آرا سے نوازیں گے۔:)


    [​IMG]
     
  2. عبدالجبار
    Offline

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 27, 2006
    Messages:
    8,595
    Likes Received:
    71
    بہت اچھی ہے۔
     
  3. کنول
    Offline

    کنول ممبر

    Joined:
    Aug 4, 2006
    Messages:
    161
    Likes Received:
    1
    شکریہ جناب
     
  4. رانا ساجد
    Offline

    رانا ساجد ممبر

    Joined:
    Feb 24, 2007
    Messages:
    9
    Likes Received:
    0
    محترم آپ کی شاعری پسند آئی بہت پسند آئی
     
  5. فیصل سادات
    Offline

    فیصل سادات ممبر

    Joined:
    Nov 20, 2006
    Messages:
    1,721
    Likes Received:
    165
    ملک کا جھنڈا:
    بہت اچھی آزاد نظم ہے
    بس یہ درخواست ہے کہ اگر آپ ٹائپ کر کے لکھا کریں تو زیادہ خوبصورت بھی لگے گی اور اقتباس کرنے میں بھی آسانی رہے گی

    اور ساجد بھائی گستاخی معاف !!!
    آپ شاعر کے نام پر غور کر لیں تو آپ کو معلوم ہو جائے گا کہ یہ محترم نہیں بلکہ محترمہ ہیں !! 8) :)
     
  6. رانا ساجد
    Offline

    رانا ساجد ممبر

    Joined:
    Feb 24, 2007
    Messages:
    9
    Likes Received:
    0
    جناب فیصل سادات صاحب

    بہت خوب جناب متوجہ کروانے کا شکریہ۔
     
  7. کنول
    Offline

    کنول ممبر

    Joined:
    Aug 4, 2006
    Messages:
    161
    Likes Received:
    1
    محترم آپ کی شاعری پسند آئی بہت پسند آئی[/quote:29o2jd78]

    آپکی شکر گزار ہوں جی ،۔۔۔ :)
     
  8. کنول
    Offline

    کنول ممبر

    Joined:
    Aug 4, 2006
    Messages:
    161
    Likes Received:
    1
    آپ نے پسند فرمائی جس کے لئے شکر گزار ہوں،۔۔۔ اصل میں میں ٹائپ تو کر لیتی بس ذہن میں یہی تھا کہ imageکے ساتھ جب بنی ہوئی ہے تو وہی لگائوں لیکن اگر قارئین کو مشکل ہوتی ہے تو آئیندہ سے ٹائپ کر کے ہی لگا دوں گی ،۔۔۔
     
  9. عبدالرحمن سید
    Offline

    عبدالرحمن سید مشیر

    Joined:
    Jan 23, 2007
    Messages:
    7,417
    Likes Received:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    بہت خوب کنول جی
     
  10. کنول
    Offline

    کنول ممبر

    Joined:
    Aug 4, 2006
    Messages:
    161
    Likes Received:
    1
    بہت خوب کنول جی[/quote:26ea8bte]

    شکریہ جی ،۔۔۔
     
  11. سجیلا
    Offline

    سجیلا ممبر

    Joined:
    Jan 29, 2007
    Messages:
    110
    Likes Received:
    2
    ٕ

    [align=left:1qaehmof][/align:1qaehmof] dress[align=right:1qaehmof][/align:1qaehmof] بہت اچھی ہے! اور نظم بھی اچھی ہے!
     
  12. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    یہ ہوتی ہے لڑکیوں والی بات :p ۔ اس لڑی کو درجنوں صارفین نے دیکھا لیکن سب نے شاعری پر ہی توجہ دی۔ ڈریس پر صرف سجیلہ جی ہی کی نظر گئی۔ واہ بھئی واہ :p
     
  13. کنول
    Offline

    کنول ممبر

    Joined:
    Aug 4, 2006
    Messages:
    161
    Likes Received:
    1
    ٕ

    [align=left:3vppavst][/align:3vppavst] dress[align=right:3vppavst][/align:3vppavst] بہت اچھی ہے! اور نظم بھی اچھی ہے![/quote:3vppavst]

    سجیلا جی ڈریس و نظم پسند کرنے کا شکریہ ،۔ ۔ ۔
     
  14. کنول
    Offline

    کنول ممبر

    Joined:
    Aug 4, 2006
    Messages:
    161
    Likes Received:
    1
    اسے کہتے ہیں باریک بینی ،۔۔ ۔ ۔ ۔ :lol:
     
  15. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جی ۔ لیکن یہ باریک بینی صرف Bestimmte sachen میں ہی ہوتی ہے۔ ہرجگہ یہ صلاحیت استعمال نہیں ہوتی ۔۔۔ ہےنا ؟؟ :p
     
  16. کنول
    Offline

    کنول ممبر

    Joined:
    Aug 4, 2006
    Messages:
    161
    Likes Received:
    1
    Welchen Bestimmten Sachen نیعم جی ،۔ ۔ ۔

    :soch: :143:

    ذرا روشنی تو ڈالئیے ۔ ۔ ۔ :khao:
     
  17. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ارے کنول جی ۔ پہلی بات تو یہ کہ میں نیعم نہیں نعیم ہوں۔ یہ دوسری یا تیسری مرتبہ آپ نے مجھے نیعم لکھا تو اس لیے میں نے عرض کر دی۔

    اور رہ گئی بات خاص چیزوں میں باریک بینی کی ۔ تو اب سجیلا جی ہی یہاں نہیں ہیں تو بات کیا کیجئے۔
    لیکن میری مراد تھی کہ خواتین زیادہ تر، بناؤ سنگھار، لباس و سجاوٹ وغیرہ کو باریک بینی سے دیکھتی ہیں کیونکہ یہ انکی دلچسپی کے خصوصی مراکز ہوتے ہیں۔
     

Share This Page