1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اتحاد وقت کی ضرورت

Discussion in 'تعلیماتِ قرآن و حدیث' started by محمد پاکستانی, Apr 30, 2014.

  1. محمد پاکستانی
    Offline

    محمد پاکستانی ممبر

    Joined:
    Apr 28, 2014
    Messages:
    20
    Likes Received:
    25
    ملک کا جھنڈا:
    مسلمانوں کو ایک دوسرے کے خون کے پیاسے ہونے کی بجائے آپس میں متحد ہونا چاہیے۔ ایک دوسرے کی تکفیر کرنے کی بجائے ہمارے علاوہ چھے ارب غیر مسلموں کے مدمقا بل آنا چاہیے۔دشمنوں اس حقیقت کا ادراک کرلیا ہے کہ اب مختلف ملکوں پر قبضہ جمانے سے ہمارا مقصد حاصل ہونا بہت مشکل ہے لہذا اس مقصد کے لیے ہمیں مسلمانوں کو آپس میں ایک دوسرے کے سامنے لا کھڑا کرنا چاہیے۔ہمارے بعض نافہم اور اسلام سے غیر مخلص ان کے ان ناپاک عزائم کو عملی جامہ پہنانے کے لیے کوشاں ہیں۔ لہذا ہمیں زیادہ سے زیادہ اتحاد کا مظاہرہ کرکے انہیں ناکام بنانا چاہیے،
     
    نعیم likes this.

Share This Page