1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اب کی باربچےنےسوال کیا..ابو! یہ "روشن خیال" کس کوکہتے ہیں؟

'ادبی طنز و مزاح' میں موضوعات آغاز کردہ از عبدالمطلب, ‏9 مئی 2016۔

  1. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    آدمی مصروف ہو اوربچےبار بارالٹےسیدھےسوال کریں تو غصّہ آہی جاتا ہے..
    ہمارےدوست مولوی پسینےمیں شرابور گھرکی پانی کی موٹرصحیح کررہےتھے.جبکہ دس سالہ بیٹااخبارلےکےبیٹھاہواتھاوہ بار باراخبارمیں سےکوئی لفظ نکال کےمولوی سےپوچھتا کہ اسکامطلب کیاہے..مولوی سر اٹھاکےجواب دیتے,پھرکام میں لگ جاتا...
    اب کی باربچےنےسوال کیا..ابو! یہ "روشن خیال" کس کوکہتے ہیں؟
    مولوی نےجل کےکہا..
    "جو کھڑےکھڑے پیشاب کرتاہو
     

اس صفحے کو مشتہر کریں