1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اجنبی

Discussion in 'آپ کی شاعری' started by حنا شیخ, Aug 25, 2016.

  1. حنا شیخ
    Offline

    حنا شیخ ممبر



    جب بھی اسے دیکھتی ہوں اجنبی سا لگتا ہۓ
    میرے دل میں رہتا ہے پھر بھی بےوفا سا لگتا ہے


    شاعرہ؛حنا شیخ​
     
  2. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    دونوں مصرعے ہم قافیہ نہیں ہیں ۔ ۔ ۔ اس لیے یا تو اسے یوں کر لیں ۔ ۔ ۔

    جب بھی اسے دیکھتی ہوں اجنبی سا لگتا ہۓ
    مرے دل میں رہتا ہے پھر بھی سبھی سا لگتا ہے

    یا پھر یوں ۔ ۔ ۔

    جب بھی اسے دیکھتی ہوں جدا جدا سا لگتا ہۓ
    میرے دل میں رہتا ہے پر بےوفا سا لگتا ہے​
     
    حنا شیخ likes this.
  3. حنا شیخ
    Offline

    حنا شیخ ممبر

Share This Page