1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اب کوئی امتحاں نہیں صاحب

'آپ کی شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از ٍفیصل شیخ, ‏10 اگست 2016۔

  1. ٍفیصل شیخ
    آف لائن

    ٍفیصل شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مئی 2016
    پیغامات:
    39
    موصول پسندیدگیاں:
    57
    ملک کا جھنڈا:
    اب کوئی امتحاں نہیں صاحب
    ہر نتیجہ میرے خلاف رہا

    عشق کا ہر درس پا کر بھی
    کچھ نہ بدلہ وہی نصاب رہا
     
    پاکستانی55 اور آصف احمد بھٹی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    بہت خوب جناب ۔ ۔ ۔
    اُس نے ہزار سوال پوچھے
    آصف کا ایک ہی جواب رہا
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں